اردو
Saturday 23rd of November 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

دجّال کا مختصر تعارف (حصہ اول)

دجّال کا مختصر تعارف (حصہ اول)
ہلا نکتہ: دجال کي تعريفدجال دَجَل سے مشتق ہے اور دَجَل کے معني کسي بےقدر و قيمت شيئے کو قيمتي ڈھکن ميں چھپانے کے ہيں جس طرح کہ ايک سستے دہات کي انگوٹھي پر سونے کا پاني ديا جائے- چنانچہ لفظ دجال ايسے شخص کے لئے بروئے کار لايا جاتا ہے جو منافق، جھوٹا اور ...

شهادت طلبي اور سعادت خواہي

 شهادت طلبي اور سعادت خواہي
جن حالات ميں اکثر لوگ دنيوي زندگي گذارنے کي تلاش ميں لگے رہتے ہيں ، اس دوران بھي بعض ايسے افراد بھي پائے جاتے ہيں جو حيات کا عظيم و بلند ، خالص اور اصلي فلسفہ سمجھنے اور پانے کے لئے ، اپني جان فدا و قربان کرنے پر بھي تيار ہوتے ہيں - اسي وجہ سے ، اپنے ...

عقیدہ مہدویت تمام مذاہب میں

عقیدہ مہدویت تمام مذاہب میں
مہدی موعود کا عقیدہ مسلمانوں سے مخصوص ہے یایہ عقیدہ دوسرے مذاہب میں بھی پایا جاتا ہے ؟ جیسا کہ بعض منکرین مہدویت کاکہنا ہے : عقیدہ مہدویت کی اصل یہودیوں وغیرہ کے عقاید میں ہے جہاںسے مسلمانوں میں سرایت کرگیا ہے ورنہ اس عقیدے کی ایک افسانہ سے زیادہ ...

اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس کا قم میں آغاز

اصول مہدویت کے زیر عنوان بارہویں بین الاقوامی کانفرنس کا قم میں آغاز
اصول مہدویت کے عنوان سے یہ بین الاقوامی کانفرنس ہر سال اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی حمایت سے قم میں منعقد کی جاتی ...

ظہور مہدي (عج) اور حجازيوں کا رد عمل!

ظہور مہدي (عج) اور حجازيوں کا رد عمل!
سياسي عدم استحکام اور اقتدار کے حصول کے لئے اندروني خانہ جنگي کي وجہ سے مخالف قوتيں اور دشمنان اہل بيت (عج) مقتدر حريف نہ ہونے کي وجہ سے علاقے ميں سرگرم عمل ہونگے- وہ حکمران نظام کي باقيماندہ عسکري قوتوں کي مدد سے متحرک ہونگے اور ان کے اقدامات اور ...

یوسف زہرا (عج) کا سراپا

یوسف زہرا (عج) کا سراپا
 ''کھلی ہوئی گندمی رنگت،درازی مائل قد موزوں، کشادہ و روشن پیشانی، بلند بینی، جدا گانہ کشیدہ ابرو جیسے کھنچی ہوئی کمانیں، بری بڑی خوبصورت سرمگیں آنکھیں، کشادگی مائل سامنے کے دنداں جیسے چمکتے ہوئے تارے، دائیں عارض پر سیاہ تل، چہرہ ایسا روشن گویا ...

کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟

کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟
کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟ایک مختصر شیعوں کے عقیده کے مطابق ، صرف انبیاء اور ان کے جانشین اصطلاحی عصمت کے حامل هیں ، یعنی وحی الهی(دین الهی) کو سمجھنے، پهنچاتے اور نافذ کر نے کے مرحله میں پوری عمر میں هر قسم کے ...

امام زمانہ کے نائب خاص «حسین بن روح نوبختی» کا روز وفات

امام زمانہ کے نائب خاص «حسین بن روح نوبختی» کا روز وفات
ابوالقاسم حسین بن روح نوبختی، المعروف «نوبختی»، «روحی» اور «قمی»، نے تیسری صدی ہجری میں ولادت پائی اور عرصہ 21 سال تک امام زمانہ کے نائب خاص رہ کر 18 شعبان 326 ہجری کو دنیائے فانی سے کوچ کرگئے. نوبختی خاندان ایک ایرانی خاندان تھا. اس خاندان کے بزرگ علم ...

تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت

تاریخ اسلام کو دیگر تواریخ پر فضیلت
تاریخ اسلام کو دوسری تمام اقوام کی تاریخ پر جو فوقیت حاصل ہے ہم یہاں اس کے بعض پہلو بیان کرتے ہیں: (۱) سیرت پیغمبر اکرم اور دوسرے معصومین کی سیرت و زندگی۔ تاریخ کے بارے میں یہی مستند ترین و دقیق ترین نظریہ اور تجزیہ پیش کرتی ہے۔ اگر ہم واقعات کے بارے ...

''صحیفۂ مہدیہ'' امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی شناخت کا مرجع

''صحیفۂ مہدیہ''  امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی شناخت کا مرجع
کتاب''  صحیفۂ مہدیہ''کے مؤلف آیت اللہ سید مرتضیٰ مجتہدی سیستانی ہیں ۔مؤسسہ اسلامی نے اس کتاب کا فارسی میں ترجمہ کیا ۔یہ کتاب اسفند   ٨٧ میں الماس پرنٹرز سے آٹھویں مرتبہ شائع ہوئی ۔ روشن مستقبل کی عکاسی کرنے والی یہ کتاب نمازوں،دعاؤں اور ...

