اردو
Monday 22nd of July 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

امام حسن علیہ السلام نے انسانی معاشرے کوعظیم درس دیا

امام حسن علیہ السلام نے انسانی معاشرے کوعظیم درس دیا
آیت اللہ امامی کاشانی: تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نمازکے دوسرے خطبے کے آغازمیں نمازیوں کو تقوائے الہی اختیارکرنے اورگناہوں سے دوررہنے کی نصیحت کی۔ انہوں نے کی مرکزی نمازجمعہ آج آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں اداکی گئی جس میں ...

اسلامی بیداری 2

اسلامی بیداری 2
 ۔تیل اور تیل کی منڈیوں پر تسلط پہلی اور دوسری جنگ عظیم کےبعد پٹرول بڑی طاقتوں کے لئے ایک اسٹراٹیجیک ضرورت کے طور پر سامنے آیا یہانتک کہ مشرق وسطی کے ملکوں پر قبضہ کرنا بڑی طاقتوں کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ بن گیا۔مغرب نے تیل کے ڈخائر تک سابق سوویت ...

فرانس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا طوفان

فرانس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا طوفان
فرانس میں دیگر یورپی ممالک کے مقابلے مسلمانوں کی آبادی کہیں زیادہ ہے اس کے باوجود ان دنوں دوسرے یوروپی ممالک کے مقابلے فرانس میں ہی مسلم دشمنی شباب پر پے۔ ان دنوں فرانس کے الگ الگ شہروں میں مسلمانوں کے قبرستانوں، عبادت خانوں اور مسجدوں کو نشانہ ...

عیسائیوں اور یہود یوں نے بے انتہا مسلمانوں کو قتل کیا

عیسائیوں اور یہود یوں نے بے انتہا مسلمانوں کو قتل کیا
محمد المصری واٹر لوکے یونیورسٹی میں الیکٹریکل اور انجینئرنگ کے پروفیسر ہیں۔ساتھ ہی ساتھ کینیڈین اسلامک کانگریس کے صدر بھی ہیں۔ تاریخی حقائق کا جائزہ لیں تو اس نظریہ کو تقویت ملتی ہے کہ کسی ملک کے ذریعہ منظم قتل عام ،کسی سیاسی گروپ کی جانب سے کیا ...

سیرت رسول اور سیرت عمر میں اختلاف

سیرت رسول اور سیرت عمر میں اختلاف
:- فتح خیبر کے بعد رسول خدا (ص) نے یہود خیبر سے معاہدہ کیا تھا کہ خیبر کے باغات کی نگرانی کریں گے اور بٹائی میں انہیں آدھا حصہ دیاجائے گا ۔رسول خدا (ص) کی زندگی میں یہی ہوتا رہا ۔حضرت ابو بکر کے زمانہ خلافت میں بھی اسی معاہدہ پر عمل ہوتا رہا ۔حضرت عمر نے ...

اسلامی بیداری کے علم بردار: شہیدمطہری

اسلامی بیداری کے علم بردار: شہیدمطہری
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ آيت اللہ شہید مرتضی مطہری نے عالم اسلام میں بالخصوص ایران قوموں کوبیدارکرنےمیں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ڈاکٹر ولایتی نے آيت اللہ شہید مطہری کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ مجلس ...

صحابہ کی عدالت

صحابہ کی عدالت
صحابہ کی عدالت                 ابن الاثیراپنی کتاب” اسد الغابةفی معرفة الصحابة “کے مقدمہ میں تحریر فرماتے ہیں : ” والصحابة یشارکون سائر الرواة فی جمیع ذلک الاالجرح و التعدیل ،فانھم کلھم عدول لا یتطرق فی الجرح الیھم لان اللہ عزوجل و رسولہ ...

مسلکی تشدد اور امت مسلمہ کی ملی ذمہ داری

مسلکی تشدد اور امت مسلمہ کی ملی ذمہ داری
خود کش دھماکے اور اس کے نتیجے میں ہونے والا اجتماعی قتل عام دو اسلامی ممالک کا معمول بنتا جارہا ہے۔ بدقسمتی یہ ہے کہ مرنے والا اور مارنے والا دونوں ایک ہی خدا پر یقین رکھتے ہیں۔ ایک ہی رسول کے امتی ہونے کے دعویٰ دار ہیں اور ایک ہی قبلہ کی جانب رُخ کرکے ...

ولایت فقیہ نہ ہو تو اسلامی نظام کا کچھ بھی باقی نہ رہے گا

  ولایت فقیہ نہ ہو تو اسلامی نظام کا کچھ بھی باقی نہ رہے گا
آیت اللہ مصباح یزدی:ولایت فقیہ کی علمی تشریح کی پانچویں سلسلہ وار نشست مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہوئی اور آیت اللہ مصباح یزدی نے حاضرین سے خطاب کیا / آخر میں ولایت تکوینی کی تشریح ملاحظہ ہو۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ...

رات

رات
را ت آئي ساري  دنيا   سوگئي آئي لوري نيند کي گا تي ہوئي سارے عالم پر اندھيرا چھا گيا رات آئي کُل جہاں خاموش  ہے بستياں آبادياں چپ ہو  گئيں ہر طرف تاريکيا ں چھانے لگيں نيند کے جادو  کا   لوہا مان  کر محنتي سوتے ہيں کس آرام سے دن  ...

