اردو
Wednesday 24th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

الشرقیه کی شیعہ مساجد بند کی جارہی ہیں

 الشرقیه کی شیعہ مساجد بند کی جارہی ہیں
سعودی حکام نے منطقة الشرقیہ میں اہل تشیع کی مساجد بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں.اہل البیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق الشرقیہ کے علاقے میں اہل تشیع کی چوتهی مسجد بهی بند کردی گئی ہے. سعودی حکام کی جانب سے شیعہ مساجد کی بندش کی ہدایات جاری ...

آیت اللہ العظمی خامنہ ای: بڑے فیصلوں میں وحدت قائم رہنی چاہئے

آیت اللہ العظمی خامنہ ای:  بڑے فیصلوں میں وحدت قائم رہنی چاہئے
نظام اسلامی کے اعلی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: انتظامیہ، عدلیہ اور مقننہ بڑے فیصلے کرتے وقت وحدت و یکجہتی کی حفاظت کا خیال رکھیں۔ ہل البیت نیوز ایجنسی کے مطابق کل (بروز اتوار) انتظامیہ، مقننہ اور عدلیہ کے نائبین اول، اعلی قومی سلامتی ...

شام میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں نے 6 ہزار عورتوں کی عصمت دری کی

 شام میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں نے 6 ہزار عورتوں کی عصمت دری کی
    حقوق انسانی کی ایک عالمی تنظیم کے مطابق شام میں القاعدہ سے وابستہ دہشت گردوں کی جانب سے خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اور القاعدہ دہشت گرد تنظیم سے وابستہ دہشت گردوں نے گذشتہ دو برس میں 6 ہزار خواتین کی عصمت دری کی ہے۔  ابنا: حقوق ...

سعودی جاہل اور نادان کو یمن میں بے نتیجہ جنگ کو ختم کر دینا چاہئے : جابری انصاری

سعودی جاہل اور نادان کو یمن میں بے نتیجہ جنگ کو ختم کر دینا چاہئے : جابری انصاری
صادق حسین جابری انصاری کا کہنا تھا کہ یمن کےعوام سعودی عرب کے حکام کی نادانی اور جارحیت کی بھینٹ چڑھے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب یمن کو سابقہ حالت پر لے جانے کاخواب دیکھ رہا تھا لیکن وہ خود یمنی عوام کے ساتھ براہ راست جنگ میں الجھ کر رہ گیا ...

رياست آئيووا میں غير مسلموں كو اسلام سے آشنا كروانے كا منصوبہ

رياست آئيووا میں غير مسلموں كو اسلام سے آشنا كروانے كا منصوبہ
بين الاقوامی گروپ : امريكی رياست آئيووا كی مسجد غير مسلموں كو اسلام سے آشنا كروانے كے لیے ہر ہفتے جمعہ كے دن مسجد كے دروازے تمام شہريوں كے لیے كھول دے گی ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے “AJIB”سے نقل كيا ہے یہ تجويز رياست آئيووا كے رہاشی اور نو ...

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر وحید الرحمان طالبان کی فائرنگ سے شہید
پروفیسر وحید الرحمن پر قاتلانہ حملہ کی خبر کے بعد جامعہ کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی گئی ...

عراق کے سیاسی بحران کے بارے میں آیت اللہ حائری کا انتہائی سخت بیان

عراق کے سیاسی بحران کے بارے میں آیت اللہ حائری کا انتہائی سخت بیان
واضح رہے کہ کئی مہینوں سے عراق میں جہاں ایک طرف داعش کے حملوں کا زور ہے اور عوام دھشتگردوں کا مقابلہ کرنے میں مصروف پیکار ہیں وہاں دوسری طرف سیاسی رہنماوں میں شدید رسہ کشی جاری ہے حتیٰ ایک ساسی گروہ نے گزشتہ ہفتے بغداد کے گرین زون میں داخل ہو کر ...

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ واعظ طبسی کی رحلت پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا آیت اللہ واعظ طبسی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے حرم مطہر رضوی کے متولی اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن آیت اللہ واعظ طبسی کی رحلت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔اس پیغام میں آیا ہے کہ مرحوم آیت اللہ طبسی عالم ربانی، عارف باللہ اور معنوی درجات پر فائز تھے ...

نیویارک، امتیازی سلوک کے خلاف مظاہرے جاری

نیویارک، امتیازی سلوک کے خلاف مظاہرے جاری
۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں انسانی حقوق کے کارکن گزشتہ کئی ہفتوں سے امریکی پولیس کی جانب سے طاقت کے بیجا استعمال کے خلاف احتجاج اور مظاہرے کر رہے ہیں۔ نیویارک کے میئر نے مظاہرین سے درخواست کی تھی کہ اپنا احتجاج بند کر دیں جسے مظاہرین نے مسترد کر ...

برطانیہ كے وزيرتعليم نے برطانوی اسكولوں میں قرآن كريم كے نسخے تقسيم كرنے كا حكم دے ديا

برطانیہ كے وزيرتعليم نے برطانوی اسكولوں میں قرآن كريم كے نسخے تقسيم كرنے كا حكم دے ديا
بين الاقوامی گروپ : برطانوی وزير تعليم نے اعلان كيا ہے ۔اسكولوں میں قرآن كريم كے نسخوں كی تقسيم كی اجازت ہے اور ڈونرز اسلام كی مقدس كتاب كے نسخے اسكول میں تقسيم كرسكتے ہیں ايران كی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿Telegraph﴾ اخبار سے نقل كيا ہے مائيكل گوو ...

