اردو
Saturday 23rd of November 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

چراغ صراط

چراغ صراط
آج کل کی ترقی یافتہ دنیا میں۔ ہر طرف سے بے شمار منظر اور نظاروں، آوازاور بو کا حملہ ہمارے حواس پر جاری رہتا ہے۔ اسلام ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ ہم اپنے احساس پر پوری طرح قابو رکھیں جس پر ہرطرف سے ہر طرح کے بہکانے کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔ اس لئے یہ تجرباتی ...

آنجناب کا انتظار! -2

آنجناب کا انتظار! -2
چنانچہ مسلمان بالعموم اور شيعہ بالخصوص منتظر ہيں کہ پوري دنيا ميں عدل و علم و توحيد و ايمان و مساوات و اخوت قائم ہو اور بےشمار آيات کريمہ اور احاديث شريفہ کا موعود پيشوا ظہور کرے اور اسلام کے توحيدي آئين کو شرق و غرب عالم ميں نافذ کرے اور امت واحدہ، ...

امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں

امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں
تین آسمانی ادیان کے پیروکاروں (مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں) کا عقیدہ ہے کہ حق و باطل کے اس طویل معرکے کے انجام پر حق کی فتح ہوگی، ایمان کفر پر غالب ہوگا، حق و علم و عدل کی حکمرانی ہوگی، زمین کا ورثہ صالحین کو ملے گا، خرافات اور گمراہی اور ظلم و ستم ...

منتظر کے اوصاف!

منتظر کے اوصاف!
معصومين (ع) کي روايات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ظہور مہدي (عج) کا انتظار امت محمد (ص) کے بہترين اعمال ميں سے ہے- (1) يہ انتظار تعميري ہے ہے جس کے لئے ان خصوصيات کا ہونا ضروري ہے: 1- دين داري: منتظر کي ايک خصوصيت دينداري اور ديانت داري ہے کيونکہ وہ معاشرے ميں نفاذ ...

امام زمانہ (عج) کے ظہور اور تعجیلِ فَرَج کے لئے 40 روز عالمی استغاثہ / اپڈیٹ

امام زمانہ (عج) کے ظہور اور تعجیلِ فَرَج کے لئے 40 روز عالمی استغاثہ / اپڈیٹ
بحرین، جزیرة العرب، آذربائیجان اور پاکستان میں مسلمانوں ـ بالخصوص شیعیان اہل بیت (ع) ـ پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں چنانچہ حوزات علمیہ کے طلبہ اور حزب اللہ سائبر ایکٹیوسٹس نے امام صادق علیہ السلام کے ارشاد کی روشنی میں امام زمانہ عَجَّلَ ...

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت

شہید مطہری اور انتظار و مہدویت
ترجمہ و توضیحات: ف۔ح۔ مہدوی  مقدّمہ امام مہدی (عج) کے انتظار اور ظہور پر مختلف پہلؤوں سے بحث ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہتی ہے مثلاً:   1. ہمہ گیر عدل کا نفاذ قیام مہدی (عج) کا اہم ترین فلسفہ گردانا گیا ہے جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ معاد کی ضرورت کا ایک اہم سبب ...

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث

حضرت امام زمانہ عج کے متعلق چالیس منتخب احادیث
 حضرت امام مہدی (علیہ السلام) کادرخشاں چہرہحضرت پیغمبراکرم۰ نے فرمایااَلْمَهدِیُّ مِنْ وُلْدی وَجْهه کَالْقَمَرِالدُّرّیَّ(بحارالانوار،ج٥١،ص٨٥اکشف الغمة)ترجمہ:’’مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف )میری اولادسے ہیں ان کاچہرہ چودہویں رات ...

امام غائب کا فائدہ کیا ہے؟

امام غائب کا فائدہ کیا ہے؟
بعض اذہان میں یہ سوال بھی گردش کرتا ہے کہ امام مہدی جب اس طرح غائب اورنظروں سے اوجھل ہیں توامت مسلمہ کو ان سے فائدہ کیا ہے؟ جواب:۔ جوشخص اس مسئلے میں دقت اورتحقیق کرتا ہے اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ ان صحیح روایات کومدنظر رکھے جو کہتی ہیں امام مہدی بہت ...

شجاعت اور دليري

شجاعت اور دليري
امام حسين(ع) اور مام زمان (عج) کے حقيقي يار و دوستوں کي ايک اور مشترکہ خوبي " شجاعت اور دليري " ہے - حضرت امام حسين(ع) کے يار و دوست عشق ِشهادت ميں لڑتے تھے ، وہ مرنے سے نہيں ڈرتے تھے اور دشمن کے مقابلے ميں کمزور نہيں پڑتے تھے - جس رشادت کا مظاہرہ حضرت مسلم ...

مہدویت اور عیسائی صہیونیت

مہدویت اور عیسائی صہیونیت
عیسائیت کے بنیادی اصولوں میں سے ایک “انتظار” ہے جو اسلام اور عیسائیت کے درمیان ایک مشترکہ عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ جہاں پروردگار عالم مومنین کی نسبت یہودیوں کی دشمنی کو بدترین دشمنی قرار دیتا ہے وہاں عیسائیوں کو اسلام سے نزدیک ...

