اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

حرم ابراھیمی میں اذان پر پابندی

حرم ابراھیمی میں اذان پر پابندی
کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزرات اوقاف نے اتوار کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکام نے رواں سال کے آ‏غاز میں اس بہانے سے کہ صیہونی کالونیوں کے باشندوں کو تکلیف پہنچتی ہے، شہرالخلیل میں حرم ابراہیمی کے صحن میں اذان دینے پر پابندی ...

کیا بنی اسرا ئیل کے ذریعہ گائے کو ذبح کرنے کے بارے میں ، خدا وند متعال مقتول کو ایک قربانی کی درخواست کے بغیر زندہ نہیں کرسکتا تھا؟

کیا بنی اسرا ئیل کے ذریعہ گائے کو ذبح کرنے کے بارے میں ، خدا وند متعال مقتول کو ایک قربانی کی درخواست کے بغیر زندہ نہیں کرسکتا تھا؟
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۶ سے ۷۳ تک سب آیتیں قربان ھونے والی گائے کی کیفیت کے بارے میں ہیں جس کو ذبح کرنے کا خداو ند متعال نے حکم دیا تھا- کیا اس گائے کا رنگ ، بوڑھاپا، جوانی، چاق و چوبند ھونا اور لاغر ھونا خدا کے لئے کوئی اہمیت رکھتا ہے؟ کیا خدا وند متعال ...

کراچی کی عدالت میں بم پھٹنے سے 2 افراد زخمی

کراچی کی عدالت میں بم پھٹنے سے 2 افراد زخمی
ملزم کے قبضے سے برآمد ہونے والا دھماکہ خیز مواد کیس پراپرٹی ہوتا ہے جسے جج کے سامنے کھولا جاتا ہے لیکن اس کے لئے تفتیشی افسر کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ کرنے کے بعد اسے سیل کر کے جج کے سامنے پیش کیا جائے تاہم تفتیشی افسر نے غیر ...

"جاذبہ و دافعہ علی (ع)" کا روسی ترجمہ شائع ہوا

استاد شہید آیت اللہ مرتضی مطہری اعلی اللہ مقامہ کی کتاب "جاذبہ و دافعۂ امام علی(ع)" کا روسی ترجمہ ماسکو میں شائع ہوگیا ہے. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اہل بیت (ع) اسمبلی کے ثقافتی شعبے سے مرتبط روسی "مطالعات اسلامی ...

رکن پارلیمان عراقی خاتون: سعودی وزیر دفاع ایک جاہل شخص ہے

رکن پارلیمان عراقی خاتون: سعودی وزیر دفاع ایک جاہل شخص ہے
کی رپورٹ کے مطابق، محترمہ العوادی نے آل سعود کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ سعودی عرب نے وزیر دفاع محمد بن سلمان کے موقف کے ذریعے اپنا بھونڈا فرقہ وارانہ چہرہ واضح کرکے دکھایا ہے ...

بحرین میں دینی مقدسات کی توہین کے ذریعے انقلابی تحریک کو دبانے کی بھرپور کوشش

بحرین میں دینی مقدسات کی توہین کے ذریعے انقلابی تحریک کو دبانے کی بھرپور کوشش
 بحرین میں آل خلیفہ کی جانب سے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کی مساجد کے انہدام کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کی جانب سے مساجد کی تعمیر کے مطالبے کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ حکومت بحرین کی مخالف جماعت، جمیعت الوفاق نے النویدرات کے علاقے ...

امريكا كی يونيورسٹی ميچی گن میں "يوم حجاب" منايا گيا

امريكا كی يونيورسٹی ميچی گن میں
بين الاقوامی گروپ: امريكا كی يونيورسٹی ميچی گن میں غير مسلم سٹوڈنٹ لڑكيوں نے يوم حجاب منايا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے " ajib" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ امريكا كی يونيورسٹی ميچی گن میں مقيم مغربی طلاب كی ايك انجمن نے تيسرے سال بھی يوم ...

سامرجی طاقتوں کی اصل دشمنی، اسلامی انقلاب سے ہے

سامرجی طاقتوں کی اصل دشمنی، اسلامی انقلاب سے ہے
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح (بروز بدھ) مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں اس سال 22 بہمن کے موقع پر عظیم ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ...

شیخ زکزاکی کا آیت اللہ اعرافی اور آیت اللہ اراکی نے نام پیغام

شیخ زکزاکی کا آیت اللہ اعرافی اور آیت اللہ اراکی نے نام پیغام
نائجیریا کی اسلامی تحریک کے رکن اور شیخ زکزاکی کے قریبی رشتہ دار محمد امین نے رسا نیوز کے ساتھ شیخ زکزاکی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے واپس جانے کے بعد جب شیخ زکزاکی سے ٹیلیفون پر بات چیت ہوئی اور انہیں نائیجیریا کے شیعوں کے تئیں ...