ایثار اور قربانی کے بغیر بڑے اور مقدس اہداف کا تحفظ ممکن نہیں

 ایثار اور قربانی کے بغیر بڑے اور مقدس اہداف کا تحفظ ممکن نہیں
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے صوبہ لرستان کے شہید علماء کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا: اقوام کی کی حیات میں ایسے ایام نمودار ہوتے ہیں جب خطرات ایثار اور قربانی کے بغیر ختم نہیں ہوتے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ  کی رپورٹ کے مطابق صوبہ ...

شیعیان مصر کی صورتحال

شیعیان مصر کی صورتحال
مصری سرکار کہتی ہے کہ اس ملک میں شیعیان اہل بیت (ع) کی آبادی ایک لاکھ سے تجاوز نہیں کرتی مگر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے شعبے نے اس سرکاری موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں اہل تشیع کی آباد سات لاکھ ہے اور یوں مصر کی ایک فیصد آبادی شیعیان ...

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار

اولاد کی تربیت میں محبت کا کردار
بسم اللہ الرحمن الرحیم مقدمہانسان محبت اور توجہ کا بھوکا ہوتا ہے۔ محبت اور توجہ دلوں کو حیات بخشتی ہے۔ جو انسان خود کو پسند کرتا ہے وہ چاہتا ہے کہ لوگ بھی اسے پسند کریں۔ محبت و چاہت انسان کو شادمان اور خوشحال کرتی ہے۔ محبت ایک ایسا جزبہ ہے جو استاد و ...

مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق

مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق
ہر مسلمان اپنے بھائی کے لیے وہ پسند کرے اور عزیز رکھے جسے اپنے لیے اس نے پسند کیا ہے اور عزیز رکھا ہے اور جسے اپنے لیے پسند نہیں کرتا اسے دوسرے مسلمانوں کے لیے بھی پسند نہ کرے ۔ تقریب نیوز (تنا): مختلف طبقوں، درجوں اور مقاموں سے تعلق رکھنے کے باوجود ...

ديني معاشرہ قرآن و سنت کي نظر ميں

ديني معاشرہ قرآن و سنت کي نظر ميں
   علي محمدي آشنائي بے شک انسان پاک الھي فطرت)روم31) اور اجتماعي زندگي کا حامل ہے اور قرآن مجيد کي تعبير ميں امت واحد ہے کان الناس امۃ واحدۃ (بقرہ 213)انسان امت واحد ہيں ۔اس آيت کي تفيسر ميں علامہ طباطبائي فرماتے ہيں کہ کان الناس امۃ واحدۃ کے معني يہ ...

افغانستان میں ایک اور امریکی مسلمان

 افغانستان میں ایک اور امریکی مسلمان
رپورٹ کے مطابق اس امریکی فوجی افسرنے ایک عالم دین کی موجودگي میں اسلام قبول کیا۔اطلاعات کے مطابق دین اسلام قبول کرتے وقت امریکی فوجی افسر کے پاس بعض افغان شہری اور فوجی بھی موجود تھے۔امریکی فوجی افسر جیمز گرانٹ نے مسلمان ہونے کے بعد اپنا نام بدل کر ...

تمام وسائل کو بروی کار لاکر امت مسلمہ کو طاقتور بنائيں

تمام وسائل کو بروی کار لاکر امت مسلمہ کو طاقتور بنائيں
امت مسلمہ کے مکار دشمن، سامراجیت، تسلط پسندی اور جارحیت کے مراکز چلانے والی قوتیں ہیں جو اسلامی بیداری کو اپنے غیر قانونی مفادات اور عالم اسلام پر اپنے ظالمانہ تسلط کے لئے بہت بڑی اڑچن تصور کرتی ہیں۔ تمام مسلم اقوام اور خاص طور پر ان کے سیاستدانوں، ...

معاشرے کی سعادت و خوشبختی کا واحد راستہ ولایت امیرالمومنین علیہ السلام ہے

معاشرے کی سعادت و خوشبختی کا واحد راستہ ولایت امیرالمومنین علیہ السلام ہے
   آیۃ اللہ العظمیٰ صافی شیعوں کی پہچان غدیر ہے اور ساری دنیا ہمیں اسی نشانی سے پہچانتی ہے ،ذوی القربیٰ کی محبت شیعوں کا شیوہ ہے ، امیرالمومنین علیہ السلام اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی ولایت کا عقیدہ رکھنا اجر رسالت کی ادائگی ہے ۔  حضرت آیۃ ...

خدا کي تعريف

خدا کي تعريف
تو سب کا مالک بے آسرا ہم بندوں پہ شفقت ليتے ہيں ہر دم تو نے بنائي يہ خوب صورت حيوان انساں شہر اور بياباں روشن کئے ہيں يہ ننھے ننھے باغوں ميں تو نے پھول اور پھل سب تو نے سمجھ کو لکھنا سکھايا ہے عام سب پر اختر کو يا رب سب کا خدا تو! اور آسرا تو! ہے کام ...

قرآن کی نظر میں وحدت کا مفہوم

قرآن کی نظر میں وحدت کا مفہوم
  واعتصموا بحبل اللّہ جمیعاًولا تفرقوا تاریخ بشریت پر اگر غور وفکر کیا جائے تو یہ بات واضح ہو جائیگی کہ آغاز تاریخ سے ہی دو طرح کی سیاست وجود میں آئی ایک سیاست الٰہی دوسری سیاست طاغوتی ، سیاست الٰہی پایۂ توحید پر استوار تھی کہ جسکی رہبریت کی زمہ ...