اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

عراق کی سپاہ بدر کے اعلی کمانڈر شہید

عراق کی سپاہ بدر کے اعلی کمانڈر شہید
عراق کی بدر فورس کے ایک اعلی کمانڈر داعش کے ہاتھوں شہید ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی سپاہ بدر کے ایک اعلی کمانڈر ’’کریم صاحب السعیدی‘‘ جو ’’ابویاسر‘‘ کے لقب سے معروف تھے اور کربلا میں بدر فورس کے اعلی کمانڈر ...

مشہد مقدس ۲۰۱۷ء میں عالم اسلام كا ثقافتی مركز

مشہد مقدس ۲۰۱۷ء میں عالم اسلام كا ثقافتی مركز
اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كے شعبہ تحقيق و تعليم كے ڈپٹی نے الجزائر میں كہا : الجزائر كے ساتویں اجلاس كی اہم بات ۲۰۱۷ء میں آيسسكو كے دسویں اجلاس كی ايران كے حصے میں ميزبانی اور اس كے ساتھ ہی مشہد كو عالم اسلام كا ثقافتی مركز متعارف كرانا ہے ...

شام پر حملے کے مقاصد کیا تھے؟

 شام پر حملے کے مقاصد کیا تھے؟
امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے حال ہی میں شام پر حملے کے عوض کئی ارب ڈالر کی خطیر رقم آل سعود کے ناتجربہ کار ولیعہد سے وصول کرلیئے تھے چنانچہ نمک حلال کرنا بھی مقصود تھا اور سعودی خزانے سے مسلسل اتصال ...

مالديپ میں پہلے اسلامی بينك كی تاسيس

مالديپ میں پہلے اسلامی بينك كی تاسيس
بين الاقوامی: مالديپ كے اسلامی بينك كاری انسٹیٹيوٹ كی كوششوں اور ملائيشيا كے اسلامی بينك كاری انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے مالديپ میں پہلے اسلامی بينك كی تاسيس ہو رہی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ملائيشيا كی خبررساں ايجنسی "bernama" كے ...

صحرائے سینا میں مصر کے 2 فوجی ہلاک

صحرائے سینا میں مصر کے 2 فوجی ہلاک
کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں مصر کے مزید 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصری فوج نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ مصری فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ...

افغانستان کے تین صوبوں میں داعشی دھشتگرد پہنچ گئے

افغانستان کے تین صوبوں میں داعشی دھشتگرد پہنچ گئے
افغانستان کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے کم از کم تین صوبوں میں داعش دہشت گرد موجود ہیں۔موصولہ رپورٹ کے مطابق افغانستان کے نائب صدر کے ترجمان ظفر ہاشمی نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے افراد، جو عام طور سے شام اور عراق میں ...

ایران ہرطاقت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے

ایران ہرطاقت کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
کی رپورٹ کے مطابق جنرل حسین سلامی نے منگل کو اصفہان میں ایک تقریب سے خطاب میں مختلف میدانوں میں ایران کی سائنسی ترقی و پیشرفت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا، آج ملت ایران کو ایسی قوم سمجھتی ہے جو جنگ، پابندیوں اور دباؤ کے باوجود علم و دانش کی ...

آل سعود کے شیدائی آل سقوط کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے سے پہلے ذرا سا سوچ لیں!!!

آل سعود کے شیدائی آل سقوط کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھانے سے پہلے ذرا سا سوچ لیں!!!
  یمن پر سعودی اتحاد کے 158 جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یمن کے ہزاروں بے گناہ شہریوں کو خاک وخون میں غلطاں کر دیا گیا ہے اور اس  ملک کے بنیادی ڈھانچوں کو بھی صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے۔یمن کی تصاویر سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ...

مسلمان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار

مسلمان سب سے زیادہ دہشت گردی کا شکار
کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے سکریٹری جنرل "ینس اسٹولنبرگ" نے اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ مسلمان دہشت گردی کا سب سے زیادہ نشانہ بن رہے ہیں کہا کہ ہمیں کسی مذہب اور قوم کو دہشت گردی کا ذمہ دار قرار نہیں دینا چاہئے اور مسلمانوں کے ساتھ مشترکہ طور پر اس ...

فلوجہ میں سرگرم دھشتگردوں کی بیشتر تعداد غیر ملکیوں کی ہے

فلوجہ میں سرگرم دھشتگردوں کی بیشتر تعداد غیر ملکیوں کی ہے
العالم کی رپورٹ کے مطابق عراقی پولیس کے سربراہ رائد شاکر جودت نے فلوجہ کو آزاد کرانے کی کاروائی میں سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت اور ان کی ایک بڑی تعداد کے فرار کرجانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس لڑائی میں ہلاک ہونے والے اسّی فیصد سے زائد دہشت گرد غیر ...

اردنی بادشاہ نے اسلام پسندوں كو انتخابات میں شركت كی دعوت دے دی

اردنی بادشاہ نے اسلام پسندوں كو انتخابات میں شركت كی دعوت دے دی
بين الاقوامی گروپ: اردن كے بادشاہ ملك عبد اللہ دوم نے گزشتہ روز يكم جولائی كو اسلامی پارٹيوں كے اراكين سے مطالبہ كيا كہ وہ اردن كے پارلمانی انتخابات میں شركت كریں۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿985fm﴾ نیٹ ورك سے نقل كيا ہے مذہبی پارٹيوں ...

