اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

اس بار جامعہ کراچی میں؛ امریکی تفکرات کے لئے جوتے کا تحفہ

اس بار جامعہ کراچی میں؛  امریکی تفکرات کے لئے جوتے کا تحفہ
ایک شاگرد نے عراقی صحافی منتظر زیدی کی روش سے استفادہ کرتے ہوئے مغرب نواز استاد کو سبق دیا۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی کا استاد مغربی دنیا کی تعریف اور اسلامی انقلاب کی مخالفت میں لیکچر دے رہا تھا جب کلاس میں ...

احمد الاسیر کا قریبی ساتھی بھی گرفتار

احمد الاسیر کا قریبی ساتھی بھی گرفتار
کی رپورٹ کے مطابق لبنانی سکیورٹی دستوں نے لبنان کے وہابی دہشت گرد رہنما احمدالاسیر کے ایک قریبی ساتھی کو بھی گرفتار کرلیا ہے احمد الاسیر پر درجنوں لبنانی فوجیوں کے قتل کا الزام ہے ۔اطلاعات کے مطابق اس شخص پر احمد الاسیر کو مخفی رکھنے اور اس کی ...

نماز جمعہ کے بعد سرینگر میں جھڑپیں، شلنگ سے افراتفری

نماز جمعہ کے بعد سرینگر میں جھڑپیں، شلنگ سے افراتفری
پولیس اور احتجاجی نوجوانوں کے مابین جھڑپوں کے نتیجے میں خواجہ بازار، نوہٹہ اور ملحقہ علاقے میں کچھ دیر کیلئے کاروباری ادارے ٹھپ ہو کر رہ گئے، راجوری کدل میں بھی نماز جمعہ کے بعد نوجوانوں کی ٹولیاں سڑکوں پر نکل آئیں اور احتجاج کیا جس دوران پولیس اور ...

قرآنی نمائش میں انگریزی زبان کی پہلی مفاتیح الجنان کو رکھا گیا ہے

قرآنی نمائش میں انگریزی زبان کی پہلی مفاتیح الجنان کو رکھا گیا ہے
سماجی: شیخ عباس قمی کی تالیف کتاب مفاتیح الجنان کے انگریزی ترجمے کو ۱۹ ویں بین الاقوامی قرآنی نمائش میں رکھا گیا ہے خبر رساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق انصاریان پبلیکیشنز نے پہلی مرتبہ انگریزی زبان کے ترجمے پر مستقل مفاتیح الجنان کو انیسویں ...

شامی فوج نے دیر الزور کو داعش سے آزاد کرا لیا

شامی فوج نے دیر الزور کو داعش سے آزاد کرا لیا
شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر دیرالزور کو داعش دہشت گرد گروہ کے قبضے سے آزاد کرا ...

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دو ڈیجیٹل مصنوعات کی رونمائی ہو گی

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی دو ڈیجیٹل مصنوعات کی رونمائی ہو گی
 ۱۳ رجب المرجب یوم ولادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ادارے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائے گئے دو اسلامی ڈیجیٹل مصنوعات کی رونمائی کی جائے گی۔’’منارہ ہدایت کے مجموعہ کا اینڈرائڈ نسخہ‘‘ ...

دنیا کے اسلامی ثقافتی مراکز کو چاہیے کہ جھوٹے اسلام کی تبلیغ کا سد باب کریں: موسوی تبریزی

دنیا کے اسلامی ثقافتی مراکز کو چاہیے کہ جھوٹے اسلام کی تبلیغ کا سد باب کریں: موسوی تبریزی
مجمع جہانی اہلبیت(ع) کے مشیر اعلیٰ حجۃ الاسلام و المسلمین موسوی تبریزی نے مجمع جہانی سے منسلک دنیا کے ثقافتی مراکز کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: موجود دور میں اسلام جو دو بڑی آفتوں سے جھوج رہا ہے ان کے پیش نظر تمام اسلامی ثقافتی مراکز کو چاہیے کہ ...

آذربائيجان میں كتاب "اسرار التوحيد" كے روسی ترجمے كی اشاعت

آذربائيجان میں كتاب
فن وثقافت گروپ: جمہوریہ آذربائيجان میں ابوسعيد ابوالخير كی تاليف كتاب "اسرار التوحيد" كا روسی ترجمہ شائع ہوا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان كی حكومتی يونيورسٹی كے شعبہ زبان و ادبيات فارسی كے سربراہ ...

نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک

نائیجیریا میں خودکش دھماکے،60 سے زائد افراد ہلاک
نائیجیرین حکام کا کہنا ہے کہ خود کش دھماکے نائیجریا کے شمالی علاقے میں واقع ریاست بورنو کے دارالحکومت سے 85کلو میٹر دور واقع کیمپ میں ہوئے ...

یمن؛ سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں 36 افراد شہید

یمن؛ سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں 36 افراد شہید
...

عالم اسلام کے مسائل کا واحد حل سیرت پیغمبر گرامی (ص) سے صحیح استفادہ اور اتحاد و وحدت میں مضمر ہے، علامہ ساجد نقوی

عالم اسلام کے مسائل کا واحد حل سیرت پیغمبر گرامی (ص) سے صحیح استفادہ اور اتحاد و وحدت میں مضمر ہے، علامہ ساجد نقوی
اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ خاتم المرسلین ﷺ اور اہل بیت اطہار علیھم السلام کی پاکیزہ اور برگزیدہ ہستیاں عالم بشریت کے لئے نجات اور ہدایت کا پیغام لائیں۔ پیغمبر گرامی(ص)کی آمد کا مقصد دنیا کو تاریکیوں کی ...

