اردو
Monday 22nd of July 2024
معاشره
ارسال پرسش جدید

تفرقے کے علل و اسباب

تفرقے کے علل و اسباب
شرک شرک آمیز افکار انسانوں کو تقسیم کر دیتے ہیں۔ جس معاشرے کی بنیاد مشرکانہ عقیدے پر ہو اس میں انسان ایک دوسرے سے جدا اور ایک دوسرے کے لئے اجنبی اور مختلف طبقات میں تقسیم ہوں گے۔ جب مشرک معاشرے میں سر آغاز وجود اور پورے عالم پر مسلط و محیط ہستی سے ...

جنت البقیع کو منہدم کرنے کی مناسبت سے

جنت البقیع کو منہدم کرنے کی مناسبت سے
بقیع کی قبروں کو منہدم کرنے کی اصل وجہ وہابیت کا اسلام کو غلط سمجھنا ہے۔ اسلامی بحثوں کی بنیاد توحید اور شرک پر متوقف ہے ، لیکن وہابی حضرات ان دونوں مسئلوں کی ایسی غلط اور بیہودہ تعریف کرتے ہیں جس سے اسلام کا کوئی واسطہ نہیں ہے ، اس مسئلہ میں دنیا کے ...

اسلامی بیداری 1

اسلامی بیداری 1
  اسلامی بیداری کو مسلمان احیاء اسلام ، تحریک اسلامی اور اسلام دشمن مغربی عناصربنیاد پرستی سے تعبیر کررہے ہیں۔ اسلامی بیداری کی تاریخ ایک صدی پرانی ہے ۔ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی نے عالمی سطح پر اسلامی بیداری میں تازہ روح پھونکی اور دنیا ...

حرمت شراب' قرآن و حدیث کی روشنی میں

حرمت شراب' قرآن و حدیث کی روشنی میں
تاریخ معاصر میں ہر موضوع پر اظہار خیال کرنے کے لئے اس کے متخصصین و ماہرین سے رجوع کیا جاتا ہے اور کسی کو بھی غیرمتعلقہ موضوع پر بولنے کی دعوت نہیں دی جاتی سوائے دینی موضوعات کے اور صد افسوس کہ صرف دین اسلام ہی ہے جو بیرونی یلغار کا بھی سامنا کررہا ہے ...

والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں

والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں
سوم  :  والدین کے حقوق مکتب آل محمدمیں       آئمہ نے قرآن کریم کی ان توجہات اور پیغمبر کے ان فکری اور تربیتی اقوال وافعال کو ایک نئی روح بخشی ہے اور انہیں ایک نیا ولولہ عطا کیا ہے کیونکہ سب میدانوں میں امت کی تعمیر و ترقی کا بوجھ انہیں کے کندھے پے رہا ...

ملت تشیع کو بدنام کرنے کی سازش ۔ ملت تمام تر پروپیگنڈے کو رد کرتی ہے

ملت تشیع کو بدنام کرنے کی سازش ۔ ملت تمام تر پروپیگنڈے کو رد کرتی ہے
  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس جنگ میں ملت تشیع سے ہمدردی رکھنے والے افراد کے سامنے پروپینڈے اور میڈیا کے زریعے ملت تشیع کا وقار، عزت و احترام ختم کیا جائے گا۔عام فہم انسان کے زہنوں میں سوشل میڈیا، الکٹرونک میڈیا اور انٹر نیٹ کے زریعے ملت تشیع کے خلاف ...

میاں بیوی کے باہمی حقوق

میاں بیوی کے باہمی حقوق
تیسری فصل : میاں بیوی کے باہمی حقوق پہلی بحث : زوجہ کے حقوق       درحقیقت خاندان ایک چھوٹامعاشرہ ہے جودوافراد یعنی میاں بیوی کے ذریعے قائم ہے اورمعاشرہ لوگوں کی کثرت کانام نہیں ہے بلکہ ان باہمی تعلقات کانام ہے جن کا ہدف ایک ہو۔       قرآن کریم نے ان ...

والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات

والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات
والدین کی نافرمانی کےدنیامیں منفی اثرات       گذشتہ سطروں میں ہم نے والدین کی نافرمانی کے بعض اخروی اثرات ذکر کئے ہیں اورشایدان میں سے خاص خاص یہ تھے خدا تعالی کی ناراضگی،طاعات وعبادات کاقبول نہ ہوناوغیرہ اوراس بارے میں میں اہلبیت کی کثیر احادیث ...

اسراف : مسلم معاشرے کا ناسور

اسراف : مسلم معاشرے کا ناسور
ایسا خرچ جو کہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کے لیے کیاجائے یا مخلوق خدا کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کیاجائے یہ ضروری خرچ ہے البتہ انسانی زندگی میں ضروریات زندگی کے علاوہ دوسری قسم کا خرچ بھی داخل ہوگیاہے، جس کو اسراف کا نام دیاگیا ہے۔ جو خرچ بھی ...

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے آخری الفاظ

حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے آخری الفاظ
میں سکون خاطر، مطمئن دل ، خوش و خرم روح اور پرامید ضمیر کے ساتھ بہ فضل و کرم الٰہی بہنوں اور بھائیوں کی خدمت سے اجازت لے کر اپنے ابدی مقام کی طرف روانہ ہو رہا ہوں ۔ مجھے آپ کی نیک دعاؤں کی سخت ضرورت ہے اور خدائے رحمان و رحیم سے میری دعا ہے کہ وہ خدمت میں ...

