سوم : والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں
آئمہ نے قرآن کریم کی ان توجہات اور پیغمبر کے ان فکری اور تربیتی اقوال وافعال کو ایک نئی روح بخشی ہے اور انہیں ایک نیا ولولہ عطا کیا ہے کیونکہ سب میدانوں میں امت کی تعمیر و ترقی کا بوجھ انہیں کے کندھے پے رہا ...
ایران کے صوبہ خراسان شمالی کے مانہ و سملقان شہرکی مسجد ابو بکر صدیق کے امام جماعت نے کہا:امت اسلامی کے درمیان اتحاد ویکجہتی ضروریات دین میں سے ہے کہ جسکا دور حاضر میں مسلمانوں کو زیادہ سے زیادہ اہتمام
کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اتحاد و یکجہتی کے ساتھ ...
دین اسلام بھی دیگر آسمانی مذاھب کی طرح انسان کو آلودگیوں اور انحراف سے بچاکر اسے الھی راستے یعنی عالم خلقت کے فطری اصولوں پر چلانے کے سوا کوئی اور ھدف نہیں رکھتا بہ الفاظ دیگر اسلام کی ذمہ داری بھی انسان کی تعلیم و تربیت ہے
اسلام کی تعلیمی اور ...
نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا قیتی سرمایا ہوتے ہیں ۔ یہی وہ قوت ہے جو اپنے آنے والی نسلوں کے رہن سہن اور سوچ میں تبدیلی اور انقلابات کا باعث بنتی ہے ۔ کسی بھی معاشرے کی نئی نسل اس وقت تک اپنے مقصد کو نہیں پا سکتی جب تک اس کے عقائد درست نہ ہوں۔ یہی صورت ...
اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ایک دائرہ کار میں رہ کر انسان کو ہر چیزسے مالا مال کیا ہوا ہے۔ جس وقت اللہ تعالیٰ انسا ن کو پیدا کرتاہے تو اس سے پہلے اس کارزق سے لیکر موت تک سامان آسمان سے زمین پر اتاردیتا ہے۔ جتنی آزادی اسلام میں ہے میرا ...
پھراعتراض کرتے ہیں كہ توقيعات كو خود امام تحرير فرما تے تھے يا كوئي اور ؟ جواب میں ہم كہہ چكے ہيں كہ توقيعات كے كاتب خود امام ہيں _ يہاں تك خواص او رعلمائے وقت كے در ميان آپ كا خط ( تحرير ) مشہور تھا چنانچہ وہ اسے اچھى طرح پہچا نتے تھے _ اس كے ثبوت بھى ...
آیت اللہ بروجردی (رح) ماہ صفر 1292 ہجری قمری میں بروجرد نامی شہرمیں پیدا ہوۓ ۔ آپ کے والد کا نام سید علی طباطبائی تھا ۔ آپ کا سلسلہ نسب امام حسن مجتبی (ع) کے بیٹے حسن مثنی سے جا ملتا ہے ۔ آپ کے اجداد میں سید محمد بروجردی گیارھویں صدی ہجری کے معروف ...
محمد بن عبدالوھاب اپنی کتاب ”الرّد علی الرّافضة“ میں جو آئین تشیع کی رد میں لکھی گئی ھے، کچھ مطالب شیعوں کے عقائد کے بارے میں لکھتا ھے جو درحقیقت قابل تنقید تحقیق یا جواب نھیں ھیں بلکہ خود مصنف کے ظرفِ کاھلی اور بے دینی پر دلالت کرتا ھے ۔
وہ کتاب کے ...
قائد شیعیان نائیجیریا «شیخ ابراہیم زکزکی» نے کیٹسینا نامی تاریخی شہر میں تحریک اسلامی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےکہا: ہم نے اپنے راستے کا انتخاب کرلیا ہے؛ ہمارا راستہ اسلام ہے اور کسی کو بھی محض تماشائی نہیں بننا چاہئے۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ...
قرآن کریم کی اس آیت کو ملاحظہ فرمائیں :
”وما کان اللہ لیعذبھم و انت فیھم وما کان اللّٰہ لیعذبھم و ھم یستغفرون“(انفال /۳۳)
”حالانکہ اللہ ان پر اس وقت تک عذاب نہیں کرے گا جب تک اے پیغمبر آپ ان کے درمیان ہیں اور اسی ...
