اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

نماز عید فطر، ولی امر مسلمین کی اقتداء میں ادا کی جائے گی

تہران میں نماز عید فطر کی کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ’سید ید اللہ شیرمردی‘ نے بتایا ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تہران کی مرکزی نمازِ عید فطر ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جمع
نماز عید فطر، ولی امر مسلمین کی اقتداء میں ادا کی جائے گی

تہران میں نماز عید فطر کی کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ’سید ید اللہ شیرمردی‘ نے بتایا ہے کہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تہران کی مرکزی نمازِ عید فطر ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ جمعرات کی شام کو ’’رویت ہلال کمیٹی‘‘ چاند دیکھنے کے لیے معین کر دی جائے گی اور رویت ہلال کی صورت میں جمعہ کی صبح ۸ بجے ورنہ ہفتے کے روز صبح ۸ بجے تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں نماز عید فطر کا انعقاد کیا جائے گا۔


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...
افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد ...
آذربايجانی حكومت كا اسلامی كتب درآمد كرنے كے ...
یافا میں صیہونیوں کی جانب سے مسلمانوں کی قبروں کی ...
فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی اسلام دشمن سازش
ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...

 
user comment