اردو
Wednesday 27th of November 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

صہیونیت، فسطائیت کا دوسرا رخ

صہیونیت، فسطائیت کا دوسرا رخ
فلسطین کا بحران اس وقت سے شروع ہوا جب سے صہیونیوں نے انیس سو اڑتالیس 1984 میں سرزمیں قدس پرقبضہ کیا۔ اسی زمانے سے یہ بحران لوگوں اور حکومتوں خاص طورسے عالم اسلام کی توجہ کا مرکز بناہواہے۔ گرچہ صہیونی ریاست اور اس کے مغربی حامیوں کا کہنا ہے کہ اب ...

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم

ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر ...

ماں باپ کی خوشنودی

     ماں باپ کی خوشنودی
  ۱۱)۔      ماں باپ کی خوشنودی                 حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا:                 جس شخص نے اپنے ماں باپ کو خوش کیا اس نے خدا کو خوش کیا اور جس نے ماں باپ کو ناراض کیا اس نے خدا کو ناراض و غضب ناک کیا۔( کنزالعمال ، ...

اسلامی بیداری كے تین مرحلے

اسلامی بیداری كے تین مرحلے
اسلامى بيدارى كى اصطلاح كا انتخاب اور ايك اہم باب اس بحث سے مختص كرنے كى وجہ يہ ہے كہ يہ كلمہ انتہائي جامعيت كا حامل ہونے كے ساتھ ساتھ ديگر ابواب كے ساتھ بھى مناسبت ركھتا ہے مرحلہ 1: اسلامى بيداري: يہ كہ كس زاويے سے اس واقعہ پر نگاہ ڈاليں يقيناہمارے ...

اسلامی ا خلاق

اسلامی ا خلاق
بیشک خدا کے تمام رسولوں کا اصل مقصد انسان کی معنوی شخصیت کی اصلاح اور اسے بلند کرنا تھا۔ آسمانی مصلحین کی قاموس (لغت ) میں اُن علوم کے کام کرنے کے وسیلوں کی تصویر بنادی گئی ہے جو اس مقدّس مقصد کی بغیر واسطہ خدمت نہ کرتے ہوں۔ کوئی بھی حقیقت طلب محقق ...

انقلاب اسلامی سے اسلامی بیداری تک

انقلاب اسلامی سے اسلامی بیداری تک
اسی اسلامی بیداری کے بارے ایران کے سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام دفاعی یونیورسٹی میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا : مشرق وسطٰی کے انتہائی حساس علاقے میں شیطان بزرگ امریکہ کی ...

سقیفہ کے بعد شیعوں کے سیاسی حالات

سقیفہ کے بعد شیعوں کے سیاسی حالات
اگرچہ سقیفہ تشکیل پانے کے بعد حضرت علی سیاسی میدان سے دور ہوگئے تھے، شیعہ مخصوص گروہ کی صورت میں سقیفہ کے بعدسیاسی طور پر وجود میں آئے اور انفرادی یا جماعتکی صورت میں حضرت علی کی حقانیت کادفاع کرتے رہے پہلے حضرت فاطمہ ۖ زہراکے گھر جمع ہوئے اور بیعت ...

اسلام پسندی اسلامی بیداری ہے

اسلام پسندی اسلامی بیداری ہے
اسلامی قوموں کی بیداری علماء اور مصلحین کی انتھک کوششوں کا مبارک ثمرہ ہے۔ آج جس اسلامی بیداری کا مشاہدہ کیاجارہا ہے وہ عراق اور ایران کے بزرگ ‏علماء مصلحین اور اسلامی تحریکوں کے جہاد کا نتیجہ ہے۔ اسی موضوع پر ہم نے عالمی مجلس برائے تقریب مذاہب ...

امام خمینی(رہ)اور اسلامی بیداری

امام خمینی(رہ)اور اسلامی بیداری

زیارت رجبیہ

زیارت رجبیہ
شیخ نے حضرت امام العصر ﴿عج﴾کے نائب خاص ابو القاسم حسین بن روح سے روایت کی ہے کہ رجب کے مہینے میں آئمہ میں سے جس امام (ع) کی ضریح مبارکہ پر جائے تو اس میں داخل ہوتے وقت یہ زیارت ماہ رجب پڑھے: الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی ٲَشْھَدَنا مَشْھَدَ ٲَوْ ...

اجتماعی روابط کی اصلاح میں ایمان کا کردار

 اجتماعی روابط کی اصلاح میں ایمان کا کردار
اجتماعی روابط کی اصلاح میں ایمان کا کردار انسان بعض دوسرے جانداروں کی طرح اجتماعی طبیعت پر پیدا کیا گیا ہے۔ فرد اکیلا اپنی ضرورتیں پوری نہیں کر سکتا۔ زندگی ایک کمپنی یا سوسائٹی کی صورت میں ہونی چاہئے جس میں حقوق و فرائض کے اعتبار سے ہر ایک حصہ دار ...

