نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا قیتی سرمایا ہوتے ہیں ۔ یہی وہ قوت ہے جو اپنے آنے والی نسلوں کے رہن سہن اور سوچ میں تبدیلی اور انقلابات کا باعث بنتی ہے ۔ کسی بھی معاشرے کی نئی نسل اس وقت تک اپنے مقصد کو نہیں پا سکتی جب تک اس کے عقائد درست نہ ہوں۔ یہی صورت ...
بقلم: سید علی جواد ہمدانی
ہمارے آئمہ معصومین علیہ السلام کی سیرت اور سنت، حقیقی اسلام کی عملی صورت ہے جو انکی زندگیوں میں واضح نظر آتی ہے قرآن میں بیان ہوئے علمی اصولوں کی یہ عملی تفسیر ہیں جس طرح ہم قرآن کے باطن اور حقیقت حتی ظاھر تک بھی رسائی ...
کلمہ صحبة اور اس کے مشتقات قرآن میں
اس بحث میں تفصیلی وارد ہونے سے پہلے ہمارے لئے ضروری ہے کہ کلمہ صحبت اور اس کے مشتقات جو قرآن مجید میں مختلف معنٰی میں استعمال ہوئے ہیں ان کی جانب رجوع کریں چنانچہ خدا ے ذوالجلال مشرکین قریش کو ...
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے نوجوانوں کے بارے میں بڑی سفارشات کی ہیں۔ آپ نوجوانوں کے ساتھ بہت مانوس تھے اور آپ نے کارہائے بزرگ کی انجام دہی میں نوجوانوں کی طاقت سے استفادہ کیا۔ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام مکے میں اپنی ...
صحابہ کی عدالت
ابن الاثیراپنی کتاب” اسد الغابةفی معرفة الصحابة “کے مقدمہ میں تحریر فرماتے ہیں :
” والصحابة یشارکون سائر الرواة فی جمیع ذلک الاالجرح و التعدیل ،فانھم کلھم عدول لا یتطرق فی الجرح الیھم لان اللہ عزوجل و رسولہ ...
ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ اچھالنا اور ایک دوسرے کے خلاف باتیں کرنا اور محاذ آرائی چھوڑ دو۔۔۔۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اہل بیت (ع) اور قلب حضرت ولی عصر امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہم سے خوش ہوں تو ہمیں ایک دوسرے کے خلاف کیچڑ نہیں اچھالنا چاہیئے۔ اگر ہمیں ...
امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی نے آج دوحہ میں بیت المقدس کے دفاع سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بیت المقدس میں صہیونی ریاست کی جاری تسلط پسندانہ پالیسیوں کو بین الاقوامی قوانین کے منافی قرار دیا۔
امیر قطر نے کہا ...
دنیا کے تمام مسلمان اور غیر مسلمان اس بات کے گواہ ہے کہ کچھ سالوں سے امریکہ اور صہیونیت کے زیر سایہ تربیت یافتہ وہابی نامی فرقہ مسلمانوں خاص طور پر شیعوں کا قتل عام کر رہا ہے اور مظلوم اور نہتے عوام کو خاک و خون میں غلطاں کرنے میں مصروف ہے جبکہ ...
اسلام، دوستی اور مهربانی کا مظهر
عزیزو! اسلام کا اصول ملاپ اور میل جول ہے جدائی اور قطع تعلق نہیں۔ کیونکہ انسانوں کا ایک دوسرے سے میل ملاپ ربط و تعلق معاشرے میں موجود دراڑوں کو پرکردیتا ہے۔اور بعض اوقات باہمی ربط و تعلق نہ ہونے اور دوریوں کی وجہ ...
ششم : عقيده کى آزادى کا حق
اس سے همارى مراد يه هے که اسلام کسى کو اس کے اعتقاد کے بارے ميں مجبور نهيں کرتا لهذا نه قرآن کريم ميں کوئى ايسى آيت هے اورنه سنت نبوي ميں کوئى ايسى روايت که جو ديگر اديان والے لوگوں کو اپنے اديان ترک کرنے اور اسلام کا عقيده ...
