اردو
Thursday 25th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی

دمشق اور حمص میں خودکش حملوں میں شہداء کی تعداد 140 تک پہنچ گئی
ذرائع کے مطابق دمشق میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ مبارک کے قریب کار بم دھماکے کے بعد یکے بعد دیگرے دو خودکش حملوں میں 96 افراد شہید ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں ۔جبکہ حمص میں ہونے والے بم دھماکے میں بھی 44 سے زائد افراد شہید ...

صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے

صہیونی ریاست کو تا قیامت تسلیم نہيں کریں گے
  العربیۃ کے خبررساں زرائع کے مطابق لبنان میں سر گرم اسلامی مزاحمت تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔ ابنا کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے سعودی عرب اور مصرسے کہا ہے ...

یونان میں "عفاف و اخلاق کانفرنس" کا انعقاد

یونان میں
اور 18 جنوری کو یونان میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمیں اختری بھی ایک وفد کے ہمراہ اس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اہل البیت (ع)  نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق 17 اور 18 جنوری کو یونان ...

سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات میں شامل

سات عظیم الشان مساجد مسلم دنیا کے منفرد عجائبات میں شامل
مسلمان دنیا کے عجائبات دنیا کی سات عظیم و الشان مساجد ہیں۔بنکاک پوسٹ کے مطابق مسلمان دنیا کے سات عجوبے اسلام کی شان وشوکت اور جاہ و جلال کی تاریخ کے امین ہیں۔یہ شاندار مسجدیں اسلام کے فن تعمیرات کامنہ بولتا ثبوت ہیں۔ مسلمانوں کے یہ شاہ کار یکم اگست ...

انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم كے اردو ترجمے كی رونمائی

انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں قرآن كريم كے اردو ترجمے كی رونمائی
بين الاقوامی گروپ : برصغير پاك و ہند كے دو علما كی جانب سے قرآن كريم كے اردو تراجم كی انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش میں رونمائی كی جائے گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے انيسویں بين الاقوامی قرآنی نمائش كے پريس اراكين كے حوالے سے نقل ...

پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے

  پوری طاقت سے مکتب اہل بیت (ع) کا تحفظ کرنا چاہئے
  آیت اللہ مکارم شیرازی نے فرمایا: آج کا زمانہ ذرائع ابلاغ کا زمانہ ہے اور ذرائع دنیا میں اول درجے کا کردار ادا کررہے ہیں؛ ہم اس میدان سے باہر رہ کر یہ موقع ضائع نہیں کرسکتے؛ ہمیں ان حالات میں اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لا کر شائستہ انداز میں مکتب ...

قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی نئی سازش

قدس شہر میں تاریخی ناموں کی تبدیلی؛ صہیونیوں کی نئی سازش
مسلمانان عالم کےلئےلمحۂ فکريہ قبلۂ اول کی حمایت کے سلسلے میں دنیا کے مسلمانوں کے کسی بھی اقدام سے ناامید "الاقصی اوقاف و میراث فاؤنڈیشن" نے اس بارے میں خبردار کیا ہے "غاصب صہیونی ریاست بیت المقدس کو یہودی بنانے میں سبقت لے جانا چاہتی ہے اور اسی بنا ...

خصوصی رپورٹ: اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ٹولوں کا اگلا ہدف

خصوصی رپورٹ:  اہم شیعہ شخصیات، کالعدم دہشت گرد ٹولوں کا اگلا ہدف
پاکستان کے ایک اہم ادارے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے خبر دار کیا ہے کہ سندھ میں اہم شیعہ شخصیات کو شدید خطرہ لا حق ہے اور کالعدم دہشت گرد ٹولے انہیں دہشت گردی کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔وفاقی وزارت داخلہ کے اہم ادارے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سیل نے حکومت ...

افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار جانبحق

افغانستان میں طالبان کا حملہ، گیارہ پولیس اہلکار جانبحق
افغانستان کے صوبوں قندھار اور ہرات میں طالبان سے وابستہ مسلح حملہ آوروں کے حملے میں گیارہ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پہلا حملہ قندھار کے جنوب میں واقع میوند کے علاقے میں کیا گیا اس حملے میں پولیس وردی میں ملبوس چند مسلح افراد ...

نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم دیا تھا

 نریندر مودی نے گجراتی مسلمانوں کے قتل عام کا حکم دیا تھا
  ہندوستان کی ریاست گجرات کے ایک سینیئر پولیس افسر سنجیو بھٹ نےہندوستانیسپریم کورٹ میں داخل کیے گئے ایک بیان حلفی میں کہا ہے کہ گجرات کےوزیر اعلیٰ نریندر مودی نے گجرات کےمسلمانوں کے قتل عام کا حکم دیا تھا۔  ابنا: ہندوستان کی ریاست گجرات کے ایک ...

اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت

اسلام مخالف ريلی میں وايلڈرز كی شركت
بين الاقوامی گروپ: ہالينڈ كی پارليمنٹ میں اسلام مخالف ركن اور اسلامی مقدسات كی توہين پر مشتمل فلم "فتنہ" كے بانی "گيرٹ وايلڈرز" نے اعلان كيا ہے كہ وہ امريكہ میں منعقد ہونے والی اسلام مخالف ريلی میں شركت كرے گا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ...

اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور مسلمانوں کےخلاف برپا صلیبی جنگ میں شامل ہو گیا ہے

اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور مسلمانوں کےخلاف برپا صلیبی جنگ میں شامل ہو گیا ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے ویٹی کن کے اس بیان کہ ”سیاسی اسلام “  کا فروغ سب سے بڑا خطرہ ہے ، پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کو خطرہ قرار دے کر ویٹی کن بھی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف برپا صلیبی جنگ میں شامل ہو گیا ہے۔ ...

فرانس ؛ پوليس نے مسجد كی بے حرمتی كے الزام میں چند افراد كو گرفتار كر ليا

فرانس ؛ پوليس نے مسجد كی بے حرمتی كے الزام میں چند افراد كو گرفتار كر ليا
بين الاقوامی گروپ : فرانس كی پوليس نے تين ہفتوں كے بعد «شامپانيول »(Champagnole) شہر كی مسجد پر حملے كے الزام میں پانچ افراد كو گرفتار كر ليا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «leprogres» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ...

البانیہ میں اسلامی علوم يونيورسٹی كی تاسيس

البانیہ میں اسلامی علوم يونيورسٹی كی تاسيس
فكرونظر گروپ: البانیہ كے دارالحكومت تيرانہ میں اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس كی جائے گی۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی العالم كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "حاجی مليم موچا" نے اس بارے میں كہا ہے كہ تيرانا میں عنقريب بين ...

جرمنی ؛ اسلامی تعليم و تربيت میں مصروف عمل معلمين كے لیے خصوصی شارٹ كورس كا انعقاد

جرمنی ؛ اسلامی تعليم و تربيت میں مصروف عمل معلمين كے لیے خصوصی شارٹ كورس كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ : یہ شارٹ كورس اسلامی ، تعليمی اور ثقافتی ادارے ( آيسسكو ) كے زير اہتمام جرمنی كے شہر فرانكفورت میں ۲۳ مئی بروز سوموار سے شروع ہو گا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ( آيسسكو ) كی اطلاع رساں ويب سایٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے ...

الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر شدت سے تنقید کی

الوفاق نے بحرین میں مساجد و حسینہ کی مسماری پر شدت سے تنقید کی
رسا نیوز ایجنسی ـ الوفاق اسلامی تنظیم نے بحرین میں اس ملک اور سعودی عرب کی فوج کے ذریعہ مساجد و حسینیہ کی مسماری کی مذمت کی ہے اور موجودہ حالات کے بقا کو حکومت کی نابودی کا عامل جانا ہے ۔ رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الوفاق اسلامی تنظیم بحرین کی ...

مسلم ممالک میں امریکہ اور اوبامہ سے نفرت میں اضافہ

مسلم ممالک میں امریکہ اور اوبامہ سے نفرت میں اضافہ
امریکی ریسرچ سینٹر کے تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ مسلم ممالک میں امریکہ اور امریکی صدر براک اوبامہ کے بارے میں نفرت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ریسرچ سینٹر پیو کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مسلم ممالک میں امریکہ اور ...

البانیہ میں سب سے بڑے اسلامك كمپليكس كی تعمير

البانیہ میں سب سے بڑے اسلامك كمپليكس كی تعمير
بين الاقوامی گروہ : البانیہ كے دار الحكومت ٹيرانا میں مختلف اديان كے پيروكاروں كے درميان دوستی اور رابطہ بڑھانے كی غرض سے ايك اسلامك كمپليكس بنايا جائے گا جو مسجد، اسلامی مركز اور ميوزيم پر مشتمل ہو گا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع ...

قرآن مجيد كی توہين تمام انبياء كرام كی توہين كے مترادف ہے: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی

قرآن مجيد كی توہين تمام انبياء كرام كی توہين كے مترادف ہے: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی
سياسی وسماجی گروپ: آيت اللہ العظمی صافی گلپائيگانی نے قرآن سوزی كے واقعہ كو انتہائی خطرناك قرار ديا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ صافی گلپائيگانی نے امريكہ كے پوپ كی جانب سے قرآن سوزی ڈے منعقد كرنے كی شديد ...

ہالینڈ عدالت نے مسلمان طالبہ کے نقاب پر پابندی لگائی

ہالینڈ عدالت نے مسلمان طالبہ کے نقاب پر پابندی لگائی
رسا نیوزایجنسی - ہالینڈ عدالت نے اپنے فیصلے میں کیتھولک اسکولوں کو اجازت دی کہ اسکولوں میں نقاب پر پابندی لگا سکتے ہیں ۔ رسا نیوزایجنسی کی رورو سے منقولہ رپورٹ کے مطابق ، اسکول میں حجاب کے سلسلے سے مسلم طالبہ ایمان مهسان (Imane Mahssan) کی عدالت میں شکایت ...