اردو
Tuesday 23rd of July 2024
مهدویت
ارسال پرسش جدید

مہدویت، ایک اہم فلسفہ جو ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں

مہدویت، ایک اہم فلسفہ جو ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں
زندگی بشر میں مہدویت کے عقیدے کا بہت بڑا اہم فلسفہ ہے جو کسی ایک قوم اور فرقے تک محدود نہیں ہے۔ فساد و تباہی کی تاریکیوں سے نجات اور سعادت و کمال کی روشنی کی جانب رہنمائی کا عقیدہ صرف شیعوں یا مسلمانوں سے مختص نہیں ہے۔ مختلف آسمانی ادیان میں حق پرستوں ...

پندرہ شعبان کی عید مستقبل پر نگاہ کی عید ہے/ مہدویت پر عقیدہ رکھنے والا مایوس نہیں ہو گا

پندرہ شعبان کی عید مستقبل پر نگاہ کی عید ہے/ مہدویت پر عقیدہ رکھنے والا مایوس نہیں ہو گا
حضرت بقیۃ اللہ الاعظم اروحنا فداہ کے یوم ولادت کے موقع پر دفتر رہبری کی ویب سائٹ خامنہ ای ڈاٹ آئی آر نے رہبر انقلاب اسلامی کے درج ذیل فرمودات کو پہلی مرتبہ شائع کیا جو آپ نے گزشتہ سال امام زمانہ (ع) کی عید میلاد کے موقع پر مسجد جمکران میں حاضری دینے کے ...

عید زہراء ؐ کیوں مناتے ہیں ؟

عید زہراء ؐ کیوں مناتے ہیں ؟
   ۹ ؍ ربیع الاوّل کو عید زہرا  کیوں کہتے ہیں ؟ اس کی اتنی فضیلت و اہمیت کیوں ہے ؟ اس میں آخر کون سے حقائق پوشیدہ ہیں !؟؟ یہ عیدکیوں خوشیوں کا سما لاتی ہے ؟ کس لئے شاداں فرحاں روح کو تازگی بخشتی ہے ؟؟!آیا یہ خوشی صرف ہماری ہے یا اس میں ائمہ علیھم ...

معرفت امام (عج) کا فائدہ اور کردار

معرفت امام (عج) کا فائدہ اور کردار
- انسان کے يقين و اعتقاد ميں معرفت امام کا کردارانسان کے يقين و اعتقاد اور روش و سيرت ميں امام (ع) کي معرفت کے متعدد اثرات ہيں؛ اور اس تاثير و کردار کي کئي دلائل ہيں:الف- بےشمار احاديث کے مطابق، اللہ کي صحيح و مکمل معرفت امام کي معرفت کے بغير ممکن نہيں ...

امام زمانہ (ع) کے دور ميں حکومت الہي کا قيام

امام زمانہ (ع) کے دور ميں حکومت الہي کا قيام
اس بنياد پر امام معصوم (ع) کے زمانے ميں ، جو خطا اور گناہ سے محفوظ ہوتا ہے  ، الہي حکومت ميں ايسي معصوم فرد ہے جو سياسي اقتدار کي بھي حامل ہوتي ہے اور اس کو اختيارات بھي براہ راست خدا سے حاصل ہوتے ہيں - ليکن اس کے ساتھ ہي  اجرائي اورمشاورتي شعبوں ...

رجعت کے واقعات اور شہدائے کربلا کي رجعت

رجعت کے واقعات اور شہدائے کربلا کي رجعت
علي بن مہزيار امام زمانہ (عج) سے بعض جملے نقل کئے ہيں اور پھر ان سے پوچھتے ہيں:"اے ميرے سيد و سرور اس کے بعد کيا ہوگا؟ اور امام زمانہ (عج) نے فرمايا: رجعت رجعت --- (1) اور پھر اس آيت کريمہ کي تلاوت فرمائي:{ثُمَّ رَدَدْنَا لَكُمُ الْكَرَّةَ عَلَيْهِمْ ...

آخري سفير حق و حقيقت

آخري سفير حق و حقيقت
خدايا ہم تيري بارگاہ ميں اپني محروميوں کا شکوہ لے کر حاضر ہيں ايسي محرومي کہ جس کے مقابل دنيا کي تمام نعمتيں ہيچ ہيں بھلا تيرے منتخب ترين رسول تيرے حبيب اور تيرے عزيزترين بندے محمد مصطفي صلي اللہ عليہ والہ و سلم کے فراق و فقدان کا دنيا کي کون سي نعمت ...

آخر الزمان اور فتنہ و آشوب

آخر الزمان اور فتنہ و آشوب
حضرت مہدي (ع) کے ظہور کي ايک علامت يہ ہے کہ ظلم و جور عالمگير ہوجائے گا اور نفس زکيہ کو قتل کيا جائے گا- ان علامتوں کي طرف متعدد احاديث ميں اشارہ کيا گيا ہے اور ہم يہاں حضرت ابو جعفر امام محمد باقر (عليہ السلام) کي حديثيں نقل کرتے ہيں:  امام محمد باقر ...

حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے

حقیقتِ انتظار اور اسکے تقاضے
تم میں سے ہر ایک ہمارے قائم کے خروج کے لئےآمادہ رہے چاہے وہ ایک تیر کو مہیہ کرنے کی حد تک ہی کیوں نہ ہو چونکہ جب خدا یہ دیکھے گا کہ انسان نے مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی نصرت کی نیت سے اسلحہ مہیہ کیا ہے تو امید ہے کہ خدا اسکی عمر کو طولانی کر دے کہ ...

