اردو
Monday 25th of November 2024
0
نفر 0

مقبوضہ فلسطین نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے حیفا علاقے میں رہنے والے ایتھوپیائی نژاد یہودیوں نے منگل کے روز ایک بار پھر مظاہرہ کرکے صیہونی حکام کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی مذمت کی - مظاہرین نے سیاہ فام ہونے کے باعث ان پر سیاسی میدان میں داخل ہونے پر پابندی کی بھی مذمت کی-
مقبوضہ فلسطین نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے حیفا علاقے میں رہنے والے ایتھوپیائی نژاد یہودیوں نے منگل کے روز ایک بار پھر مظاہرہ کرکے صیہونی حکام کی نسل پرستانہ پالیسیوں کی مذمت کی - مظاہرین نے سیاہ فام ہونے کے باعث ان پر سیاسی میدان میں داخل ہونے پر پابندی کی بھی مذمت کی- رواں مہینے میں اسی جیسے دو مظاہرے بیت المقدس اور تل ابیب میں بھی ہوئے تھے جو پولیس کی مداخلت کے باعث پرتشدد ہوگئے تھے اور پولیس کے تشدد کے نتیجے میں دسیوں افراد زخمی ہوئے تھے- مقبوضہ فلسطین میں تقریبا ایک لاکھ پینتیس ہزار ایتھوپیائی نژاد یہودی رہتے ہیں جو اسرائیلی حکام کے جھوٹے پروپیگنڈوں کے دھوکے میں آکر اس علاقے میں آکر آباد ہو گئے ہیں لیکن سیاہ فام ہونے کے باعث انھیں اسرائیلی معاشرے میں متعدد مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے- یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی صدر روین ریولین نے گذشتہ پیر کو اتھوپیائی نژاد شہریوں کے سلسلے میں صیہونی حکام کی پالیسیوں کے غلط ہونے کا اعتراف کیا ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے
عید میلاد النبی کے موقع پر جشن و محافل کا اہتمام
نجف اشرف میں حضرت زہرا(س) نامی ایک بڑے صحن کی ...
سعودی وزیر کا نجف اشرف پر اختلاف پھیلانے کا الزام

 
user comment