بین الاقوامی: عراق کے مسیحی شہری نے حضرت علی (ع) کی شہادت کے دن حرم امام حسین (ع) میں مذھب تشیع قبول کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق حرم امام حسین (ع) میں دینی امور کے انچارج علی عارف الموسوی نے کہا: امام علی (ع) کی شھادت کے دن عصام جرجیس نے حرم امام حسین (ع) میں کلمہ شھادتیں پڑھ کر اسلام قبول کرلیا ہے۔
عصام جرجیسس نے اپنے اسلام قبول کرنے کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا: میرے مسلمان دوست بہت زیادہ ہیں ان کی رفاقت کی وجہ سے میں اسلامی تعلیمات سے آشنا ہوا اس نے کہا: نماز روزہ اور دیگر نیک اعمال خدا کے قرب کا سبب ہیں اس نے کہا: نماز پڑھنے سے مجھے روحانی سکون ملتا ہے۔
source : http://www.shabestan.net