اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

عقيدہ مہدويت يا قرآن و سنت کي حقانيت

عقيدہ مہدويت يا قرآن و سنت کي حقانيت
بے شک عقيدہ مہدويت در اصل قرآن و سنت کي حقانيت اور قرآن اور سنت ميں ديئے گئے وعدوں کي سچائي کا دوسرا نام ہے- بلاشبہ قرآن مجيد اللہ کي آاخري آسماني کتاب ہے اور حضرت محمد رسول اللہ (صلي اللہ عليہ و آلہ) اللہ کے آخري رسول ہيں- دنيا کا ہر مسلمان قرآن مجيد کي ...

غیبت كے زمانے میں وجود امام كی نامرئی شعاعیں مختلف اثرات ركھتی ہیں

غیبت كے زمانے میں وجود امام كی نامرئی شعاعیں مختلف اثرات ركھتی  ہیں
) اُمّیدمیدان جنگ میں جاں نثار بہادر سپاھیوں كی كوشش یہ ھوتی ہے كہ كسی بھی صورت پرچم سرنگوں نہ ھونے پائے جبكہ دشمن كی پوری طاقت پرچم سرنگوں كرنے پر لگی رھتی  ہے كیونكہ جب تك پرچم لہراتا رھتا  ہے، سپاھیوں كی رگوں میں خون تازہ دوڑتا رھتا  ہے۔اسی ...

امام (عج) کی معرفت

امام (عج) کی معرفت
حضرت رسول اللہ (صلي اللہ عليہ و آلہ) نے فرمايا: {من مات ولم يعرف امام زمانه مات ميتة الجاهلية}- جو مرے اورمرنے سے قبل ہي اپنے زمانے کے امام کو نہ پہچانے وہ جاہليت و شرک کي موت مرا ہے- (1) اب سوال يہ ہے کہ اس شناخت و معرفت کي نوعيت کيا ہے اور ہمارے يقين و ...

مہدویت اور عیسائی صہیونیت

مہدویت اور عیسائی صہیونیت
عیسائیت کے بنیادی اصولوں میں سے ایک “انتظار” ہے جو اسلام اور عیسائیت کے درمیان ایک مشترکہ عنصر کی حیثیت رکھتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ جہاں پروردگار عالم مومنین کی نسبت یہودیوں کی دشمنی کو بدترین دشمنی قرار دیتا ہے وہاں عیسائیوں کو اسلام سے نزدیک ...

امام مھدي عجل اللہ فرجہ الشريف

امام مھدي عجل اللہ فرجہ الشريف
آسمان عصمت و ولايت کے آفتاب عالم تاب اور اقليم امامت کے آخري تاجدار حضرت امام مہدي عليہ السلام نے خانوادہ تطہير کي عظيم شخصيت حضرت امام حسن عسکري عليہ السلام کے گھر ميں آنکھ کھولي ، آپ کي والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِيں- پانچ سال کي عمر ميں امامت ...

امام زمانہ (عج) کے ظہور اور تعجیلِ فَرَج کے لئے 40 روز عالمی استغاثہ / اپڈیٹ

امام زمانہ (عج) کے ظہور اور تعجیلِ فَرَج کے لئے 40 روز عالمی استغاثہ / اپڈیٹ
بحرین، جزیرة العرب، آذربائیجان اور پاکستان میں مسلمانوں ـ بالخصوص شیعیان اہل بیت (ع) ـ پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں چنانچہ حوزات علمیہ کے طلبہ اور حزب اللہ سائبر ایکٹیوسٹس نے امام صادق علیہ السلام کے ارشاد کی روشنی میں امام زمانہ عَجَّلَ ...

محرومین و مستضعفین کی رسیدگی

محرومین و مستضعفین کی رسیدگی
۳۔محرومین و مستضعفین کی رسیدگی    رسول خدا   فرماتے ہیں :” اس زمانے میں مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ) ظہور کریں گے اور وہ اِس شخص (حضرت علی ابن ابی طالب (علیہ السلام) کی نسل سے ہوں گے۔   خدا وندعالم ان کے ذریعہ جھوٹ کا خاتمہ ،بُرے ایام ،اورغلامی کی ...