قطر میں قومی سطح كے قرآن و حديث مقابلوں كے دوسرے مرحلے كا انعقاد

قطر میں قومی سطح كے قرآن و حديث مقابلوں كے دوسرے مرحلے كا انعقاد
بين الاقوامی گروپ : قطر كے خيراتی انسٹی ٹيوٹ "شيخ عيد" كے تعاون سے ۱۳ اور ۱۴ اگست كو قومی سطح كے قرآن و حديث مقابلوں كے دوسرے مرحلے كا انعقاد كيا جائے گا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے قطر سے نكلنے والے اخبار روزنامہ (الرایۃ) كے حوالے سے نقل ...

قدس شریف مسلمانوں کا دینی مسئلہ ہے

قدس شریف مسلمانوں کا دینی مسئلہ ہے
تہران کی نمازجمعہ آيت اللہ سیداحمدخاتمی کی ا مامت میں اداکی گئي ۔  خطیب جمعہ تہران نے لاکھوں نمازیون سے خطاب میں کہا کہ قدس شریف کا مسئلہ مسلمانوں کا دینی مسئلہ ہے اور عالم اسلام اسے نظرانداز نہيں کرسکتا۔ خطیب جمعہ تہران نے بیت المقدس میں صہیونی ...

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں اسلام کی اہانت

کینیڈا کی پارلیمنٹ میں اسلام کی اہانت
خبررساں ایجنسی شبستان: ایک کینیڈین خاندان نے اس ملک کی پارلیمنٹ میں اسلام مخالف قوانین کی منظوری کی حمایت کے لیے اپنے مراکش کے سفر کے تجربات بیان کیے ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کینیڈا کی ریاست ...

اسلام فوبيا امريكی سماج میں نسل پرستی كا ايك نمونہ ہے

اسلام فوبيا امريكی سماج میں نسل پرستی كا ايك نمونہ ہے
بين الاقوامی گروپ : كارولينای جنوبی يونيورسٹی سے تعلق ركھنے والے عرب ثقافت كے استاد نے " اسلام فوبيا مسلمانوں كے ساتھ نظرياتی مقابلہ " كے عنوان سے اپنی تازہ كتاب كی تقريب رونمائی میں كہا ہے كہ اسلام فوبيا امريكی سماج میں امتيازی سلوك برتے جانے كا ايك ...

شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ

 شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ
اطلاعات کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ دو ہزار گيارہ میں اب تک پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر سولہ حملے کیے جا چکے ہیں اور حالیہ دنوں میں بلوچستان کے شیعہ مسلمانوں کو جس انداز میں نشانہ بنایا گيا ہے وہ اپنے شہریوں کو تحفظ دینے ...

السبعین اسکوائر پر لاکھوں یمنیوں کا اجتماعی

السبعین اسکوائر پر لاکھوں یمنیوں کا اجتماعی
یمن کے لاکھوں افراد نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے حق میں مظاہرہ کر کے اپنی بھرپور حمایت کا اعلان ...

صنعا میں قومی کانفرنس کے فیصلوں کی حمایت میں مظاہرہ

صنعا میں قومی کانفرنس کے فیصلوں کی حمایت میں مظاہرہ
موصولہ رپورٹ کے مطابق یمن کے دارالحکومت صنعا میں قومی کانفرنس کے فیصلوں کی حمایت میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا- یمن کی تقسیم کے لیے ہر قسم کی کوشش کی مخالفت، قومی مذاکرات کے نتائج کی بنیاد پر آئین میں اصلاح کی درخواست، تکفیری گروہ کی مخالفت اور منصفانہ ...

حرم ابراھیمی میں اذان پر پابندی

حرم ابراھیمی میں اذان پر پابندی
کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی وزرات اوقاف نے اتوار کو ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکام نے رواں سال کے آ‏غاز میں اس بہانے سے کہ صیہونی کالونیوں کے باشندوں کو تکلیف پہنچتی ہے، شہرالخلیل میں حرم ابراہیمی کے صحن میں اذان دینے پر پابندی ...

کیا بنی اسرا ئیل کے ذریعہ گائے کو ذبح کرنے کے بارے میں ، خدا وند متعال مقتول کو ایک قربانی کی درخواست کے بغیر زندہ نہیں کرسکتا تھا؟

کیا بنی اسرا ئیل کے ذریعہ گائے کو ذبح کرنے کے بارے میں ، خدا وند متعال مقتول کو ایک قربانی کی درخواست کے بغیر زندہ نہیں کرسکتا تھا؟
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۶ سے ۷۳ تک سب آیتیں قربان ھونے والی گائے کی کیفیت کے بارے میں ہیں جس کو ذبح کرنے کا خداو ند متعال نے حکم دیا تھا- کیا اس گائے کا رنگ ، بوڑھاپا، جوانی، چاق و چوبند ھونا اور لاغر ھونا خدا کے لئے کوئی اہمیت رکھتا ہے؟ کیا خدا وند متعال ...