کینیڈا کے شہر گلف کی مسجد کے دروازوں کو غیر مسلموں کے لیے کھول دیا گیا ہے

کینیڈا کے شہر گلف کی مسجد کے دروازوں کو غیر مسلموں کے لیے کھول دیا گیا ہے
بین الاقوامی:کینیڈا کے شہر گلف کے اسلامی معاشرے کے اراکین نے شدت پسندوں کے اسلام مخالف اقدامات کا مقابلہ کرنے کی غرض سے غیر مسلموں کے لیے مسجد کے دروازوں کو کھول دیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ctvnews سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گلف شہر کی مسجد کی ...

مسلم يونين فرانس كی طرف سے مسجد كو نذر آتش كرنے كی مذمت

مسلم يونين فرانس كی طرف سے مسجد كو نذر آتش كرنے كی مذمت
  بين الاقوامی گروپ: مسلم يونين فرانس نے ايك بيانیہ جاری كيا ہے جس میں "زيكشو" شہر كی مسجد كو نذر آتش كرنے كی مذمت كی گئی ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "lermf" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ فرانس كی مسلم يونين نے فرانس كے جزيرہ كرس كے شہر زيكشو ...

ہندوستان میں اسلامی سکولوں کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ

ہندوستان میں اسلامی سکولوں کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ
بین الاقوامی:ہندوستان کے وزیر ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ نے مسلمان اسٹوڈنٹس کے لیے اسپیشل اسلامی سکولوں کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر ہیومن ریسورس ڈیویلپمنٹ قابیل سیبال نے اس ملک کے ...

عالمی یوم قدس کی ایک عظیم الشان ریلی سے سید حسن نصر اللہ کا خطاب

عالمی یوم قدس کی ایک عظیم الشان ریلی سے سید حسن نصر اللہ کا خطاب
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کی ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) کا رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا ...

جرمن مسلمانوں كے توسط سے تہذيبوں كے درميان رابطے كے لیے مذہبی اور ثقافتی كمپليكس كی تعمير

جرمن مسلمانوں كے توسط سے تہذيبوں كے درميان رابطے كے لیے مذہبی اور ثقافتی كمپليكس كی تعمير
بين الاقوامی گروپ : جرمن مسلمانوں كی سپريم كونسل نے برلن میں "تہذيبوں كے درميان رابطہ اور ہم فكری" كے عنوان سے مذہبی اور ثقافتی كمپليكس تعمير كرنے كا فيصلہ كيا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «islametinfo»، كے حوالے سے ...

سال ۲۰۱۲ كے دوران دبئی میں ۱۹۰۷ افراد کا قبول اسلام

سال ۲۰۱۲ كے دوران دبئی میں ۱۹۰۷ افراد کا قبول اسلام
بين الاقوامی گروپ : خبری ذرائع كے مطابق سال ۲۰۱۲ كے دوران دبی میں ۱۹۰۷ افرد نے اسلام قبول كيا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «islametinfo»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ امارات كے "دارالبر" سينٹر سے منسلك مركز ...

بوکوحرام کا نائیجیریا کے ایک فوجی اڈے پر حملہ

بوکوحرام کا نائیجیریا کے ایک فوجی اڈے پر حملہ
فوج کے ایک افسر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے فوجی اسلحہ کم ہونے کی وجہ سے بوکوحرام کے افراد کا حملہ پسپا نہیں کر پائے۔ اس افسر نے مزید کہا کہ دسیوں فوجی بوکوحرام کے افراد سے بھاگ کر نائیجر دریا میں کود گئے کہ جن میں سے بائیس کی لاشیں اب تک نکالی جا چکی ...

فرانس کی دو مساجد میں چوری

فرانس کی دو مساجد میں چوری
بین الاقوامی: فرانس کے شہر "کولمر" اور "پیرس" کی دو مساجد میں آدھی رات کے وقت چوری ہوئی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے فرانس کی نیوز ایجنسی کے حوالے سے خبرشائع کی ہے کہ فرانس کے شہر کولمر اور پیرس کی دو مساجد میں آدھی رات کے وقت چوری ہوئی ہے۔ پیرس میں ...

ثقافتی تبادلے تہران اور نئی دہلی کے دو طرفہ تعلقات میں فروغ کا باعث

ثقافتی تبادلے تہران اور نئی دہلی کے دو طرفہ تعلقات میں فروغ کا باعث
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایران ہندوستان پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ جواد جہانگیرزادہ نے تہران میں ہندوستانی سفیر شری واستو سے ملاقات میں کہا کہ دونوں ملکوں کے تاریخی روابط بالخصوص ثقافتی تبادلے نے ہمیشہ ہی دونوں ملکوں کے درمیان ...

عراق ، بیجی آئل ریفائنری پر داعش کا حملہ ناکام

عراق ، بیجی آئل ریفائنری پر داعش کا حملہ ناکام
...