تیرہویں صدی ہجری کے دوسرے نصف میں اور انیسویں صدی عیسوی میں ایران‘ مصر‘ شام‘ لبنان‘ شمالی افریقہ‘ ترکی‘ افغانستان اور ہندوستان میں اسلاسمی تحریکیں چلائی گئی ہیں‘ وہ لوگ جنہوں نے مصلح ہونے کا دعویٰ کیا اور اصلاح کرنے کے لئے خیالات اور نظریات ...
سورہ انفال کی یہ آیات بھی ملاحظہ ہو:
”ماکان لنبی ان یکون لہ اسریٰ حتٰی یثخن فی الارض تریدون عرض الدنیا واللّٰہ یرید الآخرة واللّٰہ عزیز حکیم لو لا کتاب من اللّٰہ سبق لمسکم فیما اخذتم عذاب عظیم “ (انفال /۶۷۔۶۸)
...
ہر ماں باپ کى یہ حتمى خواہش ہوتى ہے کہ ان کے بچے مہذب ہوں، اچھے اور باادب بچے ہر ماں باپ کى سربلندى کا ذریعہ ہوتے ہیں اور وہ ان پر فخر کرتے ہیں جو بچے دوسروں سے ملاقات کے موقع پر سلام کرتے ہیں اور جدا ہونے پر خداحافظ کرتے ہیں مصافحہ کرتے ہیں حال پوچھتے ...
حافظ :-کچھ اسی حدیث پر انحصار نہیں ہے کہ آپ اس کی اصلاح کی کوشش کریں بلکہ آپ کی کتابوں وارد تمام دعاؤں کے اندر کفر وشرک کے نمونے ملتے ہیں جیسے بغیر ذات پرور دگار عالم یک طرف توجہ کئے ہوئے اماموں سے حاجتیں طلب کرنا اور یہ غیرخدا ہے حاجت طلب کرنا خود ہی ...
۲۔بچے کااچھے نام کاحق
بعض نام نہایت خوبصورت اوراعلی معانی اورحسین احساسات کے آئینہ دار ہوتے ہیں اورصاحب نام کی طرف ایسے جذب کرتے ہیں جیسے پھولوں کی تیز خوشبو شہدکی مکھی کوجذب کرتی ہے لیکن بعض نام اس قدر قبیح اوربے معنی ہوتے ہیں کہ ان کوسن ...
بین الاقوامی: یوگنڈا کے ایک شہر نے اسلام اور مذہب شیعہ سے متاثر ہو کر حرم امام حسین(ع) میں اسلام قبول کر دیا ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان شبستان کی رپورٹ کے مطابق "روز" نامی یوگنڈا کے شہر "کہ جو بغداد میں ایک گھرانے میں کام کاج کرتا تھا) مسلمان ہو گیا ...
اپنے اھل و عیال او رما ں باپ کے ساتھ حسن سلو ک کرناایک انسان کے بااخلاق ہو نے پہ دلالت کر تی ہے اور یہ ایک ایسی اخلاقی صفت ہے جس میں انسان کے دین و مذہب کو دیکھا نہیں جاتا مکتب نہج البلاغہ یعنی مکتب اسلام اس پہ کا فی زور دے رہا ہے.
الف ۔''لا تجعلن ...
اس مقالے کی سندنہج البلاغہ کا خط ۳۱ ہے۔ سیدرضی کے بقول صفین سے واپسی پر"حاضرین" کے مقام پرحضرت نے یہ خط اپنے فرزند امام حسن بن علی علیہ السلام کے نام تحریر فرمایا۔ حضرت اس کے حکیمانہ کلام کا مخاطب امام حسن علیہ السلام کے توسط سے حقیقت کا متلاشی ہرجوان ...
دنیا میں ہر حاکم کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ اُس کی رعایا سب سے اچھی ہو اور انسانی و اخلاقی اقدار سے دور نہ ہوجائے ،جو حاکم صالح نہیں بھی ہوتے وہ بھی بظاہر ایسا ہی دکھاوا کرتے ہیں حتی کہ غیر مذہبی حکومتیں بھی یہی چاہتی ہیں کہ ان کی رعایا اور معاشرہ اخلاقی ...
قرآن مجید کی بھت سی آیتوں سے واضح ھوتا ھے کہ قرآن کریم کے زمانہٴ نزول میں اصل ھستی خدا اوراس کائنات کے خالق کا وجود اس زمانے کے تمام افراد کے لئے قابل قبول تھا حتی بت پرست اور مشرکین بھی وجود خالق کائنات پر اعتقاد رکھتے تھے:
(ولئن ساٴلتھم من خلق ...