بغداد: ایران اور مصر کے سفارتخانوں کے باہر دھماکے۳۰ ہلاک

بغداد:  ایران اور مصر کے سفارتخانوں کے باہر دھماکے۳۰ ہلاک
بغداد کے جنوبی علاقے میں فوجی لباس میں ملبوس مسلح حملہ آوروں نےپچیس افرادکا قتل عام کیااہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا کی رپورٹ کے مطابق فوجی لباس میں ملبوس مسلح حملہ آوروں نے بغداد کے جنوب میں واقع شہر محمودیہ کے قریب ایک گاؤں میں چارگھروں  پرحملہ ...

ملا عمر اب تک غائب کیوں ہیں؟

ملا عمر اب تک غائب کیوں ہیں؟
اگرچہ امریکا کی زیر قیادت اتحادی فوجیں 13؍ سال کے طویل عرصے بعد 28؍ دسمبر 2014ء کو افغانستان سے رخصت ہوگئیں مگر افغان طالبان کے روپوش ملا عمر بدستور منظر عام سے غائب ہیں حالانکہ پینٹاگان یہ واضح اعلان کرچکا ہے کہ کابل میں باقی رہ جانے و الی امریکی فوج ...

مساجد امن کی درسگاہیں ہیں جنہیں قتلگاہوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے

مساجد امن کی درسگاہیں ہیں جنہیں قتلگاہوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کویت میں مسجد امام الصادق علیہ السلام پر ہونے والے خودکش حملے کو اسلام دشمن گروہ کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد شعائراللہ ہیں، ان کی توہین حرام ہے۔ یہ کون گروہ ہے ...

سعودی عرب کا یمن کے خلاف زمینی حملہ شروع/ انصار اللہ کو صوبہ ابین خالی کرنے کا الٹی میٹم

سعودی عرب کا یمن کے خلاف زمینی حملہ شروع/ انصار اللہ کو صوبہ ابین خالی کرنے کا الٹی میٹم
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب نے اپنی فوج کو صوبہ ابین پر حملہ کرنے کا حکم دیدیا ہے اور انصار اللہ کو 24 گھنٹے کا وقت دیا ہے کہ وہ ابین کو ترک کردے ۔ اطلاعات کے مطابق سعودی فوجیوں کی تعداد زیادہ نہیں صرف 60 کمانڈو ہیں ...

حضرت علی (ع) کے خاص صحابی کی نبش قبر(حجر ابن عدی)

 حضرت علی (ع) کے خاص صحابی کی نبش قبر(حجر ابن عدی)
شامی تکفیری اور جرائم پیشہ وہابیوں نے حضرت علی علیہ السلام کے خاص صحابی جناب حجر بن عدی کندی کے مرقد میں گھس کر ان کی نبش قبر کر کے جسد مطہر کو نامعلوم جگہ منتقل کر دیا ہے۔  اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ابنا۔ شامی تکفیری اور جرائم پیشہ دھشتگردوں نے حضرت ...

متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی بےحرمتی:مقبوضہ فلسطین

متعصب یہودیوں کے ہاتھوں اسحاق نبی (ع) کے مقبرے کی بےحرمتی:مقبوضہ فلسطین
فلسطین کی مقبوضہ سرزمین میں مقیم 150 متعصب یہودیوں نے روز جمعہ مغربی پٹی کے جنوب میں واقع الخلیل شہر کی مسجد ابراہیمی (ع) پر حملہ کرکے حضرت اسحق علیہ السلام کے مقبرے کی بے حرمتی کی ہے. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے مقامی ...

کراچی میں فوجی اہلکاروں پر حملہ طالبان نے کیا

کراچی میں فوجی اہلکاروں پر حملہ طالبان نے کیا
میڈیا رپورٹوں کے مطابق طالبان کے الاحرار گروپ نے کہا ہے کہ کراچی میں فوجی اہلکاروں پر حملہ اس کے افراد نے کیا ہے۔کراچی میں فوج کی ایک گاڑی پر موٹر سائیکل پر سوار مسلح افراد کی فائرنگ میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پاکستان کے صدر ممنون حسین ، ...

شیعیان کشمیر کے اوقاف سے متعلق لاتعلق افراد کی بیان بازی مضحکہ خیز

شیعیان کشمیر کے اوقاف سے متعلق لاتعلق افراد کی بیان بازی مضحکہ خیز
اس موقعہ پر آغا صاحب نے شیعیان کشمیر کے وقف جات سے متعلق کچھ شکست خوردہ افراد جن کا شیعوں کے اوقاف سے دور کا بھی عمل دخل نہیں کی طرف سے بیان بازی کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ شیعیان کشمیر کے اوقاف کی سرپرستی اورانتظام و انصرام شیعیان کشمیر ...

کرکوک میں پیشمرگہ فورس نے دی داعش کو بھاری شکست

کرکوک میں پیشمرگہ فورس نے دی داعش کو بھاری شکست
عراق سے موصولہ رپورٹ کے مطابق صوبہ کرکوک کے جنوبی علاقے میں دھشتگرد ٹولے داعش اور کرد فورس پیشمرگہ کے درمیان ہوئی جھڑپوں میں ۱۰۳ داعشی ہلاک اور ۱۴۰ زخمی ہوئے ہیں۔کرد فورس کے جنرل کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ داعش کو جنوبی کرکوک پر حملہ کرنے سے روک دیا ...