اردو
Friday 8th of November 2024
0
نفر 0

سعودیہ میں سویڈش سفیر کی مسلم امہ سے معافی

اسلامی کانفرنس تنظیم (OIC) کے ذرائع نے بتایا ہے که سعودی عرب میں مقیم سویڈن کے سفیر نے اس ملک کے روزناموں میں نبی اکرم صلی الله علیه و آله وسلم کی توھین آمیز تصاویر شائع ہونے پر مسلمانوں سے معافی مانگی ہے. 

فرانس کی خبر ایجنسی نے اسلامی کانفرنس تنظیم (OIC) کے آج کے بیان کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ: «"يان تسلوف" نے گذشتہ روز جده میں واقع تنظیم کے مرکزی دفتر میں سیکیرٹری جنرل "اكمل‌الدين احسان‌اوغلو" سے ملاقات کی اور اسلام کے خلاف اپنے ملک کے روزناموں کی بهونڈی توهین کے حوالے سے معافی مانگی.» 

یہ توهین آمیز تصاویر اس سال 18 اگست کو روزنامہ "نريكس آلہ‌ہانڈا" میں شائع ہوئی تهیں جو پوری دنیاکے مسلمانوں کے غم و غصے کا باعث ہوئیں اور کئی ممالک میں مسمانوں نے ان کے خلاف مظاهرے کئے اور احتجاجات ریکارڈ کرائے. 

مصر، ايران اور پاكستان نے سویڈن کی حکومت سے سرکاری طور پر احتجاج کیا اور اور افغانستان و اردن میں مذهبی زعماء نے ان تصاویر کی مذمت کی. 

اسلامی کانفرنس تنظیم کے بیان میں کہا گیا ہے کہ:‌ «احسان‌اوغلو نے بهی بیان کی آزادی کے نام پر اس قسم کے فتنہ انگیز اقدامات سے اپنی فکرمندی کا اظہار کیا اور کہا کہ اس قسم کے اقدامات دنیا کو محاذ آرائی اور تفرقے کی جانب دھکیل دیے جانے کا موجب بنتے ہیں.» 


source : http://www.shiastudies.com
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جامع ایٹمی سمجھوتے کا مسودہ آئندہ چند دنوں میں ...
اسلامی كتابوں كی اشاعت ؛ آج كی دنيا كے مسائل حل ...
الازہر کے حیرت انگیز بیان پر نجف اشرف کے مرجع ...
ایران کی خارجہ پالیسی حکمت سے بھرپور ہے: سینئر ...
شیخ نمر کو پھانسی دینا آل سعود کی بچگانہ حرکت ہو ...
اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل نے دنيا كے سب ...
تركی میں قومی آذان مقابلوں كا انعقاد
انڈونیشیا کے بزرگ علماء کا آستان قدس رضوی کی ...
انجمن شرعی کے صدر دفتر پر اراکین کا اجلاس، اربعین ...
سوئڈن کي مسجد سے پہلي بار اذان کي آواز

 
user comment