ندائے آسماني سے قبل کيا ہوگا؟

ندائے آسماني سے قبل کيا ہوگا؟
آسماني چيخ سے قبل و بعد کيا ہوگا؟روايات ميں ہے کہ دو ندائيں سنائي دينگي لوگوں کي توجہ اپني جانب مبذول کرائينگي جو درحقيقت زمين پر عدل الہي کي علامت اور ثبوت ہے- ايک ندا آسماني ہے اور منادي جبرائيل ہيں اور دوسري ندا زميني ہے اور منادي شيطان ہے، کہ ...

منکرين عقيدہ مہدويت

منکرين عقيدہ مہدويت
اپني اس تحرير ميں ہم امام مھدي عليہ السلام کے منکرين کي طرف سے پيش کي جانے والي چند ضعيف دليلوں کي طرف اشارہ کريں گے تاکہ قارئين کو يہ سمجھنے اور باور کرنے ميں آساني ہو جاۓ کہ امام زمانہ کے منکر ان کي ذات کےخلاف کيسي ناپاک سازشوں ميں مصروف ہيں: ماضي ...

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت

سفياني ظہور کي دوسري حتمي علامت
روايات کے مطابق يماني کے بعد سفياني دوسري حتمي علامت ہے جو ظہور سے (چھ يا نو مہينے) قبل رونما ہوگي اور وہ خروج کرے گا-امام صادق(ع) سے روايت کرتے ہيں کہ "ظہور سے قبل پانچ حتمي نشانياں نمودار ہونگي يماني، سفياني، سماني چيخ يا ندا، نفس زکيّہ کا قتل اور ...

خاص ہے ترکيب ميں قومِ رسولِ ھاشمي

خاص ہے ترکيب ميں قومِ رسولِ ھاشمي
بہت سے مشرقي افراد مغرب سے علم و ٹيکنالوجي سيکھنے کے بجائے مغرب کي اندھي تقليد کو ہي اپنا شيوہ بنا ليتے ہيں، کيا ہي اچھا ہوتا کہ اقوام مشرق ،مغرب پرست ہونے کے بجائے علم و صنعت و ٹکنالوجي حاصل کرکے اپني زمين، معدنيات، سمندر، ہوا کے خود ہي مالک ہوتے... ...

حقيقي طاقتور جوڑا ( حصّہ سوّم )

حقيقي طاقتور جوڑا  ( حصّہ سوّم )
ايک عام طاقتور جوڑے کو اس بات کي بہت فکر ہوتي ہے کہ اسکے اردگرد کيا ہو رہا ہے-وہ ہرايک چيز پر نظر رکھتے ہيں تاکہ وہ خود کو دوسروں سے مادي طور پر بہتر ثابت کر سکيں اور لوگوں کي نظر ميں معروف ہو کر بحث کا موضوع بنے رہيں جبکہ دوسري طرف ايک نيک اور اسلامي ...

ضرورت امام عقل و قرآن کے منظر میں

ضرورت امام عقل و قرآن کے منظر میں
تمام اہل اسلاماوردیگرجملہ ادیان کے نزدیک  شیطان کاوجود  تسلیم شدہ ہے قرآن شریف میں اکثرمقامات پرشیطان کا تذکرہٴ  موجود ہے جس میں بتایاگیاہے کہ شیطان انسان کادشمن اورگمراہ کرنے والاہےنیز شیطان نے خودبھی دربار خداوندی میں اپنایہ چیلنج واضح کیا ہے ...

شيعہ اور آخر الزمان کے فتنے

شيعہ اور آخر الزمان کے فتنے
اميرالمۆمنين (عليہ السلام) فرماتے ہيں: عنقريب خداوند متعال ايک گروہ لے کر آئے گا جنہيں خداوند متعال پسند کرتا ہے اور وہ بھي خدا سے محبت کرتے ہيں؛ اور ايسا شخص حکومت کرے گا جو ان کے درميان انجانا ہے اور وہ مہدي ہے- سرخرو اور رنگے ہوئے بالوں والے- وہ کسي ...

آخر الزمان اور فتنہ و آشوب

آخر الزمان اور فتنہ و آشوب
حضرت مہدي (ع) کے ظہور کي ايک علامت يہ ہے کہ ظلم و جور عالمگير ہوجائے گا اور نفس زکيہ کو قتل کيا جائے گا- ان علامتوں کي طرف متعدد احاديث ميں اشارہ کيا گيا ہے اور ہم يہاں حضرت ابو جعفر امام محمد باقر (عليہ السلام) کي حديثيں نقل کرتے ہيں:  امام محمد باقر ...

امام مھدي عجل اللہ فرجہ الشريف

امام مھدي عجل اللہ فرجہ الشريف
آسمان عصمت و ولايت کے آفتاب عالم تاب اور اقليم امامت کے آخري تاجدار حضرت امام مہدي عليہ السلام نے خانوادہ تطہير کي عظيم شخصيت حضرت امام حسن عسکري عليہ السلام کے گھر ميں آنکھ کھولي ، آپ کي والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِيں- پانچ سال کي عمر ميں امامت ...

امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت

امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت
سوال يہ ہے کہ کوفيوں نے امير المۆمنين، امام حسن اور امام حسين (ع) کے ساتھ بےوفائي کي اس کے باوجود امام زمانہ کوفہ کو ہي کيوں دارالحکومت بنانا چاہتے ہيں؟ کيا اس کي وجہ يہ ہے کہ کوفہ عسکري و تزويري لحاظ سے اہم ہے جس کي وجہ سے امام زمانہ (عج) ظہور کے بعد ...