اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

تاتارستان ؛ حكومت كی جانب سے اسلامی مدارس كی تعمير كے لیے تعاون كا مطالبہ

سياسی اور اجتماعی گروپ : تاتارستان كے دار الحكومت قازان كی مساجد كے آئمہ جماعت نے ملك كے صدر رستم مينی خان اف كے نام ايك پيغام ارسال كر كے اسلامی مدارس كی تعمير كی غرض سے حكومت كے تعاون كا مطالبہ كيا ہے ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ بلقان نے اطلاع رساں ويب سایٹ «islam. ru» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس درخواست كو اس شہر كے آئمہ جماعت نے ۸ جون كو ايك نشست كے دوران پيش كيا ہے ۔

شہر قازان كی مسجد مرجانی كے امام جماعت « الفار حضرت حسن ‌اف»(Ilfar hazrat Hasanov) نے اس نشست كے بارے مزيد كہا :اس نشست میں بلغاريوں كی جانب سے دين اسلام قبول كرنے كی ۱۱۲۲ویں سالگرہ كی مناسبت سے بچوں كے لیے خصوصی پروگرام ترتيب دينے پر بھی غور و خوض كيا گيا ۔

 


source : http://www.iqna.ir/
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے
عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
نجف اشرف میں حضرت زہرا(س) نامی ایک بڑے صحن کی ...
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام

 
user comment