اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

آج امت اسلامیہ کو اپنے حقوق واپس لينے كا بہترين موقع ميسر ہے

بين الاقوامی گروپ : كل ١۵ مارچ كو حزب اللہ لبنان كے جنرل سيكرٹری نے کہا ہے كہ آج امت اسلامیہ اور مسلمانوں كے پاس اپنے حقوق ، قومی حاكميت اور فلسطين و قدس كو واپس لينے كا بہترين موقع ہے ؛ كيونكہ امريكی قدرت روبہ زوال ہے اور مغربی دنيا كے ساتھ ساتھ ہمارے ممالك كی جانب لالچی نظروں سے ديكھنے والی تمام قوتیں كمزور ہو چكی ہیں۔

ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "المنار" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ حزب اللہ كے سيكرٹری جنرل سيد حسن نصر اللہ نے ١۵ مارچ كو لبنان میں لكھنے اور پڑھنے پر مشتمل "النور" كورسز سے فارغ التحصيل ہونے والے طلباء كے اعزاز میں منعقدہ تقريب كے دوران خطاب كر تے ہوئے دشمن کی جانب سے خطے كو تقسيم کرنے كے منصوبوں پر خبر دار كيا ہے ۔

سيد حسن نصر اللہ نے خيال ظاہر كيا ہے كہ اگر ہم اسی طرح گشيدگی اور فتنوں کو شعلہ ور کرتے رہے تو خود اپنے ہاتھوں سے ہی لبنان، دنيائے عرب اور عالم اسلام میں اپنے گھروں كو برباد كردیں گے ؛ آج امت اسلامی اور مسلمانوں كے پاس اپنے حقوق ، قومی حاكميت اور فلسطين و قدس كو واپس لينے كا سنہری موقع ہے ؛ كيونكہ امريكی قدرت روبہ زوال ہے اور مغربی دنيا كے ساتھ ساتھ ہمارے ممالك كی جانب لالچی نگاہوں سے ديكھنے والی تمام قوتیں كمزور ہو چكی ہیں ۔


source : http://www.iqna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے
عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
نجف اشرف میں حضرت زہرا(س) نامی ایک بڑے صحن کی ...
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام

 
user comment