روایات اہل بیت علیہم السلام میں مصحف کا نام آیا ہے جو کہ حضر ت زہر ا سلام اللہ علیہا سے منسوب ہے : بطور نمو نہ ”محمد بن مسلم امام صادق علیہ السلام سے نقل کرتے ہیں کہ:حضرت فاطمہ (س) نے اپنے بعد ایک مصحف چھو ڑا ہے جو کہ قرآن نہیں ہے :شیعوں کے منابع حدیث ...
حدیث (۱)
قال الامام محمد التقی علیہ السلام:
”من عمل علی غیر علم افسد اکثر مما یصلح “ ( ۱ )
” جو شخص بغیر علم و آگہی کے عمل انجام دیتا ہے وہ اصلاح کرنے کے بجائے فساد زیادہ کرتا ہے “۔
حدیث (۲)
المومن یحتاج الی ثلاث خصال : توفیق من اللہ ، و واعظ من نفسہ ، ...
حضرت امام حسین علیہ السلام نے اپنے والد بزرگوار کی عطوفت کے زیر سایہ پرورش پائی آپ کے والد بزرگوار آپ سے اتنی محبت کرتے تھے کہ آپ نے جنگ صفین میں اپنے دونوں فرزندوں کو میدان جنگ میں حاضر ہونے کی اجازت نہیں دی کہ کہیںان کے شہید ہوجانے سے نسل رسول منقطع ...
چونکہ اہلبیت اطہار (س) کی زندگیوں کا ہر لمحہ معجزہ نما تھا البتہ ان معجزات کا مشاہدہ کرنے کے لیے بھی چشم بصیرت درکار تھی۔ تاریخ میں وہ معجزات نقل ہوئے ہیں جنہیں ظاہری آنکھوں سے دیکھا جا سکتا تھا ورنہ چشم بصیرت رکھنے والے آپ کے معجزات کا احصا نہیں کر ...
وصیت لکھنے میں حائل ہوناشدید بخار اور نہایت ہی تکلیف کے باوجود، رسولؐ، علی ؑ اور فضل بن عباس کا سہارا لیکر لوگوں کو نماز پڑھانے کے لئے گھر سے مسجد میں آئے تاکہ ان مفاد پرستوں کے منصوبوں کو ناکام بنا سکیں جنہوں نے خلافت و قیادت کو غصب کرنے کے لئے سازش ...
حدیث(۱)
قالت فاطمہ سلام اللہ علیھا : ” ما یصنع الصائم بصیامہ اذا لم یصن لسانہ و سمعہ و بصرہ و جوارحہ “
ترجمہ :حضرت فاطمہ زھرا (ع) فرماتی ھیں:” اگر روزہ دار حالت روزہ میں اپنی زبان ، اپنے کان و آنکہ اور دیگر اعضاء کی حفاظت نہ کرے تو اس کا روزہ اس کے لئے ...
امام حسین علیہ السلام کی حقیقی قبرتو مومنین کے دل اور قلوب میں ہوتی ہے جو بچپنے ہی سے شیعوں اور آپ کے عاشقوں کے دل میں بن جاتی ہے ۔ جس کی عظمت ہر وقت ان عاشقوں کے دلوں میں رہتی ہے لیکن آپ کے مرقد شریف میں ہمیشہ ہی سے متعدد عظمتیں اور برکتیں پائی جاتی ...
امام محمد باقر عليہ السلام اپنے والد کي جانب سے رسولِ خدا، علي مرتضيٰ (ع) اور فاطمہ زہرا سلام اللہ عليہم کي اولاد ہونے کا اعزاز رکھتے ہي ہيں، مادرِ گرامي کي جانب سے بھي آپ (ع) ہاشمي، علوي اور فاطمي ہي ہيں کيونکہ آپ کي والدہ ماجدہ امام حسن مجتبيٰ عليہ ...
اکثر روایات کے مطابق آپ کی ولادت ٣ شعبان المعظم 4 هجری کو ہوئی ، جب آپ علیہ السلام پیدا ہوئے تو جبرئیل ایک ہزار فرشتوں کی معیت میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں مبارکباد پیش کرنے کے لئے شرفیاب ہوئے ،فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا نے اپنے ...
