اردو
Tuesday 26th of November 2024
0
نفر 0

عمان نے عراق کی جانب سے تکفیریت کو جرم سمجھے جانے پر مبنی تجویز کی حمایت کی

کی رپورٹ کے مطابقعراقی حکام نے کہا ہے کہ عرب لیگ میں عراق کے نمائندے نے ایک تجویز پیش کی جس میں عرب ممالک کے وزرائے انصاف سے ایک ایسے معاہدے پر دستخط کرنے کی اپیل کی گئی جس میں تکفیریت کو جرم قرار دیا گیا- رپورٹ ک
عمان نے عراق کی جانب سے تکفیریت کو جرم سمجھے جانے پر مبنی تجویز کی حمایت کی

کی رپورٹ کے مطابقعراقی حکام نے کہا ہے کہ عرب لیگ میں عراق کے نمائندے نے ایک تجویز پیش کی جس میں عرب ممالک کے وزرائے انصاف سے ایک ایسے معاہدے پر دستخط کرنے کی اپیل کی گئی جس میں تکفیریت کو جرم قرار دیا گیا- رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور قطر کے نمائندوں نے عراق کی اس تجویز کی مخالفت کی ہے- عراقی حکام نے بتایا کہ عمان نے عراق کی جانب سے تکفیریت کو جرم سمجھے جانے پر مبنی تجویز کی حمایت کی ہے- پروگرام کے مطابق اتوار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے دفتر میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہو گا اور اس میں علاقے کے تازہ ترین حالات کا جائزہ لیا جائے گا- اس اجلاس میں عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری بھی شرکت کریں گے- تکفیریت کو جرم سمجھے جانے کی عراقی تجویز ایسے عالم میں مسترد کی گئی ہے کہ جب عرب ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر، شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ہر مہینے بیس ملین ڈالر مدد دیتا ہے- آل سعود حکومت بھی شام میں برسرپیکار تکفیری دہشت گرد گروہوں کے اصلی حامیوں میں سمجھی جاتی ہے-


source : abna
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

دشمن شام میں ناکامی کا بدلہ لبنان سے لینا چاہتا ...
مصری سكولوں میں مطبوعہ قرآن كريم كی بجائے سافٹ ...
افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 100 سے زائد ...
آذربايجانی حكومت كا اسلامی كتب درآمد كرنے كے ...
یافا میں صیہونیوں کی جانب سے مسلمانوں کی قبروں کی ...
فرانس کے شہر اوزز میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
حیدرآباد تعلیمی بورڈ کی اسلام دشمن سازش
ہندوستان: مسلم خاتون پائلٹ نے لائسنس حاصل کر لیا
آذربائیجان میں بھی؛ سعودی ڈالر اور وہابیت کی ...
مسجد الحرام کے امام کی ہرزہ گوئی پر اہل بیت(ع) ...

 
user comment