مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام الحمراء ہال لاہور میں یوم مادر و خواتین اور جشن کوثر قرآن کے نام سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس سے ملک ...
ڈاکٹر رابرٹ گلیو نے اسلام کے سیاسی نظریے سے مخصوص امام خمینی (رہ) بین الاقوامی جشنوارے میں مدرسہ عالی دار الشفا قم میں اپنے مقالے میں اس امر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ مغرب میں اسلامی سیاست کو لے کر بڑے پیمانے پر تحقیقات عمل میں لائی گئی ہیں ،کہا: بڑی ...
مرکزی امام بارگاہ انجمن حیدری میں محرم کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید مظفر حسین زیدی نے کہا کہ کربلا میں حضرت امام حسین(ع) نے گھر والوں اور رفقاء سے کہاکہ ہم حق پر ہیں اور ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے۔ مرکزی امام بارگاہ لقمان میں ...
ہر سال آٹھ مارچ کو مغربی تہذیب سے متاثرہ دنیا حتی کہ اکثر اسلامی ممالک بشمول پاکستان ماسوائے ایک اسلامی ملک کے یوم خواتین منایا جاتا ہے۔۔حالانکہ اسلام نے بحثیت ماں بہن و بیوی عورت کوچودہ سو سال پہلے وہ حقوق عطا کئے،جس کا مغرب تصور بھی نہیں کرسکتا ...
اس سلسلے میں لبنان کے شیعہ رہنما شیخ احمد قبلان نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کا سب سے پہلا کارنامہ قدس سے متعلق مزاحمت و استقامت کو شروع کرنا تھا۔
ادھر جہاد اسلامی فلسطین کے رکن ابو عماد الرفاعی ...
بہت سی ایسی قرانی آیات ھیں جن میں انسان کو رحمت وحدت اور اسلامی ا انسانی اخوت انصاف اور حصول علم کی طرف دعوت دی گئی ھے اور ان امور کو اسلامی معا شرہ میں ضروری کہا گیا ھے ، سورت احزاب میں زکر باری تعالی ھے اللہ نے کسی انسان کے دل میں دو دل پیدا نہیں کئے ...
اللہ کے مقرب بندوں کی قبور شعائر اللہ ہیں اور شعائر اللہ، اللہ کی نشانیاں ہیں اور اللہ کی نشانیوںکو مسمارکرنے والے مسلمان نہیں بلکہ امریکی وصہیونی ایجنٹ ہیں۔ اٹھ 8شوال یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی کے سینکڑوں مرد ...
مصری سرکار کہتی ہے کہ اس ملک میں شیعیان اہل بیت (ع) کی آبادی ایک لاکھ سے تجاوز نہیں کرتی مگر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے شعبے نے اس سرکاری موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں اہل تشیع کی آباد سات لاکھ ہے اور یوں مصر کی ایک فیصد آبادی شیعیان ...
عالم ربانی، عارف حقیقی حضرت آیت اللہ العظمیٰ محمد تقی بھجت قدس اللہ نفسہ الزکیہ کی وفات کی برسی کے موقع پر ہم یہاں آپ کی اس وصیت کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو آپ نے رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای کو فرمائی تھی۔رہبر معظم انقلاب نے ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۰ کو ...
انسان كى زندگى راحت و تكليف سے عبارت ھے ۔ ان ميں سے ھر ايك انسان كى كوتاہ و محدود زندگى پر سايہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم كے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے اور اسى تلخ حقيقت كے مطابق انسان راحت و الم كے درميان اپنى پورى زندگى گزار ديتا ھے ۔
يہ تو ھمارے ...
آيت اللہ دری نجف آبادی
سياسی وسماجی گروپ: تمام افراد كو چاہیے كہ وہ نور تقوی سے منور ہوں اور والدين اپنی اولاد كی صحيح تربيت كر كے معاشرتی اقدار كو زندہ ركھ سكتے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ مركزی كی رپورٹ كے مطابق صوبہ میں ...
