اردو
Monday 22nd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

معروف مصری عالم دین:ہم پوری قدرت کے ساتھ تکفیریوں کا مقابلہ کریں گے

معروف مصری عالم دین:ہم پوری قدرت کے ساتھ تکفیریوں کا مقابلہ کریں گے
مصر کے معروف عالم دین "تاج الدین ھلالی" نے "علماء اسلام کے نقطۂ نظر سے انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانفرنس" کو خطاب کیا۔انہوں نے اس کانفرنس کے انعقاد کی خاطر آیۃ اللہ مکارم شیرازی کے اہم اقدام کی قدر دانی کرتے ہوئےکہا:تکفیری ٹولوں نے ...

کشمیر میں ریلیاں نکالنے اور پاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد

کشمیر میں ریلیاں نکالنے اور پاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی عائد
ہندوستانی حکومت نے کشمیر میں ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق حریت رہنماؤں کی ریلیوں اورپاکستانی جھنڈے لہرانے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ ادھر مقامی حکومت نے حریت رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند کریدا ہے۔ ...

بحرين میں چار شيعہ رہنماؤں كی گرفتاری

بحرين میں چار شيعہ رہنماؤں كی گرفتاری
بين الاقوامی گروپ: بحرين كی سيكورٹی فورسز نے اس ملك كے پارليمانی انتخاب قريب آتے ہی چار شيعہ رہنماؤں كو گرفتار كر ليا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "اباء" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ بحرين كے پارليمانی انتخابات قريب ...

مصری شیعہ رہنما کے قتل کے جرم میں 23 وہابیوں کو 14 سال قید کی سزا

مصری شیعہ رہنما کے قتل کے جرم میں 23 وہابیوں کو 14 سال قید کی سزا
مصری عدالت نے شیعہ رہنما شیخ حسن شحاتہ کے بہیمانہ قتل کے جرم میں 23 سلفی وہابیوں کو 14 سال قید کی سزا سنائی ہے جبکہ سات کو بری کردیا ہے۔ اللہ تعالی شہید شیخ حسن شحاتہ اور ان کے ساتھیوں کو اہلبیت (ع) کے ساتھ محشور فرمائے اور سلفی وہابیوں کو یزید اور ...

عراق؛ دھشتگردانہ کاروائیوں میں ۱۲ افراد جانبحق

عراق؛ دھشتگردانہ کاروائیوں میں ۱۲ افراد جانبحق
موصولہ رپورٹ کے مطابق شمالی عراق میں سنیچر کی شام ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں بارہ عام شہری جاں بحق ہو گئے- رپورٹ کے مطابق شمالی عراق کے "طوز خور ماتو" علاقے میں ایک سوئیمنگ پول میں دو دہشت گردوں کے خود کش حملے میں بارہ عام شہری جاں بحق اور ...

نائجیریا کی 9سالہ بچی نے دہشتگردی پر کتاب لکھ دی

نائجیریا کی 9سالہ بچی نے دہشتگردی پر کتاب لکھ دی
بچوں پر دہشتگردی کے اثرات کے عنوان پر مبنی اس کتاب میں نائجیریا میں دہشتگردی کے حوالے سے بے گھر بچوں کی حالت زار دنیا کے سامنے رکھی گئی ہے، جبکہ اس کا مقصد عالمی تنظیموں اور مختلف ممالک کی توجہ مبذول کرانا ...

ہندوستان: چرچ پرحملہ، مظاہرین گرفتار

ہندوستان: چرچ پرحملہ، مظاہرین گرفتار
کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں مظاہرین نے کلیساؤں پر حملے کے خلاف مظاہرہ کیا اور وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کے بنگلے کی جانب بڑھنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے انھیں گرفتارکرلیا- پولیس کے مطابق مظاہرین کو وزارت داخلہ کے بنگلے کی طرف جانے کی اجازت نہيں تھی- ...