انسان اور حیوان میں بہت مماثلتیں ہیں۔ مثلاً سانس لینے کیلئے ہوا، دیکھنے کیلئے آنکھیں، سننے کیلئے کان، انسانوں کی طرح نظامِ انہضام، چلنے کیلئے پاؤں، مذکر اور مونث، بچوں کی پیداوار، اُن کی خوراک کیلئے جسمانی دودھ کی موجودگی اور اُن کی حفاظت کی فکر ...
جس طرح انسان کا بدن مختلف اعضاء سے مل کر بناہے اوران اعضاء کے درمیان فطری رابطہ موجود ہے اسی طرح معاشرہ بھی چھوٹے بڑے خاندانوں سے مل کر بنتاہے ۔جب کسی خاندان کے افراد میں اتحاد اور یگانگت ہوتی ہے تو اس سے ایک مضبوط اور سالم معاشرہ بنتا ہے ۔اس کے بر ...
سلام دھاریجو نامی ایک سیاسی تجزیہ کار نے سینٹرل ایشیا آن لائن کو بتایا کہ عسکریت پسندوں کے زیر انتظام مدارس کی تعداد میں اضافے سے سندھ کی عدم تشدد کی حامل صوفی سرزمین کو خطرات لاحق ہو رہے ہیں۔ سندھ میں تصوف کی گہری چھاپ کے باعث یہاں عسکریت پسندی کو ...
دنیائے اسلام جس کی آبادی تقریباًڈیڑھ ارب ہے اپنی فراوان اقلیمی ،جغرافیائی ،قدرتی اور انسانی وسائل اور بے بدیل سرمایہ کے طفیل ایک متحد اور عظیم طاقت کی صورت میںابھر سکتا ہے ۔آج دو سو سالوں سے مغربی استعمار اپنی جیبیں اسی خطّے سے بھر رہا ہے ۔یہ خطّہ ...
چوتهى بحث
پڑوسى کے حقوق
همسائگى کامعاشرے کوسالم بنانے ميں بڑاکردارهے کيونکه معاشرے کے اندر خاندانى تعلق کے بعددوسرادرجه اسى کاهے اسى لئے شريعت اسلامى نے اسے خاص اهميت دى هے جيساکه مندرجه ذيل مطالب اسے واضح هوجائيگاـ
اول : همسايه قرآن کريم کى ...
مکتب اہل بیت میں بچے کی تربیت :
بچے کی تعلیم و تربیت میں مکتب اہل بیت کے دئے ہوئے خطوط کو مندرجہ ذیل نکات میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
۱۔ فقط والدین پر بچے کی تربیت کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ یہ ایک اجتماعی ذمہ داری ہے جو معاشرے کے تمام افراد ...
میرا مسلمان ہونا میرےاہل خانہ کے لیۓ قابل قبول نہ تھا ۔ میری ماں نے مجھے گھر سے نکال دیا اور میں کئ دنوں تک ناروے کے مسلمان گھروں میں رہی۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق اوسلو میں مقیم مونیکا ہانگسلم نے "اقرا ء،، ٹیلی وژن پر اس موضوع پر گفتگو کرتے ہوۓ ...
فرانس میں دیگر یورپی ممالک کے مقابلے مسلمانوں کی آبادی کہیں زیادہ ہے اس کے باوجود ان دنوں دوسرے یوروپی ممالک کے مقابلے فرانس میں ہی مسلم دشمنی شباب پر پے۔ ان دنوں فرانس کے الگ الگ شہروں میں مسلمانوں کے قبرستانوں، عبادت خانوں اور مسجدوں کو نشانہ ...
ناامیدی کی مذمت؛
اخبار کی ناقلین اور آثار کے راویوں، شکرشکن و شیرین گفتار طوطوں نے افسانوں کے بیچوں بیچ نقل کیا ہے کہ:
ایک دن شیطان نے منادی کرادی کہ سب اپنا کام کاج چھوڑ دیں اور سب حاضر ہوں اور اس کے ساز و سامان کی نیلامی میں شرکت کریں کیوں کہ ولایت ...
نوجوان نسل کسی بھی معاشرے کا قیتی سرمایا ہوتے ہیں ۔ یہی وہ قوت ہے جو اپنے آنے والی نسلوں کے رہن سہن اور سوچ میں تبدیلی اور انقلابات کا باعث بنتی ہے ۔ کسی بھی معاشرے کی نئی نسل اس وقت تک اپنے مقصد کو نہیں پا سکتی جب تک اس کے عقائد درست نہ ہوں۔ یہی صورت ...