سرینگر/ جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے مغل مارکہ جڈی بل میں سالانہ مجلس حسینیؑ کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس میں ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر تنظیم کے سربراہ اور حریت کانفرنس کے سینئر رہنما حجة الاسلام والمسلمین آغا ...
سلیم بن قیس ھلالی
شیخ ابو صادق سلیم ‘قیس کوفی کے بیٹے اور امام علی‘ امام حسن‘ امام حسین اور امام زین العابدین علیھم السلام کے اصحاب میں سے تھے‘ آپ جوانی میں حضرت عمر کی حکومت کے دوران مدینہ میں داخل ہوئے اور نبی کریم کے اصحاب و انصار سے آشنائی کے ...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی کی سربراہی میں مجلس کا نمائندہ وفد نے سفارت پاکستان تہران کے کونسلر اور کمیونٹی امور کے مسؤول سے ملاقات کی. یہ وفد معاون سیکرٹری امور خارجہ علامہ سید ظہیر الحسن نقوی ،شعبہ قم ...
ماضی میں یہودی ـ عیسائی رابطہ نشیب و فراز کا شکار رہتا تھا کبھی دوستانہ اور کبھی معاندانہ، کبھی جنگ اور کبھی تعاون؛ جنگ اور تعاون کا ایک سلسلہ فریقین کے مفاد پر استوار ہوتا تھا اور دیکھا جاتا تھا کہ کونسا رویہ ان کے لئے بہتر ہے۔ لیکن گذشتہ صدی میں ...
یہ خبریں مسلسل آ رہی ہیں کہ فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر ان دنوں مایوسی چھائی ہوئی ہے اور انہوں نے اردن کی حکومت سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ وہ سب سے برے آپشن کے لئے بھی تیار ہو رہے ہیں، ان میں ایک آپشن مغربی کنارے کے رام اللہ شہر سے طویل مدت کے ...
غیروابستہ تحریک (NAM) نے امریکی حکومت، کانگریس اور مقامی عدالتوں کیجانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی بینک کے اثاثہ جات ضبط کرنے کی کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین اور ریاستی تحفظ کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا.غيروابستہ ...
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں 29 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے ہیں۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے میں 29 افراد ہلاک ...
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حجاج بیت اللہ الحرام کے نام اپنے پیغام میں دشمنوں اور سامراجی طاقتوں کی طرف سے مسلمانوں کی صفوں میں افتراق ڈالنے کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید اور فلسطینی عوام کےدفاع ...
آو بڑوں تمہیں ایک کہانی سنائیں ۔۔ اس سوئِ ادب پر معذرت! آپ کہیں گے بھئی کہانی تو بچوں کو سنائی جاتی ہے اور یہ ہمیں کیوں سنائی جارہی ہے۔ جی ہاں کہانی بڑوں کو بھی سنائی جاسکتی ہے فرق یہ ہے کہ بچوں کو کہانی ’’سلانے‘‘ کے لئے سنائی جاتی ہے اور ...
اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی ورثہ، دستکاری اور سیاحتی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے دوران، ملک کو سیاحتی صنعت سے 11 ارب 8لاکھ ڈالر کی آمدنی ہوئی ہے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یہ بات "علی اصغر مونسان" نے صوبے البرز کے ٹولپس باغ کا دورہ ...
جيسا کہ صاحبان ِ علم حضرات اس بات سے بخوبي واقف ہيں کہ دنيا خورشيد اسلام کے طلوع ہو نے سے پہلے تاريک و ظلماني تھي اور اس پرجہل و آشفتگي کا سايہ تھا قدرت مند مستضعفين کو اپنا غلام بنا ئے ہوئے تھے اور عالم ہستي دو بڑي طاقتوں ايران و روم ميں تقسيم ہو چکا ...
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دشمن کے مقابلے میں ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے ایران کو طاقتور اور دشمن کو کمزور قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی ...
زندگى كى مشكلات ميں سے ايك مشكل ، شوہر كے رشتہ داروں سے بيوى كا اختلاف ہے _
اكثر عورتيں اپنے شوہر كى ماں ، بہن اور بھائيوں سے مل جل كرنہيں رہيں _ اور ہميشہ ميں لڑائي جھگڑا رہتاہے ايك طرف بيوى كوشش كرتى ہے كہ اپنے شوہر پر اس طرح سے قابض ہوجائے كہ وہ ...
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ علاقے میں امن و استحکام کے لئے بھاری اخراجات ادا کئے گئے ہیں اور اگر ایران کا ایثار اور تعاون نہ ہوتا تو عراق و شام امن و سلامتی کے بدخواہوں اور دشمنوں کے ہاتھوں تقسیم ہو جاتے۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ ...
مستونگ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد شہید ہوگئے۔کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پراندھا دھن فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 ...
کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر اور انچارج شعبہ حج و زیارات علامہ مظہر عباس علوی نے کہا ہے کہ کربلا میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام میں شرکت اور عراق ایران میں مقدس مقامات کی زیارت کے بعد تفتان بارڈر پر زائرین کی ...
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور دیگر اداروں کی جانب سے قم کی مسجد اعظم میں ان ۳۳ شیعہ مسلمانوں کے ایصال ثواب کے ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جن کو سعودی حکومت نے مظلومانہ طریقے سے سر قلم کر دئے۔ اس مجلس عزا میں مراجع عظام، علمائے کرام اور عوام نے شرکت ...
بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کر کے اس اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایسے ایام میں جب پوری دنیا کے مسلمان اللہ کی ...
اجلاس عاملہ کی آخری نشست میں اختتامی گفتگو کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر سرفراز حسین نقوی نے کہا کہ نوجوان ہی قوم و ملت کی امید ہیں، جو ایک نئے جذبہ و تجدید کیساتھ امسال ملت کی مضبوطی کیلئے معرفت و بصیرت کیساتھ اپنا کلیدی کردار ادا ...
بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بعض سیاسی قیدیوں کو پھانسی دئے جانے کا حکم جاری کر دیا ہے جس کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اپنا فورا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیانیہ جاری کیا ہے اور حکومت آل خلیفہ کو اس غیر انسانی اقدام کے بابت خبردار کیا ہے۔اسمبلی کے ...