حضرت فاطمہ علیھا السلام نے اپنے بچپن سے ليکر شہادت تک کي مختصر زندگي کس طرح بسر کي ہے؟ اپني شادي سے قبل کہ جب وہ ايک چھوٹي سے لڑکي تھيں تو انہوں نے نور و رحمت کے پيغمبر، دنيائے نور کو متعارف کرانے والي عظيم شخصيت اور عظيم عالمي انقلاب کے رہبر و مدير کے ...
کچھ مسلمان عرفا اور مورخين کا کہنا ہے کہ امام جعفر صادق نے اپنے والد گرامي محمد باقر کے حلقہ درس ميں عرفان کي تعليم بھي حاصل کي تھي -" تذکرة الاوليا ء " کا مصنف شيخ عطار اسي گرو کے لوگوں سے ہے جب کہ پہلي صدي ہجري ميں عرفان کا وجود ہي نہ تھا اور اگر تھا ...
اس بات میں شک نہیں ہے کہ عظیم عبادتوں میں سے ایک عبادت دعاہے اور اس کے متعدد آثار ہیں اور امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی سلامتی کے لئے دعا کرنا بہترین قسم کی دعا ہے ، دعا کی تاثیر کے بارے میں دو زاویوں سے نگاہ کی جاسکتی ہے:
الف: امام کے بارے میں دعا ...
ولایت کے دفاع میں فاطمہ زہراء کا کردارتوقیر عباسمقدمه: امامت وولایت اسلام کے مہم ترین مسائل میں سے ایک ہے۔ اور اس موضوع پر بہت زیادہ مناظرات ہو چکے ہیں،حتی متکلین کہتے ہیں کہ جتنی اس مسئلہ میں تلوار چلی ہیں ...
ہم نے كتابِ خدا اور سنتِ نبوی كے ذریعے نامطلوب اور نامناسب دوستوں كے بارے میں معلومات حاصل كیں آیۓ اب اسی طرح اس بارے میں اہلِ بیت كے كلام سے رجوع كرتے ہیں۔وہ كون لوگ ہیں جنہیں دوست نہیں بنانا چاہۓ؟اس بارے میں حضرت امام علی فرماتے ہیں:صُحبَةُ ...
اس کے باوجود کہ اکثر مسلمان حدیث غدیر کی صحت اور امیر المومنین علی علیہ السلام کی ولایت کو قبول کرتے ہیں اور غالبا حدیث غدیر کو قطعی اور متواتر سمجھتے ہیں پھر بھی ایک گروہ یہ سوال کرتا ہوا نظر آتا ہے کہ اگر واقعہ غدیر رونما ہوا اور اتنے کثیر تعداد میں ...
امام حسن علیہ السلام دوسری یا تیسری ھجری میں ۱۵/ شعبان المبارک کو مدینے میں پیدا ھوئے تھے۔ آپ حضرت علی(ع) اور جناب فاطمہ زھرا (س) کے پھلے فرزند تھے۔ آپ اپنے نانا ، رسول اسلام (ص) کی شبیہ تھے۔ آپ کا اخلاق بھی انھیں کے اخلاق جیسا تھا۔ آپ کی ولادت کے ساتویں ...
رسول اکرم (ص) اپنے چند با وفا مھاجر اور انصار اصحاب کے ساتھ اس شادی کے جشن میں شریک تھے ۔ تکبیروں اور تہلیلوں کی آوازوں سے مدینہ کی گلیوں اور کوچوں میں ایک خاص روحانیت پیدا ھو گئی تھی اور دلوں میں سرور و مسرت کی لہریں موج زن تھیں ۔
یہ بات شروع سے ہی سب ...
تہذیب سے مراد کسی شخص یا معاشرے کے اعتقادات کا مجموعہ ہے۔ یعنی وہ چیزیں جن پر ایک شخص یا معاشرہ مضبوط عقیدہ رکھتا ہو۔ لہذا تہذیب ایک ذہنی مخلوق ہے جس کا انسانی ذہن سے باہر کوئی وجود نہیں پایا جاتا۔
ایک تہذیب تین چیزوں کا مجموعہ ہے:
۱۔ اعتقادات، ۲۔ ...
حسینیت اور یزیدیت کی شناخت کیوں ضروری ہے؟ اگر فقط علم کی حد تک اور معلومات کی حد تک انسان کے علم میں اضافہ ہو تو فرق نہیں پڑتا کہ کربلا کے بارے میں اس کی معلومات زیادہ ہوں یا بغداد کے بارے میں، یہ معلومات انسان کو کہیں بھی نہی پہنچاتیں۔ آج کل کی ...