اردو
Thursday 25th of April 2024
اسلام میں حقوق
ارسال پرسش جدید

دو ستمبر کو لاہور وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے تاریخی دھرنا دیا جائے گا

دو ستمبر کو لاہور وزیر اعلی ہاؤس کے سامنے تاریخی دھرنا دیا جائے گا
۔ اسلام آباد( )مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ 2 ستمبر کو لاہور میں وزیر اعلیٰ ہاوس کے سامنے تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دھرنے یا احتجاج کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں اور نہ ہی ہم ...

عدل الہٰي کے دلائل

عدل الہٰي کے دلائل
-حسن وقبح عقلي پہلے يہ جاننا ضروري ہے کہ ہماري عقل اشياء کي ”‌خوبي“اور ”‌بدي“ کو قابل توجہ حد تک درک کرتي ہے -(يہ وہي چيز ہے،جس کا نام علماء نے ”‌حسن قبح عقلي“رکھا ہے) مثلا ہم جانتے ہيںکہ عدالت واحسان اچھي چيز ہے اور ظلم وبخل بري ...

آیت اللہ دری نجف آبادی: پاکستان کی حکومت اور فوج لوگوں کے حقوق کا تحفظ کریں

آیت اللہ دری نجف آبادی: پاکستان کی حکومت اور فوج لوگوں کے حقوق کا تحفظ کریں
پاکستان میں کئی سالوں سے جاری شیعہ مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف علامہ راجہ ناصر جعفری کے ذریعے کی جا رہی بھوک ہڑتال کے حوالے سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن «آیت الله قربانعلی درّی نجف آبادی» نے ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس کا ...

ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟

ہم فروع دین میں تقلید کیوں کریں ؟
ذہن انسانی میں جہاں بہت سارے سوالات احکام شرعی کے سلسلے میں ابھر کر آتے ہیں وہیں سب سے زیادہ فلسفہ تقلید پر سوال ذہن میں پیدا ہوتاہے کیونکہ:1) تقلید ایک ایسی ضرورت ہے کہ انسان چاہے تو اس مسئلے میں خود معلومات کرے اور کسی سے تقلید کے سلسلے میں سہارا نہ ...

محمود عباس کی بے بسی اور فلسطینی عوام کا مستقبل + مقالہ

محمود عباس کی بے بسی اور فلسطینی عوام کا مستقبل + مقالہ
یہ خبریں مسلسل آ رہی ہیں کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر ان دنوں مایوسی چھائی ہوئی ہے اور انہوں نے اردن کی حکومت سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ وہ سب سے برے آپشن کے لئے بھی تیار ہو رہے ہیں، ان میں ایک آپشن مغربی کنارے کے رام اللہ شہر سے طویل مدت کے ...

چور، چوکیدار اور ٹڈی دل کہیں ہم بے وقوف تو نہیں بن رہے؟

چور، چوکیدار اور ٹڈی دل کہیں ہم بے وقوف تو نہیں بن رہے؟
پلوامہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے دہشت گردانہ کاروائیاں جہاں بھی جس بھی عنوان سے ہوں ہم انکی مذمت کرتے ہیں لیکن ہمیں یہ بھِی سوچنا چاہیے کہ جو بڑے بڑے خطروں کی بات کی جا رہی ہے کہیں وہ ہمارا دھیان کسی دوسری طرف ڈائورد کرنے کے لئے تو نہیں۔ اہل ...

تشکیلِ پاکستان میں شیعیانِ علیٴ کا کردار

تشکیلِ پاکستان میں شیعیانِ علیٴ کا کردار
آو بڑوں تمہیں ایک کہانی سنائیں ۔۔ اس سوئِ ادب پر معذرت! آپ کہیں گے بھئی کہانی تو بچوں کو سنائی جاتی ہے اور یہ ہمیں کیوں سنائی جارہی ہے۔ جی ہاں کہانی بڑوں کو بھی سنائی جاسکتی ہے فرق یہ ہے کہ بچوں کو کہانی ’’سلانے‘‘ کے لئے سنائی جاتی ہے اور ...

بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہرت سلب کئے جانے پر اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا مذمتی بیان

بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہرت سلب کئے جانے پر اہل بیت (ع) عالمی اسمبلی کا مذمتی بیان
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کر کے اس اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایسے ایام میں جب پوری دنیا کے مسلمان اللہ کی ...

پاکستان میں مہنگائی کے تناسب سے مزدور کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے

پاکستان میں مہنگائی کے تناسب سے مزدور کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے
انکا مزید کہنا تھا کہ درد دل رکھنے والی بااختیار شخصیات اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو چاہیے کہ وہ مزدوروں کو ریاستی جبر سے آزادی دلوانے کے لئے کوئی مضبوط لائحہ عمل پیش کریں۔ پاکستان میں مہنگائی کے تناسب سے مزدور کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے۔ حکومت ...

وزیر دفاع: ایران کا تعاون نہ ہوتا تو عراق و شام تقسیم ہو جاتے

وزیر دفاع: ایران کا تعاون نہ ہوتا تو عراق و شام تقسیم ہو جاتے
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے لئے بھاری اخراجات ادا کئے گئے ہیں اور اگر ایران کا ایثار اور تعاون نہ ہوتا تو عراق و شام امن و سلامتی کے بدخواہوں اور دشمنوں کے ہاتھوں تقسیم ہو جاتے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ ...