داعش نے ولایت فقیہ کے مقابلے میں خلافت اسلامیہ کا اعلان کیا

داعش نے ولایت فقیہ کے مقابلے میں خلافت اسلامیہ کا اعلان کیا
ترجمہ و تلخیص: ...

يورپي معاشرے ميں عورت کے متعلق راۓ

يورپي معاشرے ميں عورت کے متعلق راۓ
يورپي معاشرے ميں عورت کے متعلق راۓعورت کی معاشرے میں اہمیت يورپي دانشوروں نے بھي عورت کے بارے ميں مختلف طرح کي آراء قائم کيں اور مختلف مقامات پر عورت کو اپنا موضوع بحث بنايا - مونٹسکو کہتا ہے کہ فطرت نے مرد کو طاقت دي ہے اور عقل و خرد سے نوازا ہے، ...

حضرت آية الله العظمی صافی گلپايگانی

حضرت آية الله العظمی صافی گلپايگانی
حضرت آیة اللہ العظمی صافی گلپایگانی سن ۱۳۳۷ ہجری قمری میں جمادی الاول کی ۱۱ تاریخ کوگلپایگان نامی شہرکے ایک روحانی خاندان میں پیدا ہوئ ے۔ ان کے والدآیة اللہ اخوندملامحمدجوادگلپایگانی ایک بہت بڑے عالم دین تھے انہوں نے بہت سی کتابیں لکھی ہیں۔ آیة ...

بچے کااچھے نام کاحق

بچے کااچھے نام کاحق
۲۔بچے کااچھے نام کاحق       بعض نام نہایت خوبصورت اوراعلی معانی اورحسین احساسات کے آئینہ دار ہوتے ہیں اورصاحب نام کی طرف ایسے جذب کرتے ہیں جیسے پھولوں کی تیز خوشبو شہدکی مکھی کوجذب کرتی ہے لیکن بعض نام اس قدر قبیح اوربے معنی ہوتے ہیں کہ ان کوسن ...

امت کے اتحاد کی حفاظت کے لئے اسلام کا منصوبہ

امت کے اتحاد کی حفاظت کے لئے اسلام کا منصوبہ
وحدت امت اسلامی ایک ایسا موضوع نہیں جو اس صدی کے آخر میں مطرح ہوا ہو ، بلکہ کلمہ توحید اور توحید کلمہ کی طرف دعوت دینااسلام کی بنیادی دعوت میں شمار کیا جاتا ہے ۔ چنانچہ اس ضمن میں قرآن مجید کے نصائح ،فرامین، کفار اور دشمنوں کی صفوں کی حد بندی کرنے کی ...

مومن کی شان

مومن کی شان
مومن کی شان اللہ کی قضا کے آگے بسر تسلیم خم کر دینا ہی مومن کی شان ہے علی بن حسین علی بن ابی طالب کا ایک لڑکا فو ت ہو گیا علی بن حسین بیٹے کی موت پر غمزدہ ہوئے اور نہ ہی جزع فزع کیا۔ ایک آدمی نے علی بن حسین سے کہا: اے علی! آپ کا صاحبزادہ ، جگر کا ٹکڑا ، ...

ولایت فقیہ نہ ہو تو

ولایت فقیہ نہ ہو تو
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی نے ایک نشست  میں مدرسۂ فیضیہ میں ولایت فقیہ کی علمی تشریح کی پانچویں سلسلہ وار نشست میں شریک علماء، فضلاء اور طلبہ سے خطاب میں ولایت فقیہ کی بحث پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: ہمارا نظام ولایت فقیہ کے مسئلے سے پیوستہ ہے اور اگر ...

ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی

ہندو مذہب میں خدا کا تصور و اجتماعی طبقہ بندی
  خدا کے بارہ میں کسی نہ کسی طرح کا اعتقاد اور تصور، بلا شبہ ہر دین کی بنیاد و اساس میں داخل ہے یعنی ہر ایک کسی ایسے عامل یا عوامل پر یقین رکھتا ہے جو خلقت میں موثر اور نظام کائنات کو استوار رکھنے کا ذمہ دار نیز عبادت و پرستش کا سزوار ہے ۔ لیکن آسمانی ...

مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق

مسلمانوں کے ایک دوسرے پر حقوق
مختلف طبقوں، درجوں اور مقاموں سے تعلق رکھنے کے باوجود مسلمانوں میں بھائی چارہ قائم کرنے کی ترغیب مذہب اسلام کی سب سے بڑی اور سب سے اچھی ترغیبوں میں سے ہے چنانچہ آج کے اور پچھلے مسلمانوں کا سب سے زیادہ بے وقعت اور ذلیل کام یہ ہے کہ انہوں نے اس اسلامی ...

خیانت کے خطرات

خیانت کے خطرات
اس میں کوئی شک نھیں ھے کہ ھمارے آج کے معاشرے میں جو فساد و انحراف پایا جاتا ھے اس کی مختلف علتیں ھیں لیکن جب ھم ان علل و اسباب کو تلاش کرتے ھیں جن کی وجہ سے معنوی افلاس ، اخلاقی پستی ، روحانی کمزوری جوھمارے معاشرے میں پیدا ھوئی ھے تو معلوم ھوتا ھے کہ اس ...