ابن خلدون اور احاديث مہدى (عج)

ابن خلدون اور احاديث مہدى (عج)
 ہوشيار: موضوع كى وضاحت كے لئے بہتر ہے كہ ميں آپ كے سامنے ابن خلدون كى عبارت كا خلاصہ پيش كروں _ ابن خلدون اپنے مقدمہ لكھتے ہيں:سارے مسلمانوں كے درميان يہ بات مشہور تھى اور ہے كہ آخرى زمانے ميں پيغمبر اسلام كے اہل بيت ميں سے ايك شخص ظہور----------------------1_ ...

امام زمانہ (علیہ السلام) کے انتظار کی خصوصیات

امام زمانہ (علیہ السلام) کے انتظار کی خصوصیات
جیسا کہ ھم نے عرض کیا کہ ”انتظار“ انسانی فطرت میں شامل ھے اور ھر قوم و ملت اور ھر دین و مذھب میں انتظار کا تصور پایا جاتا ھے، لیکن انسان کی ذاتی اور اجتماعی زندگی میں پایا جانے والا عام انتظار اگرچہ عظیم اور با اھمیت ھو لیکن امام مھدی علیہ السلام ...

رسول خدا (صلي اللہ عليہ و آلہ) کي رجعت

رسول خدا (صلي اللہ عليہ و آلہ) کي رجعت
ابوخالد کابلي نے روايت کرتے ہيں کہ حضرت امام سجاد (عليہ السلام) نے آيت کريمہ {إِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ}- (1) کي تفسير کرتے ہوئے فرمايا: {يرجع إليكم نبيكم صلى الله عليه وآله}- (2) يعني تمہارے نبي تمہاري طرف لوٹ کر ...

دجال کون هے؟ اس کی اور اسی طرح اس کے بارے میں موجود روایات کی تشریح کیجئے؟

دجال کون هے؟ اس کی اور اسی طرح اس کے بارے میں موجود روایات کی تشریح کیجئے؟
دجال کون هے؟ اس کی اور اسی طرح اس کے بارے میں موجود روایات کی تشریح کیجئے؟ ایک مختصر ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت ...

چراغ صراط

چراغ صراط
آج کل کی ترقی یافتہ دنیا میں۔ ہر طرف سے بے شمار منظر اور نظاروں، آوازاور بو کا حملہ ہمارے حواس پر جاری رہتا ہے۔ اسلام ہمیں تعلیم دیتا ہے کہ ہم اپنے احساس پر پوری طرح قابو رکھیں جس پر ہرطرف سے ہر طرح کے بہکانے کے حملے ہوتے رہتے ہیں۔ اس لئے یہ تجرباتی ...

آخر الزمان کي کئي علامتيں

آخر الزمان کي کئي علامتيں
ابنا: عمار بن ياسر (سلام اللہ عليہ) فرماتے ہيں: تمہارے نبي (ص) کے اہل بيت (ع) آخر الزمان ميں کي حکومت ہوگي جس کي کئي علامتيں ہيں- پس زمين پر بيٹھے رہو اور رکے رہو حتي کہ اس کي علامت ظاہر ہوجائے- پس جب روم اور ترک تم پر غلبہ پائيں اور اپني افواج کو ہتھياروں ...

امام مہدی عج ابن خلد و ن کی نگاہ میں

امام مہدی عج ابن خلد و ن کی نگاہ میں
جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے کہ سب سے پہلا شخص جس نے امام مہدی کے بارے میں نقل کی گئیں احادیث کو ضعیف قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ان کی کوئی اہمیت نہیں ہے وہ ابن خلدون ہے اور نظریہ دیا کہ مہدی دراصل وہی حضرت عیسی ہیں جو آخری زمانے میں آسمان سے نازل ہوں گے اور ...

منتظر کے اوصاف!

منتظر کے اوصاف!
معصومين (ع) کي روايات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ظہور مہدي (عج) کا انتظار امت محمد (ص) کے بہترين اعمال ميں سے ہے- (1) يہ انتظار تعميري ہے ہے جس کے لئے ان خصوصيات کا ہونا ضروري ہے: 1- دين داري: منتظر کي ايک خصوصيت دينداري اور ديانت داري ہے کيونکہ وہ معاشرے ميں نفاذ ...

آنجناب کا انتظار! -2

آنجناب کا انتظار! -2
چنانچہ مسلمان بالعموم اور شيعہ بالخصوص منتظر ہيں کہ پوري دنيا ميں عدل و علم و توحيد و ايمان و مساوات و اخوت قائم ہو اور بےشمار آيات کريمہ اور احاديث شريفہ کا موعود پيشوا ظہور کرے اور اسلام کے توحيدي آئين کو شرق و غرب عالم ميں نافذ کرے اور امت واحدہ، ...

غيبت صغري کا آغاز

غيبت صغري کا آغاز
امام مہدي عليہ السلام کي عمرابھي صرف پانچ سال تھي کہ خليفہ معتمد عباسي نے امام حسن عسکري عليہ السلام کو زہر دے کر شہيد کرديا ، جب آپ کي شہادت کي خبر مشہور ہوئي تو سارے شہر ميں کہرام مچ گئي- فرياد و فغاں کي آوازيں بلند ہوگئيں- لوگوں نے کار و بار چھوڑ ...

امام زمانه (عج)نوید امن وامان حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے اوصاف وخصوصیات

امام زمانه (عج)نوید امن وامان حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے اوصاف وخصوصیات
  امام زمانه (عج)نوید امن وامان حضرت مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے اوصاف وخصوصیات انواع واقسام کے مخلوقات حتی کہ انسان بھی ”مابہ الاشتراک“ اور ”مابہ الامتیاز“سے مرکب ہوتے ہیں بہ الفاظ دیگر افراد بعض ذاتی یاعرضی یااعتباری صفات میں دوسروں کے ساتھ ...