عدل الہٰی اور مسئلہ ”خلود“

عدل الہٰی اور مسئلہ ”خلود“
ہم جانتے ہیں کہ قرآن مجید نے کفار اور گناہگاروں کے ایک گروہ کے بارے میں واضح طور پر دائمی سزا دینے یعنی دوسرے الفاظ میں "خلود"کا ذکر کیا ہے۔ سورئہ توبہ کی آیت نمبر۶۸ میں آیا ہے: "اللہ نے منافق مردوں اور عورتوں سے اور تمام کافروں سے آتش جہنّم کا وعدہ ...

امیر المومنین (ع) نے پوری دنیا کو شجاعت اور مردانگی کا درس دیا

امیر المومنین (ع) نے پوری دنیا کو شجاعت اور مردانگی کا درس دیا
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کی رات کو مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب کی شب ضربت کی مناسبت سے، شہدا کے اہل خانہ اور جانبازوں کے ساتھ افطار کی ضیافت میں کہا کہ امام علی علیہ السلام اس مقام و منزلت پر فائز ہیں جس کا موازنہ پیغمبر اسلام (ص) کے ...

تنزانيا ؛ «استانبيك» بينك كی جانب سے اسلامی قوانين كے مطابق قرضے جاری كرنے كا اعلان

تنزانيا ؛ «استانبيك» بينك كی جانب سے اسلامی قوانين كے مطابق قرضے جاری كرنے كا اعلان
سياسی اور اجتماعی گروپ : تنزانيا كے «استانبيك» بينك نے اعلان كيا ہے كہ گھر اور گاڑی وغيرہ خريدنے كے لیے اسلامك بينكنگ قوانين كے تحت مسلمانوں كو قرض جاری كرے گا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ افريقا نے «استانبيك» بينك كے بين الاقوامی ...

آیت‏اللہ العظمی جوادی آملی: مہدویت تک علمی رسائی کے ذریعے فکر انتظار اور محرکات انتظار کا تحفظ کیا جائے

آیت‏اللہ العظمی جوادی آملی:  مہدویت تک علمی رسائی کے ذریعے فکر انتظار اور محرکات انتظار کا تحفظ کیا جائے
آیت ‏اللہ العظمی عبداللہ جوادی آملی نے کہا: ہمیں فکر انتظار کو بالیدہ اور شاداب بنانا ہے؛ اس بارے میں عالمانہ گفتگو کرنی ہے اور انتظار کے محرکات اور فکر انتظار کا تحفظ کرنا ہے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی ...

حکمراں اور انتظامیہ کی غفلت شیعہ نسل کشی کی بنیاد ہے

حکمراں اور انتظامیہ کی غفلت شیعہ نسل کشی کی بنیاد ہے
کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام سید سجاد حسین کاظمی نے گذشتہ شب شھدائے پشاور کی مناسبت سے مدرسہ حجتیہ قم کی مسجد میں منعقد مجلس میں حکمراں اور انتظامیہ کی غفلت کو پاکستان میں شیعہ نسل کشی کی بنیاد بتایا ۔انہوں نے حالیہ شہادتوں پر تعزیت وتسلیت پیش کرتے ...

مسلمان اور عيسائی قائدين مشتركہ دينی مسائل كا جائزہ لے رہے ہیں

مسلمان اور عيسائی قائدين مشتركہ دينی مسائل كا جائزہ لے رہے ہیں
سياسی وسماجی گروپ: مسلمان اور عيسائی علماء اور قائدين يكم نومبر سے ۴ نومبر تك سوئٹزرلينڈ كے شہر جنيوا میں كليسا كی عالمی كونسل كے سنٹر میں مشتركہ دينی مسائل كا جائزہ لے رہے ہیں۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے Ekklesia سائٹ كے حوالے سے نقل ...

