اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

فرانس کی وزیر تعلیم کی جانب سے طلباء کی ماوں پر حجاب پابندی کی مخالفت

فرانس کی وزیر تعلیم کی جانب سے طلباء کی ماوں پر حجاب پابندی کی مخالفت
بین الاقوامی گروپ: نجات والو بلقاسم کے مطابق طلباء کی باحجاب مائیں سرکاری اسٹاف میں شامل نہیں لہذا وہ اپنی مذہبی روایت کے مطابق حجاب کرسکتی ہیں ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے Ajib کے مطابق فرانس کی وزیر تعلیم محترمہ نجات والو بلقاسم نے حجاب پابندی کی ...

یمن میں قرآن کریم کے سب سے قدیمی نسخے کی دریافت

یمن میں قرآن کریم کے سب سے قدیمی نسخے کی دریافت
یمن کے ایک جوان نے اس ملک کے شہر الضالع کے جنوبی کوہستان میں واقع ایک غار سے ذوالفقار نامی تلوار سمیت ایک سب سے قدیمی قرآن کریم کو دریافت کی ہے۔  ابنا: یمن کے ایک جوان نے اس ملک کے ایک شہرالضالع کے کوہستان میں واقع ایک غار سے قرآن کریم کے ایک بہت قدیمی ...

پاکستانی فورسز نے ضرب عضب کے آخری مرحلے میں 252 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی فورسز نے ضرب عضب کے آخری مرحلے میں 252 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
آئی ایس پی آر کے جاری شدہ بیان کے مطابق اس دوران سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شوال کا 640 اسکوائر کلومیٹر کا علاقہ خالی کروالیا ...

ابوبکر البغدادی ایک بار پھر عراق میں نظر آیا

ابوبکر البغدادی ایک بار پھر عراق میں نظر آیا
عراقی ٹی وی چینل سے شائع ہوئیں ابوبکر البغدادی کی تصاویر میں وہ حفظ قرآن کے مقابلے میں بچوں کو انعامات تقسیم کر رہا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انگلینڈ کے اخبار ٹائمز نے عراق کے شہر فلوجہ کی ایک مسجد میں داعش کے سرکردہ ابوبکر البغدادی کے دکھائی ...

تاجيكستان يونيورسٹی سے باپردہ طالبات كا اخراج

تاجيكستان يونيورسٹی سے باپردہ طالبات كا اخراج
تاجيكستان كے دارالحكومت میں دو طالبات كو پردے كی مراعات كرنے كے جرم میں يونيورسٹی سے نكال ديا گيا ہے۔ " RFERL" سائٹ نے رپورٹ دی ہے كہ ان دو طالبات میں سے ايك نے انٹرويو ديتے ہوئے كہا كہ يونيورسٹی انتظامیہ نے اسے امتحان میں بیٹھنے كی اجازت نہیں دی اور ...

امریکی مسلمان خاتون تفریح سے محروم ہے

امریکی مسلمان خاتون تفریح سے محروم ہے
بین الاقوامی: نیویارک معروف پارک کے کارکنوں نے با حجاب مسلمان خواتین کو اِس پارک کے تفریحی کھیلوں سے محروم کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق نیویارک کے معروف پارک میں ایک با پردہ مسلمان خاتون نے تفریحی کھیلوں کے دوران جب اپنے سر سے ...

صیہونی شہريوں كا مغربی كنارے میں واقع مسجد پر حملہ

صیہونی شہريوں كا مغربی كنارے میں واقع مسجد پر حملہ
بين الاقوامی گروپ : صیہونی شہريوں نے ۵ اگست بروز سوموار كی صبح ، مغربی كنارے میں واقع مسجد "ذو النورين" كو نذر آتش كر ديا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد " كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ...

کشمیر میں عالمی یوم القدس پر احتجاجی ریلیاں

کشمیر میں عالمی یوم القدس پر احتجاجی ریلیاں
دریں اثناءریاست کے دیگر علاقوں میں بھی یوم قدس کے موقع پر احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جس کے دوران لوگوں نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف اور قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینیوں کے حق میں نعرے بازی کی۔انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے بھی اس سلسلے میں ایک ریلی ...

شام؛ القلمون کی پہاڑیوں میں شامی افواج کی کاروائی؛ 400 دہشت گرد ہلاک

شام؛   القلمون کی پہاڑیوں میں شامی افواج کی کاروائی؛ 400 دہشت گرد ہلاک
    آل سعود اور اردوگان حکومت کے حمایت یافتہ دہشت گرد پہاڑی علاقوں سے فائدہ اٹھا کر حمص ـ دمشق شاہراہ کو بند کرنے کی کوشش کررہے ہيں اور سرکاری افواج نے جوابی کاروائیوں کا آغاز کرکے ان کی کوششوں کو ناکام بنایا ہے۔ ان کاروائیوں میں 400 دہشت گرد ہلاک ...

ہندوستان ؛ منفرد خصوصيات كا حامل قرآنی موبائل ماركیٹ میں پيش كر ديا گيا

ہندوستان ؛ منفرد خصوصيات كا حامل قرآنی موبائل ماركیٹ میں پيش كر ديا گيا
بين الاقوامی گروپ : قرآنی موبائل ايك جديد موبائئل فون ہے كہ جو حال ہی میں ملائشين ڈيجیٹل كمپنی (ENMAC) كی جانب سے «تلمول» (Tolmol.com) كے تعاون سے ہندوستانی مسلمانوں كی ضروريات كے پيش نظر بازار میں پيش كيا گيا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے ...