کتاب «جلوه‌های عاشورا» افغانستان میں زیور طباعت سے آراستہ

کتاب «جلوه‌های عاشورا» افغانستان میں زیور طباعت سے آراستہ
بین الاقوامی گروپ: کتاب «جلوه‌های عاشورا» کابل میں ایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے شائع کی گئی ہے ایکنا نیوز- شعبہ مغربی ایشیاء- محرم کے حوالے سے ۱۳۰ صفحات پر مشتمل کتاب کی اشاعت کا کام مکمل ۔ «جلوه‌های عاشورا» نامی کتاب ایک ہزار سے زائد تعداد میں ...

یمن: تحریک انصاراللہ کا عبوری حکومت کی تشکیل کا فیصلہ

یمن: تحریک انصاراللہ کا عبوری حکومت کی تشکیل کا فیصلہ
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے بحران یمن کو کنٹرول کرنے کے لئے عبوری حکومت تشکیل دینے کی خبر دی ہے-موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی حوثی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصار اللہ ایک ایسی عبوری حکومت تشکیل دینے کی ...

دنيا كے بڑے اديان میں ترقی كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے

دنيا كے بڑے اديان میں ترقی كی اہميت كا جائزہ ليا گيا ہے
بين الاقوامی گروپ: امارات كے شہر شارجہ میں ۵ اپريل كو ايك نشست كے دوران دنيا كے بڑے اديان میں ترقی اور محبت كی اہميت پر بحث وگفتگو كی گئی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "İNAM" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ...

مصر کے صوبہ الجیزہ میں 5 مصری فوجی ہلاک

مصر کے صوبہ الجیزہ میں 5 مصری فوجی ہلاک

کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صوبہ الجیزہ میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصری فوج کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح دہشت گردوں نے مصری فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

قرآن اور اہل بيت عليہم السلام

قرآن اور اہل بيت عليہم السلام
سرکار دو عالم نے ہدايت امت کے لئے دو گرانقدر چيزيں چھوڑى ہيں،”قرآن اور اہل بيت عليہم السلام“ اور ان دونوں کا کمال اتحاد يہ ہے کہ اہل بيتعليہم السلام کى پورى زندگى ميں قرآن مجيد کے تعليمات کى تجسيم ہے اور قرآن کى جملہ آيات ميں اہل بيتعليہم السلام کى ...

قرآن سوزی كی دعوت دينا تمام انسانيت كی توہين ہے

قرآن سوزی كی دعوت دينا تمام انسانيت كی توہين ہے
بين الاقوامی گروپ: جرمنی كے وزير خارجہ جناب "گیڈو و سٹرولہ" نے كہا ہے كہ امريكی پادری كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت دينا ديوانہ پن ہے اور قرآن سوزی كی دعوت دينا انسانيت كی توہين كے مترادف ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے اماراتی ...

تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر دھشتگردانہ حملے، ۱۲ روزہ دار شہید ۴۲ زخمی

تہران پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی(رہ) پر دھشتگردانہ حملے، ۱۲ روزہ دار شہید ۴۲ زخمی
کئی نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی پر اندھا دھند فائرنگ کر کے ۱۲ افراد کو شہید اور ۴۲کو زخمی کردیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ چار نامعلوم مسلح افراد نے ایرانی پارلیمنٹ پر مامور سیکورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کر کے متعدد ...

کراچی میں لبیک یا رسو اللہ (ص) کانفرنس

کراچی میں لبیک یا رسو اللہ (ص) کانفرنس
کراچي ميں لبيک يا رسول اللہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے ممتاز علمائے دين نے قوم کے جذبات کي نمائندگي کرتے ہوئے کہا کہ امت مسلمہ کا متفقہ مطالبہ ہے کہ امريکا سے تعلقات ختم کر دئے جائيں ـکانفرنس ميں مولانا علامہ سید جواد نقوي، جماعت اسلامي ...

ترکی میں ۴۰۰۰جامع مساجد کی تعمیر نو

ترکی میں ۴۰۰۰جامع مساجد کی تعمیر نو
بین الاقوامی: ترکی کے وزیراعظم کے مشیر نے کہا ہے کہ دس سالوں کے دوران ترکی کی چار ہزار جامع مساجد کی تعمیر نو کی جا رہی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے وزیراعظم کے مشیر بولنت ارنتش نے اس ملک کے جنوب ...

برسلز میں حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر جشن کا انعقاد

 برسلز میں حضرت زہرا(س) کے یوم ولادت پر جشن کا انعقاد
حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری کی موجودگی میں برسلز کے اسلام مرکز امام رضا(ع) میں جشن فاطمہ زہرا(ع) کا انعقاد کیا ...

سعودی شیعوں کے خلاف متعصبانہ پالیسی روکنے کا مطالبہ

سعودی شیعوں کے خلاف متعصبانہ پالیسی روکنے کا مطالبہ
سعودی عرب کے"الجبیل" کالج کے طالب علموں نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ اس ملک میں ہر شہری کے حق کی رعایت لازمی ہے اور شیعہ و سنی دونوں کے حقوق مساوی ہیں چو نکہ ہم آپس میں ایک دوسرے کے بھا ئی ہیں۔ طلبہ نے اپنے اس بیان میں تاکید کی ہے کہ ہم کسی بھی صورت ...