اردو
Wednesday 24th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

اگلے دس سالوں میں برطانیہ میں اکثریت مسلمانوں کی ہوگی,سروے

اگلے دس سالوں میں برطانیہ میں اکثریت مسلمانوں کی ہوگی,سروے
برطانیہ میں کی گئی مردم شماری سے انکشاف ہوا ہے کہ اگلے دس سالوں میں برطانیہ کی زیادہ آبادی اسلام کی قیادت کریگی جس کی وجہ برطانیہ میں تیزی سے بڑھ رہی مسلم آبادی ہیں۔ مردم شماری کے مطابق برطانیہ میں عیسائیت کا زوال ہورہا ہے جبکہ دس میں سے ایک برطانوی ...

پیغمبر اسلام (ص)کے پیروکاروں کی سب سے بڑا فریضہ عملی اتحادکا قیام ہے

پیغمبر اسلام (ص)کے پیروکاروں کی سب سے بڑا فریضہ عملی اتحادکا قیام ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے رسول اللہ (ص) اور امام صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کل انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہان ، اسلامی نظام کے اعلی اہلکاروں ، اسلامی وحدت کی بین الاقوامی ...

افغانستان میں داعش کے ہاتھوں بچوں کا قتل عام

افغانستان میں داعش کے ہاتھوں بچوں کا قتل عام
صوبہ ننگرہار کی صوبائی کونسل کی رکن نیلوفرعزیز نے کہا کہ ابھی یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ داعش نے کتنے افغان بچوں کا قتل عام کیا اور کتنی خواتین کو یرغمال بناکر وہ اپنے ساتھ لے گئے ہیں - البتہ داعش اور افغان فوج کے درمیان ہونے والی لڑائی میں داعش کے اکیس ...

کا تحریک انصار اللہ کے رکن کی شہادت پر تعزیتی پیغام

کا تحریک انصار اللہ کے رکن کی شہادت پر تعزیتی پیغام
ابنا نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر حجت الاسلام و المسلمین حسینی عارف نے یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک رکن کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے شہید کے بھائی کو تسلیت و تعزیت پیش کی۔شہید کے بھائی سید صادق الشرفی کے نام جاری کئے گئے اس تعزیتی پیغام میں ...

تہران ميں قرآن کريم کي بين الاقوامي نمائش

تہران ميں قرآن کريم کي بين الاقوامي نمائش
صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدي نژاد نے کہا ہے کہ قران کريم پوري انسانيت کے لئے کتاب ہدايت ہے-  ابنا: يہ بات انہوں نے جمعے  کي شام تہران ميں قران کريم کي اکيسويں بين الاقوامي  نمائش کي افتتاحي تقريب سے خطاب کرتے ہوئے کہي- صدر احمدي نژاد نے قران کريم کو ...

مكہ مكرمہ میں عنقريب «دعوت اسلام» ریڈيو كی نشريات كا آغاز

مكہ مكرمہ میں عنقريب «دعوت اسلام» ریڈيو كی نشريات كا آغاز
بين الاقوامی گروپ: قرآن مجيد كی تلاوت اور اسلامی تعليمات كے بارے میں آگاہی كے لیے مكہ مكرمہ میں محرم الحرام كے آغاز كے ساتھ ہی "دعوت اسلام" ریڈيو كی نشريات كا آغاز ہوجائے گا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق محرم الحرام كے ...

لفظ اللہ كو نماياں كرنے پر غانا كے مسلمان فٹبالر كو جرمانے كی سزا

لفظ اللہ كو نماياں كرنے پر غانا كے مسلمان فٹبالر كو جرمانے كی سزا
بين الاقوامی گروپ : غانا كی فٹبال ٹيم كے مسلمان كھلاڑی "واكاسو مبارك" جنہوں نے مالی كے خلاف گول كرنے كے بعد اپنے شرٹ پر لكھی "اللہ اكبر" كی عبارت كو ظاہر كيا تھا ، امپائر كی جانب سے ييلو كارڈ ملنے پر اگلے ميچ سے باہر ہو گئے ہیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ...

دشمنوں اور تکفیری دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے : حزب اللہ

دشمنوں اور تکفیری دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے : حزب اللہ
لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے کہا ہے کہ دشمنوں اور تکفیری دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے حزب اللہ کی مجلس عامہ کے نائب سربراہ شیخ نبیل فاروق نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت دہشت گردوں اور مسلح گروہوں کے مقابلے میں ایک لمحے کے لئے بھی غفلت نہیں ...

شہید بہشتی یونیورسٹی کے تعاون سے؛ حرم امیرالمؤمنین (ع) میں سیدہ فاطمة الزھرا(س) کے نام گرامی سے موسوم صحن کا توسیعی منصوبہ

شہید بہشتی یونیورسٹی کے تعاون سے؛  حرم امیرالمؤمنین (ع) میں سیدہ فاطمة الزھرا(س) کے نام گرامی سے موسوم صحن کا توسیعی منصوبہ
  نجف اشرف میں آستان امیرالمؤمنین کے تعمیراتی شعبے نے اعلان کیا ہے کہ اس ادارے نے صحن سیدہ فاطمةالزھراء سلام اللہ علیہا کی 56 ہزار میٹر مربع تک توسیعی منصوبے کے لئے ابتدائی کام مکمل کرلیا ہے۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آستان ...

