اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

راولپنڈی، جے ایس او طالبات پاکستان کے زیراہتمام برسی شہید قائد کی مناسبت سے فکر حسینی تربیتی ورکشاپ

تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے حوالے سے مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی کا کہنا ہے کہ مرکزی سطح پر مخصوص طالبات کی فکری و نظریاتی تربیت کرنا بہت ضروری تھا، مستقبل میں جے ایس او طالبات پاکستان ڈویژن، ضلع اور یونٹ کی سطح پر ایسی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرے گی، جس مین زیادہ سے زیادہ طالبات کی تربیت کی جائے گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن طالبات پاکستان نے شھید علامہ عارف حسین الحسینی کی شھادت کی مناسبت سے جامعہ زینبیہ راولپنڈی میں تین روزہ فکر حسینی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس میں جے ایس او طالبات پاکستان کی ڈویژنل آرگنائزرز نے شرکت کی۔ ورکشاپ میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی شرکت و خطاب کیا، شیعہ علماء کونسل کے سربراہ نے جے ایس او طالبات پاکستان کو سراہا اور اس کوشش کو مستقبل میں بھی جاری رکھنے کی تاکید کی۔ فکر حسینی تربیتی ورکشاپ میں مختلف مقررین نے مختلف موضوعات پر خطاب کیا، جن میں ڈاکٹر عون ساجد نقوی، صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب علامہ سبطین سبزواری، مولانا فرحت عباس جوادی، دوست علی ونگانی، عبداللہ رضا، تصور کاظمی، ندا زہرا نقوی، نجیعہ زھرا، نسیم فاطمہ، ناصر انقلابی اور طاہرہ ساجد نقوی شامل تھیں۔ پروگرام میں خطاب کرنے والے مقررین کو جے ایس او طالبات پاکستان کی جانب سے شیلڈ پیش کی گئیں، تین روزہ تربیتی ورکشاپ کے حوالے سے مرکزی آرگنائزر سیدہ سدرہ نقوی کا کہنا ہے کہ مرکزی سطح پر مخصوص طالبات کی فکری و نظریاتی تربیت کرنا بہت ضروری تھا، مستقبل میں جے ایس او طالبات پاکستان ڈویژن، ضلع اور یونٹ کی سطح پر ایسی تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرے گی، جس مین زیادہ سے زیادہ طالبات کی تربیت کی جائے گی۔

source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

یافا میں صیہونیوں کی جانب سے مسلمانوں کی قبروں کی ...
فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی اسلام دشمن سازش
ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...
لیبیا کی فوج کی پیشقدمی
افغانستان: 20 طالبان دہشتگرد ہلاک
فتوے باز تکفیری آج گندگی کے ڈھیر پر تنہا کھڑے ہیں ...
قرآن سوزی پر او آئی سی كی خاموشی ناقابل قبول ہے

user comment