نجف اشرف اور کربلائے معلی میں ایام اربعین کے دوران اردو زبان میں مجالس کا اعلان

نجف اشرف اور کربلائے معلی میں ایام اربعین کے دوران اردو زبان میں مجالس کا اعلان
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایام اربعین کے دوران نجف اشرف اور کربلائے معلیٰ میں اردو زبان زائرین کے لئے مختلف اوقات میں مجالس عزا اور ماتم سید الشہداء بپا کرنے کا اعلان کیا گیا ...

وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟

وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
پیغمبر اسلام[ص] سے نقل کیا گیا ہے کہ: ابو البشر حضرت آدم [ع] نے ۹۳۰ سال عمر کی ہے۔ سید بن طاوس، کتاب "سعد السعود" میں لکھتے ہیں: صحف ادریس میں آیا ہے کہ حضرت آدم[ع] دس دن تک بخار کی بیماری میں مبتلا رہے اور جمعہ کے دن ۱۱ محرم کو اس دار فانی کو وداع کر گئے اور ...

دین و سیاست کے تعلق کے مصور آےت اللہ سیستانی ہیں۔ امریکی تجزیہ نگار

دین و سیاست کے تعلق کے مصور آےت اللہ سیستانی ہیں۔ امریکی تجزیہ نگار
ایک امریکی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ: عراق کے دینی پیشوا اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی عراق کی تاریخ کے ایک تزویری دور (Strategic Age) میں سیاست ـ دین اور حکومت کے درمیان ربط کے مصور ہیں۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق ...

امریکہ: نماز کی اجازت نہ دینے پر ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ مالکان کو ہرجانہ دینا پڑ گیا

امریکہ: نماز کی اجازت نہ دینے پر ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ مالکان کو ہرجانہ دینا پڑ گیا
فہد نے بتایا کہ اگرچہ آمنہ نے بغیر کسی ہچکچاہت کے تفصیلی نماز ادا کی اور ایک گارڈ نے میرے ساتھ جھگڑا کیا اور مجھے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں اس جگہ نماز ادا نہیں کر سکتا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے مالکان مسلمان ...

ملالہ کی نائیجیریا کی اغوا لڑکیوں کی رہائي میں مدد کی درخواست

ملالہ کی نائیجیریا کی اغوا لڑکیوں کی رہائي میں مدد کی درخواست
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ملالہ یوسف زئي نے اتوار کے روز اپنے ایک بیان کہا کہ نائيجیریا کی لڑکیوں کو اغوا کئے جانے کے واقعے کو تین سودن گذر چکے ہيں لیکن عالمی برادری نے ان کی آزادی کے لئے کوئي فوری اقدام نہیں اٹھایا- گذشتہ برس چودہ اپریل کو القاعدہ ...

توہین آمیز موقف اپنانے والی ہدایتکارہ کی زبان کاٹ دی جائے:الازہر کے علماء کا حکم

توہین آمیز موقف اپنانے والی ہدایتکارہ کی زبان کاٹ دی جائے:الازہر کے علماء کا حکم
جامعة الازہر کے اساتذہ نے مصری ہدایتکارہ کی طرف سے باپردہ خواتین کا لباس سوئمنگ کاسٹیوم سے تشبیہ دینے کی سخت مذمت کی ہے. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ  کی رپورٹ کے مطابق مصر کی ہدایتکارہ ایناس الدغیدی نے ایک لائیو ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کہ ...

اسلام،جرمنی کے شہر ہمبرگ کا دوسرا بڑا دین

اسلام،جرمنی کے شہر ہمبرگ کا دوسرا بڑا دین
جرمنی کے شہرہمبرگ کے عہدیدار اس شہر میں سرگرم عمل اسلامی آرگنائزیشنز کو سرکاری حیثیت دینے کے سمجھوتے پر دستخط کریں گے اور یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اس شہرمیں موجود اسلامی آرگنائزیشنز کوسرکاری حیثیت دی جارہی ہے۔ جرمنی کے ریڈیوEn-De- er نے کہا ہے کہ اس ...