اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید

شام میں حزب اللہ کے مجاہدین پر صیہونی رژیم کا ہوائی حملہ، عماد مغنیہ کا بیٹا شہید
حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے علاقے قنیطرہ میں واقع گاوں مزرعۃ الامل کا دورہ کر رہے تھے کہ صیہونی رژیم نے ان پر حملہ کر دیا اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک کے کچھ مجاہد شام کے ...

امريكہ میں مختلف اديان كے پيروكاروں كی طرف سے ختم قرآن

امريكہ میں مختلف اديان كے پيروكاروں كی طرف سے ختم قرآن
بين الاقوامی گروپ:امريكہ كی رياست كيليفورنيا میں قرآن مجيد كی حمايت میں مختلف اديان كے پيروكاروں نے ختم قرآن كی محفل كا انعقاد كيا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "wral" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس محفل قرآن كا متن عربی ...

فرانس،دوران ڈرائیونگ نقاب پہننے پر مسلمان خاتون کو جرمانہ

فرانس،دوران ڈرائیونگ نقاب پہننے پر مسلمان خاتون کو جرمانہ
اسلام ٹائمز:فرانس کے شہر ننتیس میں پولیس نے اکتیس سالہ اینی کو نقاب پہن کر ڈرائیورنگ کرنے پر بائیس یورو جرمانہ عائد کیا۔الجزائر سے تعلق رکھنے والی خاتون کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ نقاب کے ساتھ ڈرائیونگ خطرناک ہے             پیرس:اسلام ٹائمز- آج ...

پاکستان؛ زلزلے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 132 ہو گئی

پاکستان؛ زلزلے میں جانبحق ہونے والوں کی تعداد 132 ہو گئی
پاکستان کے مختلف علاقوں میں 7.5 شدت کے زلزلہ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 132 ہوگئی ہے جبکہ 1000 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ...

اٹلی کی 14 مسجد میں استقبال ماہ رمضان کے سلسلہ میں جشن کی تقریبات کا اہتمام

اٹلی کی 14 مسجد میں استقبال ماہ رمضان کے سلسلہ میں جشن کی تقریبات کا اہتمام
بین الاقوامی: اٹلی کے شہر میلان میں مساجد یونین کے صدر نے کہا استقبال ماہ رمضان کے سلسلے میں اس شہر کی 14 مساجد میں جشن کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے انہوں نے کہا اس سال شہر میلان میں ایک مسجد میں نماز عید ادا کی جائے گی۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی ...

يوگنڈا میں آمد اسلام كے سلسلہ میں جشن كی تقريب

يوگنڈا میں آمد اسلام كے سلسلہ میں جشن كی تقريب
بين الاقوامی گروپ: براعظم افريقہ كے ملك يوگنڈا میں آمد اسلام كے سلسلہ میں ايك سو ستر سالہ جشن كی تقريب دارالحكومت كمپالا میں منعقد ہوئی ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "On Islam"نيوز ايجنسی سے نقل كيا ہے كہ یہ جشن، اسلامی عدالت و قانون سنٹر ...

تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شمولیت

تہران میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائشگاہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی شمولیت
گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے تہران میں لگائی گئی کتابوں کی اٹھائیسویں بین الاقوامی نمائشگاہ میں بھر پور حصہ لیا ہے۔اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے اس نمائشگاہ میں ۳ پویلین خود سے مخصوص کر کے معارف اہل بیت(ع) پر مبنی اپنی کتابوں ...

امریکہ میں اسلام فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے آیووا مسجد کی تحریک کا آغاز

امریکہ میں اسلام فوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے آیووا مسجد کی تحریک کا آغاز
بین الاقوامی: آیووا شہر کے مسلمانوں نے اس شہرکی مسجد میں ایک پروگرام منعقد کرکے فاکس نیوز جیسے میڈیا کے منفی پروپیگنڈوں کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آیووا شہر کے مسلمان قائدین نے اپنے امریکی ہمسائیوں کو اسلامی اعتقادات کی تعلیم دینے اوردین ...