منتظِر اور منتظَر

 منتظِر اور منتظَر
امام مہدی علیہ السلام اللہ کے اذن کا انتظار کر رہے ہیں تا کہ پردہ غیبت سے باہر نکلیں اور کسی بھی حجاب و نقاب کے بغیر ظلمتوں سے بھر پور دنیا کے باسیوں کو اپنے جمال کے خورشید مہر فرما کی زیارت کرا دیں۔ایسا ہرگز نہیں ہے کہ دنیا کی اتنی بڑی آبادی امام مہدی ...

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں
مام مہدی عج اللہ فرجہ الشریف کا موضوع ایسا موضوع نہیں ہے کہ محض شیعہ حضرات اس پر ایمان رکھتے ہیں بلکہ اس موضوع پر تمام اسلامی دانشور خواہ وہ کسی بھی مذہب اور مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہوں سب متفق ہیں نیز سب کا اس بات پر بھی اتفاق ہے کہ وہ رسول صلی اللہ ...

آخر الزمان کے فتنے

آخر الزمان کے فتنے
"اور لوگوں پر موت اور قتل پھيل جائے گا اور لوگ خدا کے حرم اور رسول اللہ (ص) کے حرم ميں پناہ ليں گے"- (1) "حضرت قائم (ع) کے ظہور سے قبل پانچ نشانياں ظاہر ہونگي: صيحہ (مہيب آواز)، سفياني، (بيداء ميں) دھنس جانا، نفس زکيہ کا قتل اور يماني کا ظہور- (2) "تين واقعات ...

ظہور کی شرط، وحدت

ظہور کی شرط، وحدت
لَقَدْ أَرْسَلْنا رُسُلَنا بِالْبَيِّناتِ وَ أَنْزَلْنا مَعَهُمُ الْكِتابَ وَ الْميزانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ ۔ [سورہ حديد، آیہ 25]ترجمہ: "بےشک ہم نے اپنے رسولوں کو واضح دلائل کے ساتھ بھیجا ہے اور ان کے ساتھ کتاب اور میزان کو نازل کیا ہے ...

معرفت امام (عج) کا فائدہ اور کردار

معرفت امام (عج) کا فائدہ اور کردار
انسان کے يقين و اعتقاد ميں معرفت امام کا کردارانسان کے يقين و اعتقاد اور روش و سيرت ميں امام (ع) کي معرفت کے متعدد اثرات ہيں؛ اور اس تاثير و کردار کي کئي دلائل ہيں:الف- بےشمار احاديث کے مطابق، اللہ کي صحيح و مکمل معرفت امام کي معرفت کے بغير ممکن نہيں ...

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں

امام مہدی عج اہل سنت کی نگاہ میں
بسم الله الرحمن الرحیم الحمد لله وصلواته علی محمد و آلهامام مہدی عج اللہ فرجہ الشریف کا موضوع ایسا موضوع نہیں ہے کہ محض شیعہ حضرات اس پر ایمان رکھتے ہیں بلکہ اس موضوع پر تمام اسلامی دانشور خواہ وہ کسی بھی مذہب اور مکتب فکر سے تعلق رکھتے ہوں سب متفق ...

مہدی (عج) نہج البلاغہ میں

مہدی (عج) نہج البلاغہ میں
کتاب مہدی علیہ السلام منتظر درنہج البلاغہ کے مصنف محقق محترم حجة الاسلام والمسلمین فقیہہ ایمانی نے اپنی کتاب میں ۲۱ حوالہ جات از اہل سنت نقل کیے ہیں کہ اہل سنت کا عقیدہ ہے کہ مہدی علیہ السلام پیدا ہو چکے ہیں اور باامر خدا پردہ غیبت میں ہیں۔ انہوں نے ...

مہدي آخر الزمان (عج) عيسائي کتب ميں -2

مہدي آخر الزمان (عج) عيسائي کتب ميں -2
4ـ "... کمربستہ رہو اور اپنے چراغ روشن رکھو اور ان لوگوں کي طرح رہو جو اپنے آقا کے منتظر ہيں، کہ کب شادي سے واپس آئيں گے تاکہ جب بھي آئيں اور دروازے پر دستک ديں، فوري طور پر دروازہ کھول دو- کتنے خوش بخت ہيں وہ غلام کہ جب ان کے آقا آجائيں انہيں بيدار پائيں ...

امام زمانہ (عج) سےملاقات

امام زمانہ (عج) سےملاقات
امام زمانہ (عج) کے ساتھ حجہ الاسلام محمد تقی بافقی کی ملاقات ۔حجۃ الاسلام جناب محمد تقی بافقی مرحوم جو کہ رضا شاہ سابق بادشاہ ایران کے زمانے میں مجاہد و مبارز عالم شمار ہوتے تھے اور ظالم بادشاہ ایران نے کئی دفعہ آپ کو قید میں ڈالا اور ملک بدر کیا۔ان ...

عقيدہ مہدويت كا آغاز

عقيدہ مہدويت كا آغاز
ڈاكٹر: اسلامى معاشرہ ميں عقيدہ مہدى كب داخل ہوا؟ كيا پيغمبراسلام كے زمانہ ميں بھى اس كا تذكرہ ملتا ہے يا اس عقيدہ نے آپكى رحلت كے بعد مسلمانوں كے درميان شہرت پائي ہے ؟ بعض صاحبان قلم نے لكھا ہے كہ : صدر اسلام ميں اس عقيدہ كا كہيں نام و نشان نہيں تھا ...