اردو
Friday 8th of November 2024
0
نفر 0

ایم ڈبلیو ایم کی تین روزہ کنونشن ’’پیام وحدت‘‘ کا آغاز

مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام تین روزہ "پیام وحدت" تنظیمی کنونشن کا باقاعدہ آغاز آج ہوا، جامعہ امام الصادق اسلام آباد میں شروع ہونے والے مرکزی کنونشن میں ملک
ایم ڈبلیو ایم کی تین روزہ کنونشن ’’پیام وحدت‘‘ کا آغاز

مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام تین روزہ "پیام وحدت" تنظیمی کنونشن کا باقاعدہ آغاز آج ہوا، جامعہ امام الصادق اسلام آباد میں شروع ہونے والے مرکزی کنونشن میں ملک بھر سے تقریباً 80 اضلاع کے ذمہ داران اور عہدیداران شریک ہوئے کنونشن کی پہلی نشست میں ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری اور علامہ احمد اقبال رضوی سمیت تنظیم کے دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ الحمد اللہ ایم ڈبلیو ایم دستوری طور پر اپنا دوسرا تنظیمی دور کامیابی کے ساتھ مکمل کرچکی ہے، پروردگار کے لطف و کرم اور امام زمان عج کی خصوصی نگاہ کرم سے آج مجلس وحدت مسلمین ملت تشیع پاکستان سمیت دنیا بھر کے مظلوموں اور محروموں کی مضبوط سیاسی، فکری اور اجتماعی آواز بن چکی ہے۔ ایم ڈبلیو ایم اللہ کی زمین پر عدل الٰہی کے قیام، مظلوموں اور محروموں کے حقوق کی جدوجہد جاری رکھے گی اور عالمی استکباری قوتوں امریکہ، اسرائیل اور بھارت کے مقابل صف آراء رہے گی۔


source : abna24
0
0% (نفر 0)
 
نظر شما در مورد این مطلب ؟
 
امتیاز شما به این مطلب ؟
اشتراک گذاری در شبکه های اجتماعی:

latest article

جامع ایٹمی سمجھوتے کا مسودہ آئندہ چند دنوں میں ...
اسلامی كتابوں كی اشاعت ؛ آج كی دنيا كے مسائل حل ...
الازہر کے حیرت انگیز بیان پر نجف اشرف کے مرجع ...
ایران کی خارجہ پالیسی حکمت سے بھرپور ہے: سینئر ...
شیخ نمر کو پھانسی دینا آل سعود کی بچگانہ حرکت ہو ...
اسلامی تعاون تنظيم كے سيكرٹری جنرل نے دنيا كے سب ...
تركی میں قومی آذان مقابلوں كا انعقاد
انڈونیشیا کے بزرگ علماء کا آستان قدس رضوی کی ...
انجمن شرعی کے صدر دفتر پر اراکین کا اجلاس، اربعین ...
سوئڈن کي مسجد سے پہلي بار اذان کي آواز

 
user comment