اردو
Monday 19th of August 2024
معصومین
ارسال پرسش جدید

زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام

زندگي نامہ حضرت امام حسين عليہ السلام
آپ کی ولادت حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت کے بعد پچاس راتیں گزریں تھیں کہ حضرت امام حسن علیہ السلام کا نطفہ وجود بطن مادر میں مستقر ہوا تھا ۔ حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ ولادت حسن اوراستقرارحمل حسین میں ایک طہر کا فاصلہ ...

امام باقر کی سیاسی شخصیت

امام باقر کی سیاسی شخصیت
واقعہ کربلا کے بعد ائمہ اہلبیت کی ذمہ داریوں کا ایک نیا باب کھلتا ہے ان کی اولین ذمہ داری ان نظریات کا تحفظ اور اشاعت جن کے لئے کربلا میں قربای دی گئی تھی۔ لیکن ائمہ معصومین اپنے آپ کو سیاسی ماحول سے لا تعلق بھی نہیں رکھ سکتے تھے۔ اصلاح اخلاق، عقائد، ...

چھوتھے امام: حضرت زین العابدین علیہ السلام

چھوتھے امام: حضرت زین العابدین علیہ السلام
آپ کے دومشهور لقب ھیں "سجاد" اور "زین العابدین" ،آپ کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ میں سن اڑتیس ہجری کو هوئی،آپ کا اس وقت بچپن تھا جس وقت آپ کے جد امیر المومنین علیہ السلام پر مصائب پڑے اور آپ کے چچا امام حسن علیہ السلام کے ساتھ سازش کی گئی جس کے بعد آ پ ...

امام حسن عسکری علیہ السلام

امام حسن عسکری علیہ السلام
  امام حسن عسکری علیہ السلام حالات زندگی امام حسن عسکری کی ولادت اور بچپن کے بعض حالات علماء فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں ملاحظہ ...

نعت رسول مقبول (ص)

نعت رسول مقبول (ص)
جہاں کے آقا کو دیکھنا ہو محمد مصطفی کو دیکھو     جو اسوہ حق کو دیکھنا ہو محمد مصطفی کودیکھو جہل کی ظلمت سے سب بشر کو نجات دی ہے میرے نبی نے     علم کے سورج کو دیکھنا ہو محمد مصطفی کودیکھو یتیم و بے کس غریب ونادار در پیمبر کھلا ہے سب ...

سنت رسول(ص) کو لکھنے پر پابندی

سنت رسول(ص) کو لکھنے پر پابندی
سنت رسول(ص)کی پردہ پوشی کی ایک قسم اس کے لکھنے پر بابندی عائد کرنے کی روش ہے۔اس پابندی کی ابتداء عصر رسول(ص) سے شروع ہوئی کیونکہ قریش نے عبداللہبن عمر اور عمرو بن العاص کو رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث لکھنے سے منع کیا اور اس سے کہا:   تم جو کچھ ...

حضرت امام جعفرصادق (علیہ السلام

حضرت امام جعفرصادق (علیہ السلام
  علماء فریقین کااتفاق ہے کہ بتاریخ ۲۵/ شوال ۱۴۸ ھ بعمر ۶۵ سال آپ نے اس دار فانی سے بطرف ملک جاودانی رحلت فرمائی ہے، یوم وفات دوشنبہ تھا اور مقام دفن جنت البقیع ہے ۔علماء اہل تشیع کااتفاق ہے کہ آپ کو منصور دوانقی نے زہر سے شہید کرایا تھا.... آپ کی ولادت ...

قرآن مجيد ولايت اميرالمؤمنين (ع) کا گواہ1

قرآن مجيد ولايت اميرالمؤمنين (ع) کا گواہ1
  "انما وليکم الله و رسوله و الذين آمنواالذين يقيمون الصلوه و يوتون الزکوه و هم راکعون"- (1) تمہارا حاکم و سر پرست بس اللہ ہے اور اس کا پيغمبر اور وہ ايمان رکھنے والے جو نماز ادا کرتے ہيں اور رکوع کي حالت ميں خيرات ديتے ہيں- اسلام نے انساني اوہام اور بے ...

سيد سجاد حضرت امام زين العابدين عليہ السلام کے سخن ميں والدين اور اولاد .

 سيد سجاد حضرت امام زين العابدين عليہ السلام کے سخن ميں والدين اور اولاد .
  ان کي ہدايتوں ميں سے ايک سفارش والدين کا گھريلو رابطہ اولادوں کے ساتھ ہونے کي ہے . شيعوں کے چوتھے امام ، علي بن الحسين عليہ السلام ، جن کا لقب « زين العابدين » اور « سجاد » ہے ? ايک مشہور قول کي بنا پر ?? ھ ميں پيدا ہو ئے ? [?] انہوں نے اپني زندگي کے تمام ...

مہدى (س) عترت نبى (ص) سے ہيں

مہدى (س) عترت نبى (ص) سے ہيں
ايسى احاديث بہت زيادہ ہيں بلكہ ان ميں سے اكثر سے يہ بات سمجھ ميں آتى ہے كہ حضرت امام مہدى اور قائم كا موضوع زمانہ رسول (ص) ميں ايك مسلم عقيدہ تھا اور آپ (ص) مسلمانوں كے سامنے كسى نئي خبر كے عنوان سے پيش نہيں كرتے تھے بلكہ ان كے آثار و علامتيںبيان كرتے ...