مساجد پر حملے جاری: آل خلیفہ اور آل سعود کے گماشتوں نے مسجد امام صادق (ع) کو توڑ کر لوٹ لیا

مساجد پر حملے جاری:  آل خلیفہ اور آل سعود کے گماشتوں نے مسجد امام صادق (ع) کو توڑ کر لوٹ لیا
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آل خلیفی غاصبین اور آل سعود کے قابضین کے کرائے کے گماشتوں نے بحرین میں بیوت اللہ (مساجد)، اولیاء اللہ کے مزارات اور امام بارگاہوں کی توہین کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج منامہ کے نواحی قصبے الدراز میں ...

یمن پر جاری شرم آور سعودی مظالم کے خلاف ہزاروں یمنیوں کا مظاہرہ

یمن پر جاری شرم آور سعودی مظالم کے خلاف ہزاروں یمنیوں کا مظاہرہ
یمن کے ہزاروں شہریوں نے سعودی عرب کے مظالم جاری رہنے کے خلاف مظاہرہ کیا ...

کربلا میں زائرین کی موجودگي دشمنوں کی مایوسی کا سبب

کربلا میں زائرین کی موجودگي دشمنوں کی مایوسی کا سبب
کی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمیٰ حسین نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ غیر ملکی ٹی وی چینلوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہےکہ کربلا میں سید الشہداء اور آپ کے ساتھیوں کے چہلم کے موقع پر ماضی سے کہیں زیادہ زائرین سوگواری میں شرکت کریں گے ۔ آیت اللہ حسین نوری ...

امریکہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے لئے انتہا پسند وہابی نظریہ اسلام کو پھیلانا شروع کردیا ہے

امریکہ نے مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے لئے انتہا پسند وہابی نظریہ اسلام کو پھیلانا شروع کردیا ہے
خبررساں ایجنسی شبستان کے مطابق پیروز مجتھد زادہ نے خلیج فارس کے ماحولیات اور جیوپالیٹیکل پوزشن کے زیر عنوان جزیرہ قشم میں منعقدہ عالمی کانفرنس میں کہا کہ امریکہ نے شیعہ اورسنی مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے لئے انتھا پسند وہابی نظریہ اسلام ...

پاکستان کے ممتاز قانون داں عبد الحفیظ پیرزادہ کا انتقال

پاکستان کے ممتاز قانون داں عبد الحفیظ پیرزادہ کا انتقال
عبدالحفیظ پیرزادہ کو کچھ عرصہ پہلے معدے کی تکلیف کے باعث لندن کے قریب رائل برک شائراسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ان کی عمر بچھتر برس تھی۔ ان کا تعلق سندھ کے بااثر خاندان سے تھا اوران کے والدعبدالستار پیر زادہ سندھ کے وزیر اعلی رہ ...

دنیا بھر کے اہل علم و ادب نے آج اقبال ڈے بڑے احترام سے منایا

دنیا بھر کے اہل علم و ادب نے آج اقبال ڈے بڑے احترام سے منایا
  اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے  بیدار کر کے ایک آزاد مملکت کا تصور دینے والے مصور پاکستان، ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال جیسی شخصیت صدیوں بعد پیدا ہوتی ہے۔علامہ اقبال کے شعری مجموعوں میں بانگ درا، ضرب کلیم، بال جبرئیل، اسرار خودی، ...

امريكا ؛ مساجد میں تفسير قرآن سے متعلق دروس منعقد ہوں گے

امريكا ؛ مساجد میں تفسير قرآن سے متعلق دروس منعقد ہوں گے
بين الاقوامی گروپ : امريكہ كی كچھ مساجد میں قرآن كريم كی تفسير سے متعلق باقاعدہ طور پر نشستیں منعقد ہوں گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سایٹ «sunniforum»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ قرآنی محافل ۱۹ ستمبر كو شروع ہو ...

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ "الشہاب اول" فوجی مشقوں کا آغاز

پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ "الشہاب اول" فوجی مشقوں کا آغاز
کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان  "الشہاب اول"  کے نام سے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ " آئی ایس پی آر"  کے مطابق پاكستان اور سعودی عرب کے درمیان خصوصی فورسز ...

مسلمان خواتین کے جرائد کے پہلے بین الاقوامی فیسٹیول میں "مسلمانکا"جریدے کی چیف ایڈیٹرکی شرکت

مسلمان خواتین کے جرائد کے پہلے بین الاقوامی فیسٹیول میں
سماجی:روسی زبان کے جریدے"مسلمانکا"کی چیف ایڈیٹرمحترمہ گلنارجمال ،مسلمان خواتین کے جرائد کے پہلے بین الاقوامی فیسٹیول میں شرکت کے لیے ایرا ن آرہی ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق روس میں مسلم خواتین کے واحد روسی زبان کے جریدے ...

الشرقیه کی شیعہ مساجد بند کی جارہی ہیں

 الشرقیه کی شیعہ مساجد بند کی جارہی ہیں
سعودی حکام نے منطقة الشرقیہ میں اہل تشیع کی مساجد بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں.اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق الشرقیہ کے علاقے میں اہل تشیع کی چوتهی مسجد بهی بند کردی گئی ہے. سعودی حکام کی جانب سے شیعہ مساجد کی بندش کی ہدایات جاری ...

آیت اللہ العظمی خامنہ ای: بڑے فیصلوں میں وحدت قائم رہنی چاہئے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای:  بڑے فیصلوں میں وحدت قائم رہنی چاہئے
نظام اسلامی کے اعلی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ بڑے فیصلے کرتے وقت وحدت و یکجہتی کی حفاظت کا خیال رکھیں۔ ہل البیت نیوز ایجنسی کے مطابق کل (بروز اتوار) انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے نائبین اول، اعلی قومی سلامتی ...