میرے لئے امام موسی کاظم (ع) کی زندگی ، ان کے فرزندوں اور نواسوں کے بارے میں ایک خلاصه بیان کیجئے-

میرے لئے امام موسی کاظم (ع) کی زندگی ، ان کے فرزندوں اور نواسوں کے بارے میں ایک خلاصه بیان کیجئے-
میں ایک عراقی شیعه هوں اور حضرت امام موسی بن جعفر(ع) کی اولاد سے تعلق رکھتا هوں- میں نے اپنا شجره نسب گم کیا هے- اس لئے میں حضرت موسی کاظم (ع)، ان کی اولاد اور ان کے نواسوں کے بارے میں کافی معلامات حاصل کرنا چاهتا هوں-ایک مختصرتفصیلی جواب...تفصیلی ...

منتظر خواتين کي ذمہ دارياں 1

منتظر خواتين کي ذمہ دارياں 1
پہلا حصہ- زمانۂ ظہور: ظہور امام زمانہ (عج) مسلم اور قطعي ہے مگر آپ (عج) کے ظہور کا وقت غير معين اور نامعلوم ہے اور خدا کے سوا کوئي بھي اس سے آگاہ نہيں ہے- اصحاب نے بارہا ائمہ (ع) سے وقت ظہور کے بارے ميں سوالات کئے ہيں ليکن ائمہ (ع) نے انہيں تعيين وقت سے منع ...

امام غائب کا فائدہ کیا ہے؟

امام غائب کا فائدہ کیا ہے؟
بعض اذہان میں یہ سوال بھی گردش کرتا ہے کہ امام مہدی جب اس طرح غائب اورنظروں سے اوجھل ہیں توامت مسلمہ کو ان سے فائدہ کیا ہے؟جواب:۔ جوشخص اس مسئلے میں دقت اورتحقیق کرتا ہے اس کیلئے ضروری ہے کہ وہ ان صحیح روایات کومدنظر رکھے جو کہتی ہیں امام مہدی بہت ...

اگر امام مھدی (عج ) کے مدد گار فرشتے ھیں ، تو وه کیوں غایب ھوئے ھیں اور کیوں ظھور نھیں کرتے ھیں ؟

اگر امام مھدی (عج ) کے مدد گار فرشتے ھیں ، تو وه کیوں غایب ھوئے ھیں اور کیوں ظھور نھیں کرتے ھیں ؟
روایت نقل کی گئی ھے که جب حضرت مھدی (عج ) پیدا ھوئے تو : “کچھ پرندے آسمان سے اتر کر اپنے پروں کو ان کے بدن اور چھرے سے ملتے تھے اور اس کے بعد پرواز کرتے تھے ! جب ان کے والد سے پوچھا گیا که یه کون ھیں ؟ تو انھوں نے فرمایا : یه فرشتے ھیں ، اس نوزائده بچے سے ...

عقیدہ مہدی (عج) کا مسلم ہونا

عقیدہ مہدی (عج) کا مسلم ہونا
حضرت امام مہدی سے متعلق پیغمبر اکرم (ص) کی احادیث میں غور کرنے سے یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ ” حضرت مہدی(ع) “ کا موضوع پیغمبر اکرم (ص) کے زمانے میں مسلم تھا چنانچہ لوگ ایسے شخص کے منتظر تھے حق کی ترویج اور عدل وانصاف کے لئے قیام کرے ، یہ عقیدہ لوگوںمیں ...

امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں

امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں
تین آسمانی ادیان کے پیروکاروں (مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں) کا عقیدہ ہے کہ حق و باطل کے اس طویل معرکے کے انجام پر حق کی فتح ہوگی، ایمان کفر پر غالب ہوگا، حق و علم و عدل کی حکمرانی ہوگی، زمین کا ورثہ صالحین کو ملے گا، خرافات اور گمراہی اور ظلم و ستم ...