اربعین امام حسین علیہ السلام؛ زیارت اربعین کی اہمیت

اربعین امام حسین علیہ السلام؛ زیارت اربعین کی اہمیت
اربعین یا چالیس ایک ایسا عدد ہے جو بڑ ی خصوصیتوں کاحامل ہے مثلاً زیادہ ترانبیاء چالیس سال کی عمر میں مبعوث بہ رسالت ہوئے، موسیٰ (ع) اور خدا کی خصوصی ملاقات چالیس شب قرار پائی، نماز شب میں بھی چالیس مومنین کے لئے دعا کی بھی سفارش کی گئی ہے، ہمسایوں کے ...

بسلسلۂ شہادت امام جواد علیہ السلام تعزیت و تسلیت عرض ہے

بسلسلۂ شہادت امام جواد علیہ السلام تعزیت و تسلیت عرض ہے
  امام جواد علیہ السلام کی ولادت با سعادت شیعیان اہل بیت (ع) کے نویں امام ابو جعفر "محمد" بن علی علیہما السلام رجب المرجب سنہ 195 کو مدینۂ منورہ میں پیدا ہوئے. آپ کی کنیت ابوجعفر اور مشہور القاب "تقی" اور "جواد" ہیں.  آپ (ع) کے والد ماجد امام علی بن موسی ...

ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -14

                      ائمہ معصومین علیہم السلام نے ایسے دورحکومت -14
۲۸۔ اللہ سے تضرع و زاری کے سلسلے میں دعا                 اللہم نی اخلصت بانقطاعی الی .و اقبلت بلی علی .و صرفت وجہی عمن یحتاج الی رفد .و قلبت مسلتی عمن لم یستغن عن فضل .و ریت ن طلب المحتاج الی المحتاج سفہ من ریہ و ضل من عقلہ .فم قد ریت - یا الہی - من اناس ...

ماہ رجب کی پہلی تاریخ؛ یوم ولادت با سعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

ماہ رجب کی پہلی تاریخ؛  یوم ولادت با سعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام
  پروردگارا ہم اس مبارک دن کے موقع پرتجھ سے دعا کرتے ہیں کہ راہ مستقیم کی ہدایت و رہنمائی کرنے والے محمّد (ص) و آل محمّد (ص) پر درود بھیج اور ہماری آنکھوں سے غفلت و جہالت کے پردے ہٹادے تاکہ معرفت کے نور کے ساتھ ہم تیرے پاک اولیاء کے راستے پرچل سکیں ۔اس ...

امام سجادعلیہ السلام کے صدقات

امام سجادعلیہ السلام کے صدقات
امام زین العابدین نے اپنی حیات طیبہ میں سب سے زیادہ فقیروں کو صدقے دئے تاکہ وہ آرام سے زندگی بسر کرسکیں اور ان کا ہم و غم دور ہو جائے اور امام دوسروں کو بھی اس کی ترغیب فرماتے تھے کیونکہ اس پر انسان کو اجر جزیل ملتا ہے ، آپ کا فرمان ہے: ''مَامِنْ رَجُلٍ ...

عزاداری وسیلہ ہے ہدف نہیں

عزاداری وسیلہ ہے ہدف نہیں
عزاداری اسلام کی شاہرگ حیات ہے اور عزاداری کو خرافات اور توہمات سے بھرنے کے لئے دشمنوں کی سرمایہ کاری کی وجہ بھی یہی ہے کہ یہ دین اسلام کو زندہ رکھنے کا وسیلہ ہے جیسا کہ کربلا کا واقعہ دین کی حیات نو کا وسیلہ بن گیا اور علامہ اقبال نے کہا کہ قتل حسین ...

دسویں معصوم آٹھویں امام حضرت رضا (ع)

دسویں معصوم آٹھویں امام حضرت رضا (ع)
آلِ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ کے اس سلسلہ میں ھر فرد خدا وند عالم کی طرف سے بلند ترین علم کے درجہ پر قرار دیا گیا تھا جسے دوست اور دشمن سب کو ماننا پڑتا تھا , یہ اور بات ھے کہ کسی کو علمی فیوض پھیلانے کا زمانے نے کم موقع دیا اور کسی کو زیادہ ۔ چنانچہ ان ...

حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے بعض کرامات (1)

حضرت امام محمدتقی علیہ السلام کے بعض کرامات (1)
  امام محمدتقی علیہ السلام اگرچہ مدینہ میں قیام فرماتھے لیکن فرائض کی وسعت نے آپ کومدینہ ہی کے لے محدودنہیں رکھاتھا آپ مدینہ میں رہ کراطراف عالم کے عقیدت مندوں کی خبرگیری فرمایاکرتے تھے یہ ضروری نہیں کہ جس کے ساتھ کرم گستری کی جائے وہ آپ کے کوائف ...

امام حسن عسکری(ع) واحد امام معصوم جو حج بیت اللہ بجا نہ لا سکے

امام حسن عسکری(ع) واحد امام معصوم جو حج بیت اللہ بجا نہ لا سکے
اس مختصر یادداشت میں امام حسن عسکری علیہ السلام کی حیات طیبہ کے بارے میں دو نکتے مد نظر رکھے گئے ہیں:  1۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کی ولادت سے قبل کے حالات  2۔ امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت یہ دو نکتے بہت اہم ہیں۔  امام محمد تقی الجواد علیہ ...

امام مہدی علیہ السلام باطنی ولایت کے حامل ہے

امام مہدی علیہ السلام باطنی ولایت کے حامل ہے
حضرت حجت(ع) کی باطنی ولایت اس معنی میں ہے کہ آنحضرت (ع)انسانوں کی باطنی ہدایت کے ذمہ دار ہیں جو ظاہری ہدایت اور امر تشریعی(قانون گزاری) کی نوعیت میں سے نہیں ہے ۔ یہ مقام اللہ تعالیٰ کی طرف سے متنخب افراد کو عطا کیا جاتا ہے اور ہدایت الٰہی امر تکوینی ...