اردو
Monday 22nd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

نیٹو فورسز کا مسجد پر حملہ سات نمازی ہلاک

نیٹو فورسز کا مسجد پر حملہ سات نمازی ہلاک
خبررساں ایجنسی شبستان نے طالبان کے خلاف آپریشن کے دوران ایک مسجد پر حملہ کریا جس کے نتیجے میں سات افغانی زندگی کی بازی ہار گئے۔ قابل ذکر ہے کہ نیٹو فورسز نے متعدد بار طالبان کے خلاف آپریشن کا بہانہ کر کے عام لوگوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں بہت سی قیمتی ...

انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح

انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس مسجد کا نام مدینہ رکھا گیا ہے جبکہ اس کی ساخت میں شیشہ استعمال ہوا ہے۔یہ مسجد 120 فٹ اونچی اور 61 فٹ چوڑی ہے اور یہ مسجد انڈیا کے "لاہا" ...

ناروے: مسلم نوجوانوں کا انوکھا احتجاج

ناروے: مسلم نوجوانوں کا انوکھا احتجاج
ناروے میں مسلم نوجوانوں کی ایک تنظیم کے کارکنوں نے آنحضرت ۖ کی شان مبارک میں گستاخی کے ردعمل میں انوکھا احتجاج کرتے ہوئے ناروے کے شہریوں کوگلاب کے پھول اور رسول اللہ کے احادیث کے نسخے پیش کئے – ابنا: اسلو ...تنظیم کے ایک رہنما " قادیا البراجی " نے اس ...

زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے کھلونوں کا انکشاف

زائرین کربلا کے راستے میں دھماکہ خیز مواد والے کھلونوں کا انکشاف
عراق کے سکیورٹی فورسز نے بغداد سے کربلا جانے والے زائرین کے راستے میں ایسے کھلونوں کا انکشاف کیا جن میں دھماکہ خیز مواد رکھا ہوا ...

موريطانیہ؛ "مسلمان نوجوان اور موجودہ چيلنجز" كے عنوان سے سيمينار

موريطانیہ؛
فكر و ادب گروپ: "مسلمان نوجوان اور موجودہ دور كے چيلنجز" كے عنوان سے 13 جون كو موريطانیہ كے دارالحكومت "نوآكشٹ" میں منعقد ہوا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار موريطانیہ میں غير ملكی اسٹوڈنٹس كی يونين كی طرف سے اسلامك ...

انگلستان کے علاقے ساٹن میں ایک نئی مسجد کی تعمیر

انگلستان کے علاقے ساٹن میں ایک نئی مسجد کی تعمیر
بین الاقوامی: انگلستان کے علاقے ساٹن کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ اس علاقے میں ایک مسجد اور اسلامی سنٹر کی تعمیر کی جا رہی ہے۔ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انگلستان کے علاقے ساٹن کے مقامی عہدیداروں نے اس getreading خبررساں ایجنسی شبستان نے  علاقے میں ایک نئی ...

جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح

جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح
جنوبی آفریقہ کے حکام نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر اور گنبد کا قطر۲۴ میٹر ہے۔  اس ملک کے شہر مڈرانڈ کے اسلامک کمپلیکس میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر ہے۔ کرہ زمین ...

فرانس: ملازمتوں میں مسلموں سے امتیازی، مسیحیوں سے ترجیحی سلوک

فرانس: ملازمتوں میں مسلموں سے امتیازی، مسیحیوں سے ترجیحی سلوک
فرانس میں مسلم شہریوں سے ملازمتوں کے معاملہ میں عیسائیوں کے مقابلے میں امتیاز برتا جارہا ہے جبکہ عیسائی شہریوں کو مسلمانوں کے برابر تعلیمی اہلیت اور قابلیت ہونے کے باوجود روزگار کے ڈھائی فی صد زیادہ مواقع حاصل ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کے مطابق ...

عاشقان حسین کربلائے معلی کی سمت پیدل رواں دواں

عاشقان حسین کربلائے معلی کی سمت پیدل رواں دواں
   سید و سالار شهیدان حضرت اباعبد الله الحسین(ع) کے عاشقین اور شیعوں کے متعدد کاروان عراق میں موسم کی خرابی، شدید سردی اور بارش کے باوجود اربعین کے پروگرام میں شرکت کی غرض سے کربلائے معلی کی سمت پیدل رواں دواں ہیں۔ بغداد اور عراق کے مختلف شھروں ...

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں

جرمنی كے اكثر لوگ مسلمانوں سے اظہار نفرت كرتے ہیں
بين الاقوامی گروپ: تحقيقات كے مطابق جرمنی كی اكثريت اسلام اور مسلمانوں كے بارے میں منفی سوچ ركھتے ہیں۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے "Gatestone Institute" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ جرمنی كی اكثريت عوام اور حكام، اس ملك میں مسلمانوں كی ہجرت سے ...

