اردو
Friday 22nd of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

عرب حکمران اسلام کے لئے باعث ذلت ہیں

عرب حکمران اسلام کے لئے باعث ذلت ہیں
صہیونیوں کے ساتھ مصر کا تعاون شرمناک ہے لبنان میں امریکی یونیورسٹی کی لیڈی پروفیسر نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے ظلم وستم پر عرب رہنماؤں کی خاموشی پر ان پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔  مشرق وسطی کے امور کی تجزیہ نگار "سمیرہ خوری"  نے " مہر خبررساں ...

سعودی عرب کے ایک متولی مسجد کا عجیب اقدام

سعودی عرب کے ایک متولی مسجد کا عجیب اقدام
سعودی عرب کے علاقے الشرقیہ کے شہر الخُبَر کی مسجد کے متولی نے مسجد سے شیعہ نمازیوں کو نکال باہر کرکے اختلاف انگیزی کی اس آگ کو ہوادی ہے جو آیت اللہ سیستانی کی توہین کرکے دارالحکومت ریاض کے امام جمعہ نے لگائی تھی. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی ...

مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی تجلی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

مشہد مقدس میں رضوی ثقافت میں نماز اور مسجد کی تجلی کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
صوبہ خراسان رضوی کے مساجد سنٹرز کے مرکزی آفس کے انچارج محمد حسین عبداللہی نے شبستان کے نامہ نگار سے بات چیت کے دوران کہا ہے کہ ایران کی مساجد کے ثقافتی وآرٹ مراکز کی اعلی کمیٹی اور صوبہ خراسان رضوی کے مساجد سنٹرز کے مرکزی آفس کے توسط اور اس صوبے کے ...

پیرس کی اسٹن مسجد کے مذہبی اور ثقافتی تشخص کا احیاء

پیرس کی اسٹن مسجد کے مذہبی اور ثقافتی تشخص کا احیاء
بین الاقوامی:اسلامی کونسل کے عہدیداروں نے پیرس کے اسٹن سنٹ ڈنیز شہر کی میونسپل کمیٹی کے تعاون سے اس علاقے کی مسجد کی تعمیر نو نماز جماعت کے قیام اور اس اسلامی مکان کے مذہبی اور ثقافتی تشخص کو احیاء کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ...

پاکستان؛ داعش سے منسلک سترہ افراد گرفتار

پاکستان؛ داعش سے منسلک سترہ افراد گرفتار
سیکورٹی ذرائع کے مطابق ان افراد کو لاھور، کراچی، نوشہرہ، سرگودھا اور ڈیرہ اسماعیل خان سے حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کے ایک انٹیلی جینس ذرائع نے دوماہ قبل کہا تھا کہ سیکڑوں افراد داعش میں شمولیت کے لیے شام بھی گئے ...

موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی

موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے میں 6افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے ...

قرآنی نسخہ جات كی حفاظت كی خاطر چين میں ميوزيم كی تاسيس

قرآنی نسخہ جات كی حفاظت كی خاطر چين میں ميوزيم كی تاسيس
چين كی مشورتی كانفرنس كے قائم مقام كے سربراہ جناب "ماون بی" نے كہا ہے كہ قرآنی نسخہ جات كی حفاظت كی خاطر ميوزيم كی تاسيس كی جائے گی۔ چين كی مشورتی كانفرنس كے قائم مقام سربراہ جناب "ھاون بی" نے كہا ہے كہ چين كے علاقہ "دونگ شيانگ" میں قرآنی نسخہ جات كی ...

حضرت زہرا (س) اور نماز

حضرت زہرا (س) اور نماز
اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ حضرت فاطمہ(س) اور نماز کے زیر عنوان ایام فاطمیہ(ع) میں کی گئی شہید امام موسی صدر کی ایک تقریر کا ترجمہ پیش خدمت ہے: ترجمہ: افتخار علی جعفری حضرت زہرا (س) اور نمازبسم الله الرحمن الرحیم والحمد لله رب العالمین والصلوۃ ...

بوسنيا و ہرزگوينا میں قرآن كريم كے مائكرو فلم ورژن كو پيش كرديا گيا

بوسنيا و ہرزگوينا میں قرآن كريم كے مائكرو فلم ورژن كو پيش كرديا گيا
 مسلمان شہری اليكٹريكل انجينئر ہے اور اس نے اپنے اس كام كے بارے بتايا ہے كہ كچھ سال پہلے میں ايك لائبريری میں كام كرتا تھا جہاں انجيل كے مائكروفلم ورژن كو ديكھا ميرے لئے بہت دلچسپ تاع اسی كام كی بنياد پر میں نے پورے قرآن كريم كو "35mm" مائكرو فلم میں ...

صہیونی ریاست کی سازشوں کے بارے میں مسجد الاقصی کے خطیب کاانتباہ

صہیونی ریاست کی سازشوں کے بارے میں مسجد الاقصی کے خطیب کاانتباہ
مسجد الاقصی کے خطیب نے اس مقدس جگہ کے بارے میں غاصب صہیونی ریاست کی سازشوں پر انتباہ دیا ہے  ابنا: فلسطین کی اعلی اسلامی کمیٹی کے سربراہ اورمسجد اقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے آج اپنے ایک بیان میں مقبوضہ بیت المقدس  اورمسجد الاقصی سمیت دیگر اسلامی ...

اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم ص کی توہین پر سخت ردعمل ظاہر کریں:انجمن اسلامی لندن

اسلامی ملکوں کے سربراہ پیغمبر اکرم  ص  کی توہین پر سخت ردعمل ظاہر کریں:انجمن اسلامی لندن
انجمن اسلامی لندن کے سیاسی امور کے سربراہ  فرجانی نے اسلامی ملکوں کے سربراہوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈنمارک میں پیغمبر اکرم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر سخت ردعمل ظاہر کریں۔ فرجانی نے العالم ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ...

انڈونيشين مسلمانوں نے پروٹسٹن عيسائيوں كے گرجا گھر پر حملے كی مذمت كر دی

انڈونيشين مسلمانوں نے پروٹسٹن عيسائيوں كے گرجا گھر پر حملے كی مذمت كر دی
  بين الاقوامی گروپ : انڈونيشيا كے مسلمان رہنماؤں نے سولو شہر كے گرجا گھر پر حملے كی مذمت كی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Apic»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ سولو شہر میں بتل انجيل نامی گرجا گھر پر خود كش ...

ترکی میں سائنس ٹیکنالوجی اور اسلام کی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی تاسیس

ترکی میں سائنس ٹیکنالوجی اور اسلام کی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی تاسیس
بین الاقوامی:ترکی کے وزیر اعظم کے معاون نے اعلان کیا ہے کہ عنقریب اس ملک میں سائنس ٹیکنالوجی اور اسلام کی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی تاسیس کی جائے گی۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ورلڈ بولٹن کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان کے ...

فرانس میں فہم اسلام کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد

فرانس میں فہم اسلام کے موضوع پر کانفرنس کا انعقاد
بین الاقوامی: فرانس کے شہر پواٹیہ میں یکم جون کو فہم اسلام کے موضوع پر ایک کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جس میں سویٹزرلینڈ کے مسلمان دانشور طارق رمضان خطاب کریں گے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انجمن ابشیر کی ...

آیۃاللہ باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کی تردید

آیۃاللہ باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کی تردید
 سعودی عرب کے معروف عالم دین آیۃاللہ شیخ باقر الّنمر کے بھائی محمد النّمر نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ آیۃاللہ شیخ باقر الّنمر کی سزائے موت کے حکم کی توثیق کردی گئی ہے-اس سے قبل بعض عرب ذرائع ابلاغ نے تاکید کی تھی کہ سعودی عرب کے معروف عالم دین ...

توہین آمیز فلم کی مذمت میں لوگوں کے مظاہروں نے یورپی سیاستدانوں کو خوفزدہ کر دیا ہے

توہین آمیز فلم کی مذمت میں لوگوں کے مظاہروں نے یورپی سیاستدانوں کو خوفزدہ کر دیا ہے
سماجی: امام جمعہ اہواز نے توہین آمیز فلم کی مذمت میں دنیا کے مسلمانوں اور ایرانی عوام کے مظاہروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مظاہرے یورپی سیاستدانوں کے خوف وہراس کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان شعبہ اہواز کی رپورٹ کے مطابق امام ...

انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح

انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز انڈیا میں شیشے سے بنائی جانے والی پہلی مسجد کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس مسجد کا نام مدینہ رکھا گیا ہے جبکہ اس کی ساخت میں شیشہ استعمال ہوا ہے۔یہ مسجد 120 فٹ اونچی اور 61 فٹ چوڑی ہے اور یہ مسجد انڈیا کے "لاہا" ...

ناروے: مسلم نوجوانوں کا انوکھا احتجاج

ناروے: مسلم نوجوانوں کا انوکھا احتجاج
ناروے میں مسلم نوجوانوں کی ایک تنظیم کے کارکنوں نے آنحضرت ۖ کی شان مبارک میں گستاخی کے ردعمل میں انوکھا احتجاج کرتے ہوئے ناروے کے شہریوں کوگلاب کے پھول اور رسول اللہ کے احادیث کے نسخے پیش کئے – ابنا: اسلو ...تنظیم کے ایک رہنما " قادیا البراجی " نے اس ...

جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح

جنوبی آفریفہ میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح
جنوبی آفریقہ کے حکام نے کہا ہے کہ اس ملک میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر اور گنبد کا قطر۲۴ میٹر ہے۔  اس ملک کے شہر مڈرانڈ کے اسلامک کمپلیکس میں ایک بہت بڑی مسجد کا افتتاح ہوا ہے جس کے مینار کی بلندی ۵۴میٹر ہے۔ کرہ زمین ...

فرانس: ملازمتوں میں مسلموں سے امتیازی، مسیحیوں سے ترجیحی سلوک

فرانس: ملازمتوں میں مسلموں سے امتیازی، مسیحیوں سے ترجیحی سلوک
فرانس میں مسلم شہریوں سے ملازمتوں کے معاملہ میں عیسائیوں کے مقابلے میں امتیاز برتا جارہا ہے جبکہ عیسائی شہریوں کو مسلمانوں کے برابر تعلیمی اہلیت اور قابلیت ہونے کے باوجود روزگار کے ڈھائی فی صد زیادہ مواقع حاصل ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کے مطابق ...