سالم خانوادہ کی پہچان کا معیار

سالم خانوادہ کی پہچان کا معیار
ذہنی تر بیت : ابتدائے تولد میں بچہ ہر چیز سے بے خبر ہو تا ہے خانوادہ اس کی علم وآگاہی ، تر بیت اور صلاحیتو ں کواجاگر کرنے کا پہلا مر کز ہے ، اس مر حلے میں والدین خصوصا ما ں کا وظیفہ یہ ہے کہ اس کو محبت وعاطفت اور احساسات کے ساتھ اس کی کنجکاوی حس کا اپنی ...

بھارتی فورسز اب بے لگام ہوچکے ہیں: آغا سید حسن

بھارتی فورسز اب بے لگام ہوچکے ہیں: آغا سید حسن
سرینگر// انجمن شرعی شیعیان کے صدر اور حریت کانفرنس کے سنیئر لیڈر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے شہری ہلاکتوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسز اب بے لگام ہوچکے ہیں اور وہ انسانی اقدار کو اپنے فوجی جوتوں تلے روندھنے میں کوئی بھی عار ...

سری لنکا دھماکوں میں انتہائی مطلوب ملزم زہران ہاشم کے ہلاک ہونے کی تصدیق

سری لنکا دھماکوں میں انتہائی مطلوب ملزم زہران ہاشم کے ہلاک ہونے کی تصدیق
کولمبو: سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر 8 خود کش بم دھماکوں کے الزام میں انتہائی مطلوب دہشت گرد اور شدت پسند تنظیم کے سربراہ زہران ہاشم کے شنگریلا ہوٹل دھماکے میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ Seek% buffered00:00Current ...

ایم ڈبلیو ایم: مولانا شیخ حسن جوہری کو رہا کیا جائے

ایم ڈبلیو ایم: مولانا شیخ حسن جوہری کو رہا کیا جائے
مجلس وحدت مسلمین سندھ نےگلگت بلتستان کے دوسرے بڑے شہراسکردو میں چند روز قبل گرفتار ہونے والے عالم دین کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکرٹری سیاسیات سید علی حسین نقوی نے ایک ...

مولانا عبدالستار خان نیازی کے 18ویں یوم وفات

مولانا عبدالستار خان نیازی کے 18ویں یوم وفات
جے یو پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ دہشتگردی، انتہا پسندی اور فرقہ واریت کی اسلام اور پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں، عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کریں گے، جانوں کی قربانی دے کر بھی نظام مصطفی کا نفاذ اور مقام مصطفی کا تحفظ ہی ہماری سیاسی جدوجہد ...

مصر میں شیخ قرضاوی کے داماد اور بیٹی گرفتار

مصر میں شیخ قرضاوی کے داماد اور بیٹی گرفتار
مصر کے اٹارنی جنرل نے یوسف قرضاوی کی بیٹی اور اس کے داماد حسام خلف کو دہشت گرد گروہ کے ساتھ منسلک ہونے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ قرضاوی کی بیٹی اور اس کے داماد سے 15 دن تک تفتیش کی جائے ...

اپنے مال اور اولاد پر غرور نہ کریں

اپنے مال اور اولاد پر  غرور نہ کریں
اگر ہم اپنے معاشرے میں نظر دوڑائیں تو ہمیں بہت سے دولت مند افراد ایسے ملیں گے جن کی دولت کا ان کو کچھ بھی فائدہ نہیں ہوتا ہے ۔ ایسے افراد کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اے کاش !  ان کے پاس یہ سب دولت نہ ہوتی بلکہ اس کے بدلے انہیں چین و سکون میسر ہوتا ۔ اکثر ...

حجاج بیت اللہ الحرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا پیغام

حجاج بیت اللہ الحرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کا پیغام
 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں دشمنوں اور سامراجی طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کی صفوں میں افتراق ڈالنے کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید اور فلسطینی عوام کےدفاع ...

پاکستان؛ پانامہ پیپرزلیکس مالی بدعنوانی اسکینڈل پر عدالتی تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا امکان

پاکستان؛ پانامہ پیپرزلیکس مالی بدعنوانی اسکینڈل پر عدالتی تحقیقاتی کمیشن کے قیام کا امکان
پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت سپریم کورٹ نے پانامہ پیپرز لیکس مقدمے کی سماعت کے دوران فریقین سے کہا ہے کہ وہ اس مقدمے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کے قیام پر متفق ہوجائیں تاکہ ایک جج کی سربراہی میں مالی بدعنوانی کے الزامات کی تحقیات کی جاسکیں۔ ...

بحرین کے سیاسی قیدیوں کو پھانسی دئے جانے کے حکم کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا فوری رد عمل

بحرین کے سیاسی قیدیوں کو پھانسی دئے جانے کے حکم کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا فوری رد عمل
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بعض سیاسی قیدیوں کو پھانسی دئے جانے کا حکم جاری کر دیا ہے جس کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنا فورا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیانیہ جاری کیا ہے اور حکومت آل خلیفہ کو اس غیر انسانی اقدام کے بابت خبردار کیا ہے۔اسمبلی کے ...