اردو
Friday 8th of November 2024
0
نفر 0

سوئڈن کي مسجد سے پہلي بار اذان کي آواز

سوئڈن کي پوليس نے  دارالحکومت اسٹاک ہوم کے مضافات ميں واقع مسجد ميں نمازجمعہ کے لئے اذان دينے کي اجازت دے دي - يہ سوئڈن ميں پہلي مسجد ہے جس سے اذان کي آواز بلند ہوئي - سوئڈن کي پوليس کے مطابق مذکورہ مسجد کو جمعہ کو  مقامي وقت کے مطابق بارہ سے ايک بجے کے درميان تين سے پانچ منٹ کے لئے اذان کي اجازت دي گئي –
يہ مسجد دوہزار سات ميں تعمير کي گئي تھي جہاں پندرہ سو کے قريب مسلمان آباد ہيں علاقے کے مسلمانوں نے سوئڈن بلديہ اور پوليس کے اس فيصلے پر خوشي کا اظہار کيا ہے.


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جامع ایٹمی سمجھوتے کا مسودہ آئندہ چند دنوں میں ...
اسلامی كتابوں كی اشاعت ؛ آج كی دنيا كے مسائل حل ...
الازہر کے حیرت انگیز بیان پر نجف اشرف کے مرجع ...
ایران کی خارجہ پالیسی حکمت سے بھرپور ہے: سینئر ...
شیخ نمر کو پھانسی دینا آل سعود کی بچگانہ حرکت ہو ...
اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل نے دنيا كے سب ...
تركی میں قومی آذان مقابلوں كا انعقاد
انڈونیشیا کے بزرگ علماء کا آستان قدس رضوی کی ...
انجمن شرعی کے صدر دفتر پر اراکین کا اجلاس، اربعین ...
سوئڈن کي مسجد سے پہلي بار اذان کي آواز

 
user comment