شيطان كے وسوسه اور وه مصائب وآلام و انسان كو اس بدذات سے پهنچتے هيں كسي سے پوشيده نهيں سب جانتے هيں كه يه انسان كا شديدترين دشمن هے جو آخري سانس تك اس كا پيچھانهيں چھوڑتا اس كا مقصد وحيد يه هے كه اسنان خدا اور آخرت پر ايمان نه لائے ياكم ازكم كوئي نيكي ...
ميري بہنو! ميري بيٹيو اور اسلامي ملک کي خواتين! آپ جان ليجئے کہ ہر زمانے، ہر ماحول اور ہر گھرانے ميں عورت نے اس طرح کي تربيت کے ساتھ رشد کيا ہے اور اپني عظمت کو پايا ہے ۔ يہ بات صدر اسلام کي خواتين ہي سے مخصوص نہيں تھي بلکہ کفر اور ظلم و تشدد کے سياہ ...
اہل بیت ان چیزوں کی بزرگی اور مضبوطی کی شدید خواہش رکھتے تھے جن سے اسلام کا اظہار ہوتا ہے ۔ اور اسلام کی عزت، مسلمانوں کے اتحاد، ان میں بھائی چارے کی حفاظت اور مسلمانوں کے دلوں اور ذہنوں سے ہر قسم کی دشمنیاں دور کرنے کی ترغیب دیتے تھے۔
مولی الموحدین ...
عید کا دن خشیت الہٰی اور محبت رسول کی شاہراہ پر گامزن ہونے کی ترغیب دیتا ہے۔ دوسروں کے دکھ، درد اور تکلیف کو اپنے دل میں محسوس کرنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے اور ویسے بھی آقائے کونین کا ارشاد گرامی ہے کہ امت مسلمہ ایک جسد واحد کی مانند ہے کسی ایک حصے کو ...
مؤلف محمدفولادي
(يہ مقالہ حضرت آية اللہ مصباح يزدي کي کتاب ”قرآن اورآئينہ نہج البلاغہ“ سے ايک انتخاب ہے)
الف : قرآن کريم کي اہميت وموقعيت :
۱۔ اس وقت فقط قرآن کريم ہي ايک آسماني کتاب ہے جوانسان کي دسترس ميں ہے۔
نہج البلاغہ ميں بيس سے زيادہ خطبات ...
اس حقیقت کی وضاحت کےبعد کہ اسلامی اتحاد عالم اسلام اور مسلمانوں کا سب سے اہم اور حیاتی مسئلہ ہے اور اسکی ضرورت ہردور اور ہرزمانے میں محسوس ہوتی ہے آئیے اب قرآن اورروایات کی روشنی میں اسلامی اتحاد کے ایسے محور اور ارکان کو بیان کرتےہیں جنہیں اسلام کے ...
اس گفتگوکا آغازرہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کے ایک اہم پیغام سے جس میں وہ فرماتے ہیں :''آج حق و باطل ،فقر وغنا ،استضعاف واستکبار اور پابرہنہ ودولت کے نشے میں مست بے درد لوگوں کے درمیان جنگ شروع ہو چکی ہے ۔میں دنیا میں ان لوگوں کے ہاتھ ...
تيسرى بحث
اخلاقى حيثيت والے معاشرتى حقوق
اول : معلم يااستادکاحق
اسلام نے استاد کے لئے علم کى عظمت کے شايان شان عظيم حق قراردياهے چنانچه قرآن کريم نے اولوالعزم پيغمبر حضرت موسى کے متعلق تحصيل علم کى راه ميں ان کے انتهائى انهماک وشوق کاذکرکياهے ...
مسلمانوں کي علمي مرکزيت صديوں سے بحث و گفتگو کا موضوع بني ہوئي ہےاور يہ سوال ہميشہ پيش آتارہا ہے کہ مسلمانوں کے لئے وہ کونسي ہستياں ہيں جو علمي لحاظ سے مرکزيت اور مرجعيت رکھتي ہيں۔
مسلمان جس قدر صدر اسلام کے زمانے سے دور ہوتے جارہے ہيں اس بحث کي ...