اردو
Friday 3rd of May 2024
0
نفر 0

شام کے دو شیعہ نشین شہر ’’نبل‘‘ اور ’’الزہرا‘‘ کا محاصرہ ٹوٹ گیا

شام کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے شمالی علاقے میں واقع دو شیعہ نشین شہر ’’نبل‘‘ اور ’’الزھرا‘‘ پر چار سال سے جاری دھشتگردوں کے محاصرے کو توڑنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

شامی فوج نے صوبہ حلب کے شمالی علاقے ’’معرسۃ الخان‘‘ کو دھشتگردوں سے آزاد کروا کر نبل اور الزہرا کا محاصرہ ختم کر دیا ہے اور عنقریب ان دو شہروں کے دھشتگردوں سے آزاد کروا لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ نبل اور الزہرا شمالی شام میں دو ایسے شہر ہیں جن میں ساٹھ ہزار سے زیادہ شیعہ آبادی موجود ہے جو تقریبا چار سال سے دھشتگردوں کے گھیراؤ میں تھے۔

source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

مراجع تقلید کی انقلاب اسلامی کی کامیابی کی ...
مسجد الحرام میں ۱۰ لاكھ قرآنی نسخوں كی تقسيم
شیعہ و سنی اسلام کے دو اہم ستون ہیں: شیخ الازھر
کیلیفورنیا میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
مسلمانوں کوبھائی چارے اوراسلامی اخوت کاپیغام
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
اقوام متحدہ کی بین الاقوامی برادری سے روہنگیا ...
اسلام اور انسانی حقوق
19سالہ ملالہ یوسف زئی اقوام متحدہ کی امن کی سفیر ...
رہبر انقلاب اسلامی: ٹرمپ کی سرنوشت امریکہ کے سابق ...

user comment