شیعہ اور اہل سنت کے متعلق آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کا اہم فتوی

شیعہ اور اہل سنت کے متعلق آیت اللہ العظمی وحید خراسانی کا اہم فتوی
جو شخص بھی اللہ تعالی کی وحدانیت اور پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی رسالت کی شہادت دے وہ مسلمان ہے ۔ اور اس کی جان، مال اور عزت و آبرو ، مذہب جعفری کی پیروی کرنے والے کی طرح محفوظ و محترم ہے ۔           بسم اللہ الرحمن الرحیم جو شخص بھی اللہ ...

کان فیما وعظ لقمان ابنہ، انہ قال لہ: : یابنی اجعل فی ایامک ولیالیک نصیبا لک فی طلب العلم، فانک لن تجد تضییعا مثل ترکہ

   کان فیما وعظ لقمان ابنہ، انہ قال لہ: : یابنی اجعل فی ایامک ولیالیک نصیبا لک فی طلب العلم، فانک لن تجد تضییعا مثل ترکہ
      امام صادق فرماتے ہیں :       کان فیما وعظ لقمان ابنہ، انہ قال لہ: : یابنی اجعل فی ایامک ولیالیک نصیبا لک فی طلب العلم، فانک لن تجد تضییعا مثل ترکہ       لقمان حکیم نے اپنے بیٹے کویہ نصحیت بھی کی تھی کہ پیارے بیٹے اپنی رات اوردن میں ایک حصہ علم ...

امام خمینی نے حقیقی اسلام کو زندہ کیا

امام خمینی نے حقیقی اسلام کو زندہ کیا
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی قدس سرہ کی تئيسیوں برسی میں شرکت کرنے سات سو غیر ملکی مہمان ايران آچکے ہیں۔امام خمینی رح کی برسی کی انتظامی کمیٹی کے ایک اعلی عھدیدار سید احمد میریان نے ہمارے نمائندے سےگفتگو میں کہا کہ بیس ملکوں سے مہمان آئے ہیں ...

عالمی اسلامی معاشرہ

عالمی اسلامی معاشرہ
تمام مسلمانوں کایہ عقیدہ ہے کہ قرآن مجید کی آیتوں اورپیغمبر اکرم کی حدیثوں میں اس بات کی صراحت موجود ہے کہ خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ کا پیغام اور آپ کی رسالت کوئی خصوصی دین اور علاقائی یاملکی سطح کی نبوت و رسالت نہیں تھی کہ جس سے صرف ایک سماج ...

اتحاد بین المسلمین کے دشمن کون ہیں اور کیوں

اتحاد بین المسلمین کے دشمن کون ہیں اور کیوں
میں اکثر سوچتی ہوں آج کل زمانہ بہت تیزی کے ساتھ بدل رہا ہے اور ہم اس کا ساتھ نہیں دے پارہے ۔۔۔ کل تک جو بات کہنا حق اور زمیداری سمجھی جاتی تھی آج اپنے بچوں کو سمجھاتے ہوئے ڈر لگنے لگا ہے ۔ کل جب کسی کے ہمسائے کے گھر خاموشی ہوتی تھی تو دائیں بائیں کے ...

مظلومیت ہی مظلومیت

مظلومیت ہی مظلومیت
نبی و آل نبی کا ہے احترام بہت وہ منزلت ہے،خدا کی کتاب شاہد iiہےسعودیوں نے بقیع پہ ستم وہ رکھے روا اداس قبریں ہیں اور آفتاب شاہد iiہےنہیں ہے فاصلہ زیادہ بقیع کا روضے iiسے ستم ہیں جتنے،رسالتمآب شاہد iiہےہے ایک بیٹی نبی کی،وہ ایک iiاکلوتی سلوک کیا ہوا،قبرِ ...

امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکی منزلت اور شرائط

امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکی منزلت اور شرائط
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر اسلامی قوانین میں سے دو اہم قانون اور فروع دین میں سے ہیں ۔قرآن کریم اور معصوم راہنماؤں نے فریضہ کے بارے میں کافی تاکید کی ہے ۔ صرف اسلام ہی نہیں بلکہ دوسر ے ادیان آسمانی نے بھی اپنے تربیتی احکام کو جاری کرنے کے لئے ان ...

دو بري عادتيں

دو بري عادتيں
  حضرت رسول اکرم (ص) کا فرمان ہے  کہ زیادہ کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے آدمی سنگدل  بن جاتا ہے اور اعضاء بدن میں سستی آ تی ہے۔ جو الله کے حکم پر عمل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے اور زیادہ کھانا کانوں کو بہرہ  بنا دیتا ہے جس کی وجہ سے انسان نصیحت کو نہیں ...

ولایت فقیہ کے بغیر مملکت تباہ ہوجائے گی

ولایت فقیہ کے بغیر مملکت تباہ ہوجائے گی
اہل البیت (ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل «حجت‏الاسلام والمسلمین محمدحسن اختری» نے قم میں اسمبلی کے ثقافتی شعبے کے اہلکاروں اور کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران میں ولایت فقیہ کی اہمیت کے سلسلے میں نہایت اہم نکات بیان ...