انبیاء اور ائمہ علیہم السلام انسانی زندگی کیلئےانسان کامل کا سب سےعظیم نمونہ ہیں اور انکا طرز حیات حق طلب افراد کیلئے بہترین نمونہ عمل ہے۔ انسان کو ہمیشہ کامیابی اور بلند اہداف تک پہنچنے کے لئے نمونہ کی ضرورت ہے۔ انسانی نمونہ عمل اس راہ میں اسکے ...
"شرک" کیا ہے؟ مشرک کون ہے؟ شرک یہ ہے کہ کوئی اللہ تعالی کی ذات یا صفات خاصہ میں کسی کو شریک قرار دے، قدیم، قادر، مطلق، حی، مرید، مدرک متکلم، عالم، خدا کی صفات ثبوتیہ ہیں جن میں کوئی بھی شریک نہیں ہے اور اگر خدا خالق و مالک ہے اب کسی اور کو ان صفات سے بلا ...
امریکہ میں چرچ کی جانب سے سنیچر کو قرآن جلانے کے منصوبے کی وسیع پیمانے پر مذمت کی جا رہی ہے جبکہ چرچ نے کہا ہے اسے عالمی مذمت کی پرواہ نہیں اور گیارہ ستمبر کو قران کے نسخےنذرِ آتش کیے جائیں گے ۔
اس سے قبل افغانستان میں امریکہ کے سب سے بڑے کمانڈر جنرل ...
یہ ایک مسلم حقیقت ھے کہ ھمارا آج کا معاشرہ مختلف قسم کی روحانی بیماریوں میں مبتلاء ھو کر مفاسد کے بے پایاں سمندرمیں غوطہ زن ھے ۔ مادی زندگی کے اسباب و وسائل میں جتنی ترقی ھے، اسی اعتبار سے معاشرہ اخلاقی فضائل میں پیچھے ھٹ چکا ھے بلکہ امتداد زمانہ کے ...
اسلامی اتحاد اور یکجہتی کی فکر
اسلام انساني معاشرے کو بہت بلند کرنا چاہتا ہے اور چاہتا ہے کہ مسلمانوں ميں اتحاد رہے اور ان کے دل پاک انساني احساسات سے بھر پور رہيں ، خدا وند عالم نے دنيا اس لئے نہيں پيدا کي ہے کہ انساني قلوب ميں شگاف و فاصلے باقي رہيں ...
حمد و ثنا پروردگار عالم ایک جو لائق حمد ہے ، درود سلام ہو محمد و آل محمد پر جو درود و سلام کے مستحق ہیں ۔ میرا سلام ہو شہیدان کربلا پر کہ جنہوں نے اپنے خون سے شجر اسلام کی آبیاری کی اور دنیا کے انسانوں کو درس حریت و آزادی دیا۔
اس مختصر مقالے کا موضوع : ...
”حب ذات “ کاغریزہ انسانی فطرت میں ان بنیادی غرائز میں سے ہے جو بقائے حیات کے لئے ضروری ہے، انسان کی اپنی حیات سے دلچسپی اور اس کی بقاء کے لئے کوشش کا سر چشمہ یھی ” حب ذات“ ہے ، اگر چہ یہ فطرت کا عطا کردہ ذخیرہ ایک بھت ھی نفع بخش طاقت ہے اور بھت سے ...
یہ وقت ہے اپنی صفوں میں اسلام کا لبادہ اوڑھے دشمن کو پہنچاننے کا ۔۔۔۔۔ یہ وقت ہے دشمن کی صفوں میں اپنے اتحاد و وحدت سے دراڑ ڈالنے کا ۔۔۔۔۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی کے خلاف کی جانیوالی گستاخی کا جواب اگر متحد ہو کر دیا جائے ...
چارجون سید روح اللہ خمینیکی برسی کا دن ہے۔امام خمینیکی قیادت میں 1979 میں دنیائے اسلام کا پہلا عوامی انقلاب رونما ہوا جس کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ کا سب سے طاقتور شاہی نظام حکومت زمین بوس ہوگیا۔ کسی اہل نظر نے کیا خوب کہا ہے کہ جب مصر میں الازہر الشریف ...
مقدمہ
بچہ جب جوانی اور نو جوانی کے راستہ میں قدم رکھتا ہے اس میں عاقلانہ تجزیہ و تحلیل اور سمجھنے و برداشت کرنے کی سوچ اور فکر پیدا ہوتی ہے وہ بھی اس طرح کے پھر اپنے بزرگوں کی کسی بات کو بھی دلیل کے بغیر قبول نہیں کرتا ،ماں اپنے بچوں کی سر نوشت اور ...