امام مہدي(عج) اور مدينۂ فاضلہ کي خصوصيات

 امام مہدي(عج) اور مدينۂ فاضلہ کي خصوصيات
امام صادق (ع) نے فرمايا: جب ہمارے قائم قيام کريں گے کوئي سرزمين باقي نہ رہے گي جس ميں اللہ کي وحدانيت اور محمد (ص) کي رسالت کي شہادت کي صدا کي گونج نہ سنائي دے رہي ہو"- (5) 5- علم و عقل اور ثقافت کا ارتقاء اس زمانے ميں جہل و ناداني اپني جگہ علم و دانائي کو دے ...

انتظار کا صحیح مفہوم، امام خامنہ ای کی نگاہ میں

انتظار کا صحیح مفہوم، امام خامنہ ای کی نگاہ میں
 جولائی ۲۰۱۱ کو عقیدہ مہدویت کے محققین اور اساتذہ سے خطاب کا ایک حصہ:’’امام زمانہ علیہ السلام سے متعلق عقیدے کا جہاں تک تعلق ہے تو پندرہ شعبان (امام زمانہ علیہ السلام کی ولادت کی تاریخ) کے قریب ہونے کی وجہ سے اس موضوع پر گفتگو کرنا بھی مناسب ...

امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت

امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت
سوال يہ ہے کہ کوفيوں نے امير المۆمنين، امام حسن اور امام حسين (ع) کے ساتھ بےوفائي کي اس کے باوجود امام زمانہ کوفہ کو ہي کيوں دارالحکومت بنانا چاہتے ہيں؟ کيا اس کي وجہ يہ ہے کہ کوفہ عسکري و تزويري لحاظ سے اہم ہے جس کي وجہ سے امام زمانہ (عج) ظہور کے بعد ...

آسماني چيخ يا ندا کا مضمون کيا ہوگا؟

آسماني چيخ يا ندا کا مضمون کيا ہوگا؟
سوال: کيا يہ صيحہ موقع اور مناسبت کے بغير ہوگا يا نہيں، بلکہ ايک پيغام اور فرمان پر مشتمل ہوگا: رسول اللہ (ص) نے فرمايا: "قائم (عج) کے خروج کے وقت منادي آسماني سے ندا دے گا کہ: "اے لوگو! خداوند متعال نے ظالموں کو دہي ہوئي مہلت کا خاتمہ کر ديا اور امت محمد ...

خاص ہے ترکيب ميں قومِ رسولِ ھاشمي

خاص ہے ترکيب ميں قومِ رسولِ ھاشمي
بہت سے مشرقي افراد مغرب سے علم و ٹيکنالوجي سيکھنے کے بجائے مغرب کي اندھي تقليد کو ہي اپنا شيوہ بنا ليتے ہيں، کيا ہي اچھا ہوتا کہ اقوام مشرق ،مغرب پرست ہونے کے بجائے علم و صنعت و ٹکنالوجي حاصل کرکے اپني زمين، معدنيات، سمندر، ہوا کے خود ہي مالک ہوتے... ...

المهدي مني يقضوا اثري ولا يخطئ

المهدي مني يقضوا اثري ولا يخطئ
احادیث اہل سنت کے منابع حدیث سے نقل ہوئی ہیں اور احادیث کا ترجمہ بھی عربی عبارت کے عین مطابق ہے اور ان احادیث میں بیان ہونے والے عقائد لازماً مکتب اہل بیت (ع) کے عقائد سے مطابقت نہیں رکھتے اور بعض جگہوں پر ان مسائل میں ہمارا اختلاف ہے اور چونکہ کوشش کی ...

زمانۂ غیبت میں وجودِ امام كا فائدہ

زمانۂ غیبت میں وجودِ امام كا فائدہ
حضرت مھدی عجل اللہ فرجہ كی غیبت كا جب تذكرہ ھوتا  ہے تو یہ سوال ذھنوں میں كروٹیں لینے لگتا  ہے كہ امام یا رھبر كا وجود اسی صورت میں مفید اور قابل استفادہ  ہے جب وہ نگا ہوں كے سامنے ھو اور اس سے رابطہ برقرار ھو سكتا ہے لیكن اگر امام نظروں سے غائب ...