مجلس علمائے ہند نے بحرين كی حمايت میں عالمی سطح پر احتجاجات كامطالبہ كيا ہے

مجلس علمائے ہند نے بحرين كی حمايت میں عالمی سطح پر احتجاجات كامطالبہ كيا ہے
  سياسی اور اجتماعی گروہ : مجلس علمائے ہند كے جنرل سيكرٹری نے دنيا كے مسلمانوں سے مطالبہ كيا ہے كہ وہ بحرين ، يمن ، ليبيا اور دوسرے عرب ممالك كے مظلوم عوام كی حمايت میں بھرپور مظاہرے كریں ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا كے شعبہ ہند كی رپورٹ كے ...

مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کے ہوٹلوں میں قرائت اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام

مکہ مکرمہ میں ایرانی زائرین کے ہوٹلوں میں قرائت اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام
سماجی : مکہ مکرمہ میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج مدیر نے کہا کہ مکہ مکرمہ میں ان تمام ہوٹلوں میں جہاں ایرانی زائرین رہائش پذیر ہیں قرائت اور تفسیر قرآن کی کلاسوں کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں ...

ہندوستان ؛ مسلمانوں كے خلاف تعصب میں اضافہ

ہندوستان ؛ مسلمانوں كے خلاف تعصب میں اضافہ
بين الاقوامی گروپ : ميانمار كے بعد مسلمان مخالف پر تشدد اقدامات كی لہر ہندوستان كے صوبہ آسام تك پہنچ گئی ہے اور اس كی وجہ سے مقامی لوگوں اور مسلمانوں كے درميان لڑائی كے نتيجے میں مسلمان بے گھر ہو گئے ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ...

مساجد،اسلامی عقائد اوراحکام کے بیان کرنے کا قلعہ ہیں

مساجد،اسلامی عقائد اوراحکام کے بیان کرنے کا قلعہ ہیں
سماجی: ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ نے کہا ہے کہ مساجد،عالمی استکبارکے سازشوں کے مقابلے میں اسلامی عقائد اوراحکام بیان کرنے کا قلعہ ہیں۔ صوبہ سیستان بلوچستان کے محکمہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ حجۃ الاسلام ...

کراچی، پشاور اور کوہاٹ میں پاکستانی سیکورٹی فورس کی کاروائی،درجنوں دہشت گرد گرفتار

کراچی، پشاور اور کوہاٹ میں پاکستانی سیکورٹی فورس کی کاروائی،درجنوں دہشت گرد گرفتار
کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں سیکورٹی اداروں نے گلشن اقبال میں کارروائی کرتے ہوئے لشکر جھنگوی العالمی کے چاردہشتگردوں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار ہونے والوں میں اس گروہ کا سرغنہ ابوسفیان بھی شامل ہے جو سیکورٹی اداروں پر حملوں میں ملوث ہے جبکہ اس نے ...

مصری پارليمنٹ میں قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے بل كا جائزہ

مصری پارليمنٹ میں قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے بل كا جائزہ
مصری پارليمنٹ میں قرآن كريم كی نشر و اشاعت كے بارے میں پيش شدہ بل پارليمنٹ كمیٹی میں تجاويز اور اس بل كے بارے میں شكايات كا جائزہ ليا گيا۔ ابنا:  مصری پارليمنٹ كے نمائندہ ياسر صلاح القاضی نے قرآن كريم اور احاديث نبوی كی نشر و اشاعت كے قواعد و ضوابط ...

آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں آمریکی قونصل خانے کے سامنے ہزاروں مسلمانوں کا اجتماع

آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں آمریکی قونصل خانے کے سامنے ہزاروں مسلمانوں کا اجتماع
بین الاقوامی: آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہزاروں مسلمانوں نے آمریکی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کرتے ہوئے پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین آمیزفلم بنانے والے آمریکی وصیہونی ڈائریکٹرکے احمقانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ...

فرانس ؛ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ میں نئے تعليمی سال كی افتتاحی تقريب

فرانس ؛ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ میں نئے تعليمی سال كی افتتاحی تقريب
بين الاقوامی گروپ : اسلامی تمدن اسنٹی ٹيوٹ فرانس (IFCM)، كی افتتاحی تقريب يكم دسمبر جمعرات كو ليون شہر میں منعقد ہو گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «mosquee-lyon»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی تمدن انسٹی ٹيوٹ ...

لبنانی امدادی کارواں کو غزہ نہیں پہنچنےدیں گے۔ باراک

لبنانی امدادی کارواں کو غزہ نہیں پہنچنےدیں گے۔ باراک
صیہونی حکومت کے وزیرجنگ ایھودباراک نےایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ وہ لبنانی امدادی کارواں کو غزہ کا محاصرہ نہيں توڑنے دے گی ۔ فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق ایھود باراک نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری بان کی مون سے مذاکرات کے بعد کہا کہ اسرائیل نےغزہ پٹی ...

حضرت عیسی کی تعلیمات پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے

حضرت عیسی کی تعلیمات پرتوجہ دینے کی ضرورت ہے
حزب اللہ لبنان نے حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے کہا ہے کہ اس وقت دنیاکے لوگوں کوچاہئے کہ وہ مظلوموں منجملہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں حضرت عیسی علیہ السلام کی دعوت نصرت  پر لبیک کہیں حزب اللہ لبنان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ...