اردو
Saturday 23rd of November 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

امام زمانہ (ع) کے دور ميں حکومت الہي کا قيام

امام زمانہ (ع) کے دور ميں حکومت الہي کا قيام
اس بنياد پر امام معصوم (ع) کے زمانے ميں ، جو خطا اور گناہ سے محفوظ ہوتا ہے  ، الہي حکومت ميں ايسي معصوم فرد ہے جو سياسي اقتدار کي بھي حامل ہوتي ہے اور اس کو اختيارات بھي براہ راست خدا سے حاصل ہوتے ہيں - ليکن اس کے ساتھ ہي  اجرائي اورمشاورتي شعبوں ...

امام زمانہ (عج) کے ساتھ تعلق کے جھوٹے دعوے

امام زمانہ (عج) کے ساتھ تعلق کے جھوٹے دعوے
امام زمانہ (عج) کو دیکھنے، ان کی اقتدا میں نمازکی ادائیگی، ان کے ساتھ بلاواسطہ تعلق اور ان سے احکام و اوامر وصول کرنے کا دعوی شرمناک ہے  امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کے مبارک یوم پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ ...

مہدویت اور یہود

مہدویت اور یہود
امام مہدی (عج) کا شجرہ نسب باپ کی طرف سے جناب اسماعیل اور ماں کی طرف سے جناب اسحاق سے ملتا ہے۔ اس اعتبار سے نسل پرست یہودیوں کے پاس بھی امام مہدی (عج) کے پرچم کے زیر سایہ نہ آنے کے لیے کوئی بہانہ نہیں ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بقلم ڈاکٹر محسن ...

دجال کب خروج کرے گا؟

دجال کب خروج کرے گا؟
دجال چاہے ايک شخص کا نام ہو يا کسي قوت کا، ليکن مسلمانوں کے منابع ميں اس کا کي اجمالي تصوير کشي ہوئي ہے- اميرالمۆمنين (ع) سے منقولہ ايک روايت کے مطابق دجال اس وقت خروج کرے گا جب:لوگ نماز کو ترک کريں، امانتيں ضائع کي جائيں، جھوٹ حلال ہوجائے، سودي ...

امام زمانہ (علیہ السلام) کے انتظار کی خصوصیات

امام زمانہ (علیہ السلام) کے انتظار کی خصوصیات
جیسا کہ ھم نے عرض کیا کہ ”انتظار“ انسانی فطرت میں شامل ھے اور ھر قوم و ملت اور ھر دین و مذھب میں انتظار کا تصور پایا جاتا ھے، لیکن انسان کی ذاتی اور اجتماعی زندگی میں پایا جانے والا عام انتظار اگرچہ عظیم اور با اھمیت ھو لیکن امام مھدی علیہ السلام ...

فلسفہء غیبت، ظہور و انتظام امام زمانہ (عج(

فلسفہء غیبت، ظہور و انتظام امام زمانہ (عج(
سید جواد نقوی       حضرت حجت (ع) كے ظہور سے متعلق ہمارے ذہنوں میں بہت سے تصورات و خیالات ایك افسانوی نوعیت پر مبنی ہیں ۔ غیبت حضرت حجت (ع) ایك ایسا مسئلہ ہے جو بظاہر قابل فہم نظر نہیں آتا یہی وجہ ہے كہ جب یہ موضوعات ہم دوسروں كے سامنے ركھتے ہیں تو ...

حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے

حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے
تم میں سے ہر ایک ہمارے قائم کے خروج کے لئےآمادہ رہے چاہے وہ ایک تیر کو مہیہ کرنے کی حد تک ہی کیوں نہ ہو چونکہ جب خدا یہ دیکھے گا کہ انسان نے مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی نصرت کی نیت سے اسلحہ مہیہ کیا ہے تو امید ہے کہ خدا اسکی عمر کو طولانی کر دے کہ ...

مادر امام زمان (عج)

مادر امام زمان (عج)
بشر کا تعلق رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)کے صحابی حضرت ابوایوب انصاری (رہ) کی نسل سے ھےھے بشر حضرت امام ھادی علیہ السلام اور حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے صحابیوں میںسے تھے پیشہ کے اعتبار سے بشر بن سلیمان غلام اور کنیز وغیرہ کی خریدوفروش کا ...

مہدوي مدينۂ فاضلہ کي خصوصيات

مہدوي مدينۂ فاضلہ کي خصوصيات
جيسا کہ مندرجہ بالا توضيحات اور مستندات سے ظاہر ہوا اسلام کا موعود مدينۂ فاضلہ اگرچہ يوٹوپيا کا نظريہ پيش کرنے والے دانشوروں کے نظريات کے بعض عناصر ـ جيسے: عدل، ظلم کے خاتمے اور برابري ـ ميں اشتراک رکھتا ہے ليکن يوٹوپيا يا مغربي مدينہ فاضلہ کے ساتھ ...

اس قدر طولانی غیبت کا رازکیا ہے؟

اس قدر طولانی غیبت کا رازکیا ہے؟
جواب:۔ہمارے سابقہ معروضات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس کا جواب بہت واضح ہے اللہ نے ایسی حکمتوں اوراسرار کی وجہ سے کہ جن تک ہماری رسائی نہیں ہے یا ان میں سے بعض کو ہم جانتے ہیں۔ اس جہان میں یا کسی اورجہان میں بعض اشخاص کو امام مہدی کی عمر سے بھی بہت زیادہ ...

مہدویت، ایک اہم فلسفہ جو ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں

مہدویت، ایک اہم فلسفہ جو ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں
زندگی بشر میں مہدویت کے عقیدے کا بہت بڑا اہم فلسفہ ہے جو کسی ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں ہے۔ فساد و تباہی کی تاریکیوں سے نجات اور سعادت و کمال کی روشنی کی جانب رہنمائی کا عقیدہ صرف شیعوں یا مسلمانوں سے مختص نہیں ہے۔ مختلف آسمانی ادیان میں حق پرستوں ...

مہدي آخر الزمان (عج) پر زبور کي نگاہ

مہدي آخر الزمان (عج) پر زبور کي نگاہ
حضرت داۆد (علي نبينا و آلہ وعليہ السلام) کي کتاب زبور ـ جو "مزامير" کے نام سے عہد عتيق ميں منقول ہے ـ ميں بھي ظہور حضرت مہدي ـ (عجل اللہ تعالي فَرَجَہُ الشَّريف) کے سلسلے ميں خوشخبرياں دي گئي ہيں يہاں تک کہ کہا جاسکتا ہے کہ کہ زبور کے ہر حصے ميں حضرت مہدي ...

حريت پسندي اور ظلم ستيزي يا آزاد جينے کا مطالبہ اور ظلم کے خلاف مقابل

حريت پسندي اور ظلم ستيزي يا آزاد جينے کا مطالبہ اور ظلم کے خلاف مقابل
امام حسين(ع) کے يار و دوستوں کي ايک اور اہم امتيازي خصوصيت " حريت پسندي اور ظلم ستيزي يا يا آزاد جينے کا مطالبہ اور ظلم کے خلاف مقابلہ " ہے - حريت پسندي اور آزادگي ، آزادي سے برتر ہے اور وہ ايک طرح کي انساني حريت اور ذلت آور اور حقارت پسند قيد و بندش سے ...

میرے لئے امام موسی کاظم (ع) کی زندگی ، ان کے فرزندوں اور نواسوں کے بارے میں ایک خلاصه بیان کیجئے-

میرے لئے امام موسی کاظم (ع) کی زندگی ، ان کے فرزندوں اور نواسوں کے بارے میں ایک خلاصه بیان کیجئے-
میں ایک عراقی شیعه هوں اور حضرت امام موسی بن جعفر(ع) کی اولاد سے تعلق رکھتا هوں- میں نے اپنا شجره نسب گم کیا هے- اس لئے میں حضرت موسی کاظم (ع)، ان کی اولاد اور ان کے نواسوں کے بارے میں کافی معلامات حاصل کرنا چاهتا هوں-ایک مختصرتفصیلی جواب...تفصیلی ...

غيبتِ امام زمان ميں دعا

غيبتِ امام زمان ميں دعا
...

''صحیفۂ مہدیہ''

''صحیفۂ مہدیہ''
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی شناخت کا مرجع  کتاب''  صحیفۂ مہدیہ''کے مؤلف آیت اللہ سید مرتضیٰ مجتہدی سیستانی ہیں ۔مؤسسہ اسلامی نے اس کتاب کا فارسی میں ترجمہ کیا ۔یہ کتاب اسفند   ٨٧ میں الماس پرنٹرز سے آٹھویں مرتبہ شائع ہوئی ...

امام حسين (ع) اور امام مھدي (عج) کے اصحاب کي ممتاز صفات!

امام حسين (ع) اور امام مھدي (عج) کے اصحاب کي ممتاز صفات!
پہلي باتتحقيق اور ريسرچ کے لئے ايک مناسب اور بہترين موضوع ، " حضرت امام حسين(ع) اور حضرت امام زمان (عج) کے قيام ميں موجود مشترک اور اختلافي نقاط " کي تحقيق ہے - يہ دو قيام بعض عناصر ميں مشترك اور بعض خاص معاملوں ميں مختلف ہے - ان دونوں قيام کي ايک مشترکہ ...

قرآن اور حضرت امام زمانہ(عج) علیہ السلام

قرآن اور حضرت امام زمانہ(عج) علیہ السلام
حضرت مھدی علیہ السلام ، آخری زمانہ میں منجی عالم کے ظھور، صالحین کی حکومت اور ان پر کامیابی وکامرانی کے سلسلہ میں قرآن مجید میں بھت سی آیات کا تذکرہ ھواھے۔ جیسا کہ ارشاد ھوتا ھے: ” ھم نے تورات کے بعد حضرت داؤد علیہ السلام کی کتاب زبور میں لکھا ھے کہ ...

يماني کا خروج حتمي علامت

يماني کا خروج حتمي علامت
عن عمر بن حنظلة قال: سمعت أبا عبد الله عليه السلام يقول: قبل قيام القائم عليه السلام خمس علامات محتومات: اليماني والسفياني والصيحة وقتل النفس الزكية والخسف بالبيداء}- (1) "عمر بن حنظلہ کہتے ہيں: ميں نے امام صادق (ع) کو فرماتے ہوئے سنا: قيام قائم سے قبل ...

چراغ صراط

چراغ صراط
آج کل کی ترقی یافتہ دنیا میں۔ ہر طرف سے بے شمار منظر اور نظاروں، آوازاور بو کا حملہ ہمارے حواس پر جاری رہتا ہے۔ اسلام ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ ہم اپنے احساس پر پوری طرح قابو رکھیں جس پر ہرطرف سے ہر طرح کے بہکانے کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔ اس لئے یہ تجرباتی ...