اسلام نے سب سے زیادہ مذمت جس عیب کی ہے وہ جھوٹ ہے ،جبکہ ہم مسلمانوں نے اسے سیاست کا خوبصورت نام دے رکھا ہے اور بڑے فخر سے ذکر کرتے ہیں دیکھا میں نے کیسا چکر چلا یا؟ جبکہ قر آن نے تو جھوٹے کی گواہی کو تا حیات رد کرنے کا حکم دیا ہوا ہےاور مخبر ِ صا دق حضرت ...
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ آيت اللہ شہید مرتضی مطہری نے عالم اسلام میں بالخصوص ایران قوموں کوبیدارکرنےمیں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر ولایتی نے آيت اللہ شہید مطہری کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ مجلس ...
خواص و عوام کے لئے دکنی مراثی خون جگر کی تحریر سمجھے سمجھائے جاتے تھے مگر دکنی مراثی خالص فکروفن کے حوالے سے نہیں مصائب اہل بیت-ع- و اصحاب و امام-ع- کے پیش نظر انشاء کئے جاتے تھے شعری محاسن‘ نمود فن استادانہ کمال کا جسے بعدازاں لکھنو میں عرض ہنر کہا ...
روایت ہے کہ انس بن مالک نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ مسلمانوں میں از روئے ایمان کون شخص برترہے۔ ا?پ? نے فرمایا مخلوق میں بہتر وہ ہے جس کا اخلاق اچھا ہو کیونکہ انسان کے لئے حسن خلق بہترین خصلت ہے۔اس سے ا?دمی کا ذاتی جوہر ...
موجودہ دور میں عالم اسلام میں امریکہ اور سامراج کا ایک بنیادی ہدف، تفرقہ و اختلافات کی آگ بھڑکانہ ہے اور اس کا بہترین طریقہ اہل تشیع اور اہل تسنن کے درمیان اختلاف ڈالنا ہے۔ آپ دیکھ رہے ہیں کہ دنیا میں سامراج کے پروردہ عناصر آج عراق کے مسائل کے بارے ...
اپنے بچوں کااحترام کرواوران کے ساتھ ادب سے پیش آؤ۔
( پیغمبر اکرم ۖ)
بچہ پیدائش کے بعداپنے خاندان سے جدا ہونے اور دوسروں کے ساتھ مشترک زندگی گزارنے تک تربیت کے دودور سے گزرتا ہے:
١۔بچپنے کا دور،یہ دورایک سال کی عمرسے سات سال تک ہوتا ہے۔اس دور میںبچہ ...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ فرماتے ہیں:
میں نے بار ہا اعلان کیا ہے کہ اسلام میں زبان، قومیت اور سرحدیں مد نظر نہیں ہیں، تمام مسلمان چاہے اہل سنت ہوں یا شیعہ آپس میں بھائی اور برادر ہیں، سب کے اسلامی حقوق ہیں، ہم شیعہ اور سنی بھائی بن کر رہیں اور دوسروں ...
ایک چھوٹے سے چھوٹے اجتماع اور جماعت سے لیکر ایک معاشرے اور سوسائٹی تک کی بنیاد کے کچھ اصول، مبنی اور ارکان ہوتے ہیں اور انہی اصول اور ارکان کو ملحوظ نظر رکھتے ہوے اس معاشرے کے دوسرے سارے امور انجام پاتے ہیں مکتب نہج البلاغہ میں تشکیل پائے جانے والا ...
قدیم یونانی ان لوگوں کو ـ تمسخر کی بنا پر ـ بربر کہتے تھے جن کی ثقافت اور زبان سے وہ ناواقف ہوتے تھے۔ رومیوں نے یہ لفظ یونانیوں سے اخذ کیا اور اس کو اس کے یونانی مفہوم سے خارج کرکے ان دشمنوں کے لئے استعمال کرنے لگے جو ان کی سرزمین پر یلغار کرتے تھے اور ...