موزمبيق میں اسلامی آثار كی مرمت اور تعمير ن

موزمبيق میں اسلامی آثار كی مرمت اور تعمير ن
بين الاقوامی گروپ: موزمبيق كے معماری كے ماہرين كا ادارہ ہے كہ موزمبيق كے اسلامی آثار اور دينی مراكز كی تعمير نو كی جائے گی۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "samanyoluhaber" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ موزمبيق كی معماری كے ماہرين كا ...

پاکستان؛ یا علی مدد والا لاکٹ گلے میں ڈالنے کے جرم میں دسویں کلاس کے طالبعلم کا قتل

پاکستان؛ یا علی مدد والا لاکٹ گلے میں ڈالنے کے جرم میں دسویں کلاس کے طالبعلم کا قتل
اس واقعہ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تکفیری شدت پسندی کی یہ سوچ پاکستان کے تعلیمی اداروں کے اندر پروان چڑھتی ہے جہاں پر اب دوست دوست کا گلا کاٹ رہا ...

بحرین , یمن اور لیبیاکے عوام کو درپیش مسائل کی وجہ سے عید کا لطف باقی نہیں رہا

بحرین , یمن اور لیبیاکے عوام کو درپیش مسائل کی وجہ سے عید کا لطف باقی نہیں رہا
اللہ تعالی ان قوموں کو، ملت بحرین، ملت یمن اور ملت لیبیا کو جلد از جلد فراخی اور آسانی میسر کرے اور قوموں کے دشمنوں کو اپنے قرار واقعی سزا دے۔ بحرین , یمن اور لیبیاکے عوام کو درپیش مسائل کی وجہ سے عید کا لطف باقی نہیں رہا رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام ...

كينیڈا میں تيسرے قرآن كريم فيسٹيول كا انعقاد

كينیڈا میں تيسرے قرآن كريم فيسٹيول كا انعقاد
  سياسی اور سماجی گروپ : ۹ مئی كو اسلام كے بارے میں تحقيق كے لیے ايران كا دورہ كرنے والے برازيلی سياح" جامر فيليو" نے دورے كے دوران دين اسلام میں مكتب تشيع كی حقانيت كے بارے میں ضروری معلومات حاصل كرنے كے بعد اسلام قبول كرليا ہے ۔ یہ فيسٹيول مسلم اور ...

شام میں ۲۰۰ سے زائد دھشتگرد ہلاک

شام میں ۲۰۰ سے زائد دھشتگرد ہلاک
اطلاعات کے مطابق شامی فوج نے دارالحکومت دمشق، قنیطرہ، ادلب، درعا اور حلب کے مضافات میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر زبردست حملے کئے ہیں۔ عسکری ذرائع نے بتایا ہے شامی فوج نے دمشق کے مضافات میں النصرہ اور اس سے وابستہ دیگر دہشت گرد گروہوں کے خفیہ ٹھکانوں ...

عراق میں داعش کے ہاتھوں بارہ لاکھ خواتین بے گھر

عراق میں داعش کے ہاتھوں بارہ لاکھ خواتین بے گھر
 عراق میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ تقریبا پچیس لاکھ عراقی شہری داعش کے ظلم وستم کے خوف سے اپنا گھر بار چھوڑ کر چلے گئے ہیں جن میں اکیاون فیصد خواتین اور لڑکیاں شامل ہیں۔ عراق میں اقو ام ...

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے اسلام مخالف متنازع ویڈیوز والی ویب سائٹس بلاک کردیں

پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے اسلام مخالف متنازع ویڈیوز والی ویب سائٹس بلاک کردیں
 اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان پی ٹی اے نے کہا ہے کہ اسلام مخالف متنازع ویڈیوز والی ویب سائٹس کو بلاک کردیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق، فعال مانیٹرنگ اور ویب سائٹس پر پابندی چوبیس گھنٹے جاری رہے گی،، پی ٹی اے تمام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کے ...

علاقے میں دھشتگردوں کی شکست پر سید حسن نصر اللہ نے عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی

علاقے میں دھشتگردوں کی شکست پر سید حسن نصر اللہ نے عالم اسلام کو مبارک باد پیش کی
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے عرسال کو آزاد کرانے کا مقصد، علاقے سے دہشت گردوں کو باہر نکالنا قرار دیتے ہوئے اس کامیابی کی تمام مسلمانوں خاص طور سے اہلسنت کو مبارک باد دی جو تکفیری دہشت گردی کی بھیٹ چڑھے ہوئے ہیں۔شام میں القلمون کی پہاڑیوں اور لبنان ...

وائٹ ہاوس کے سامنے سید الشہداء(ع) کا ماتم

وائٹ ہاوس کے سامنے سید الشہداء(ع) کا ماتم
واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے عزاداروں نے سیاہ لباس پہن کر وائٹ ہاوس کے سامنے امام حسین (ع) کا ماتم کیا جبکہ ساتھ ساتھ دنیا میں جاری دھشتگردی کے خلاف احتجاج بھی ...

آیت ‌الله جوادی آملی: خداوند عالم عدل محض ہے

آیت ‌الله جوادی آملی: خداوند عالم عدل محض ہے
ارنا کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت ‌الله عبد الله جوادی آملی نے اپنے تفسیر کے درس خارج میں سورہ مبارکہ غافر کی تفسیر کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے آیہ «رَفِیعُ ٱلدَّرَجَـٰتِ ذُو ٱلْعَرْشِ یُلْقِى ٱلرُّوحَ مِنْ أَمْرِهِۦ عَلَىٰ مَن یَشَآءُ مِنْ ...