اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

الازہر: حجر بن عدی کے مزار کی توہین حرام ہے

اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الاھرام نیوز پیپر نے الازھر یونیورسٹی کے علماء کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے بیان کیا ہے کہ الازہر نے دھشتگردوں کے ذریعے کی گئی صحابی رسول(ص) حجر بن عدی کے مزار کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
شیخ منصور مندور نے کہا: الازہر یونیورسٹی اصحاب رسول کی نسبت ہر طرح کے توہین آمیز اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے۔
انہوں نے تاکید کی: الازہر اس طرح کے حملوں اور اقدامات کے مخالف ہے اور انہیں حرام سمجھتی ہے اور ایسے اقدامات کرنے سے منع کرتی ہے اور مخصوصا حجر بن عدی کے مزار کی توہین کی نسبت اپنی مخالفت کا اظہار کرتی ہے۔


source : http://www.abna.ir
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے
عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
نجف اشرف میں حضرت زہرا(س) نامی ایک بڑے صحن کی ...
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام

 
user comment