مظفر گڑھ: ناصبی شرپسندوں کا اہل تشیع کے گھروں پر حملہ، علم مبارک کی بے حرمتی

مظفر گڑھ: ناصبی شرپسندوں کا اہل تشیع کے گھروں پر حملہ، علم مبارک کی بے حرمتی
ضلع مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں  ناصہبی وہابی شرپسندوں نے اہل تشیع کے گھروں پر حملہ کیا اور علم مبارک کی بے حرمتی بھی کی،ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ امان اللہ نامی وہابی  شرپسند نے اپنے چند وہابی  ساتھیوں کیساتھ قصبہ گجرات کی بستی دری میں پرامن اہل تشیع ...

بوسنیا میں قتل ہونیوالے 8 ہزار مسلمانوں کی یاد میں تقریب

بوسنیا میں قتل ہونیوالے 8 ہزار مسلمانوں کی یاد میں تقریب
بوسنیا میں1995 میں سرب فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے8 ہزار مسلمانوں کی یاد میں آج ہزاروں لوگ خصوصی تقریب میں جمع ہوئے۔  اس تقریب میں حال ہی میں شناخت کی گئی775 لاشوں کو دفن کیا گیا ۔ بوسنیا میں آج سرب فوج کے ہاتھوں8 ہزار مسلمانوں کے قتل عام کے15 سال مکمل ہو ...

ہمبرگ میں یورپ کے پہلے قرآنی مقابلوں کا آغاز

ہمبرگ میں یورپ کے پہلے قرآنی مقابلوں کا آغاز
یورپ کے پہلے دو روزہ قرآنی مقابلے آج جرمن کے شہر ہمبرگ میں شروع ہو رہے ہیں۔   ابنا: یورپ کے پہلے قرآنی مقابلوں کا اہتمام اسلامک سنٹر ہمبرگ کے زیر نظر کام کرنے والے دارالقرآن نے کیا ہے۔ یہ مقابلے حفظ، قرائت اور معانی و مفاہیم قرآنی کے موضوعات پر ...

برطانوی مسلمان اسلامی مالياتی نظام سے استفادہ كر سكیں گے

برطانوی مسلمان اسلامی مالياتی نظام سے استفادہ كر سكیں گے
  بين الاقوامی گروپ : برطانوی مسلمان شريعت اسلامی كے مطابق مالياتی نظام كے تحت اپنے مالی امور انجام دے سكیں گے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ "OnIslam" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اسلامی مالياتی پروگرام ايك نيا ...

رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور مزار شہداء پر حاضری

رہبر انقلاب اسلامی کی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم اور مزار شہداء پر حاضری
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گلزار شہداء میں حاضر ہوکر گرانقدر شہداء کو خراج تحسین پیش کیا اور سابق صدر شہید محمد علی رجائی اور سابق وزير اعظم محمد جواد باہنرکی قبور پر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش ...

خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا

خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا
مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے جمعرات کو آب زم زم اور عرق گلاب سے خانہ کعبہ کو غسل دینے کی سعادت حاصل کی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہر سال یکم شعبان کو خانہ کعبہ کو غسل دیا جاتا ہے۔ اس سال یکم شعبان کو خادم حرمین شریفین شاہ عبدالله کی جانب ...

رياض میں اسلامی مذاہب كے درميان گفتگو كے لیے مركز قائم كرنے كی تجويز

رياض میں اسلامی مذاہب كے درميان گفتگو كے لیے مركز قائم كرنے كی تجويز
بين الاقوامی گروپ : ۱۴ اگست كو سعودی عرب كے بادشاہ نے مكہ میں جاری اسلامی تعاون تنظيم كے اجلاس كے دوران رياض میں اسلامی مذاہب كے درميان دو طرفہ گفتگو كے لیے ايك مركز كے قيام كی تجويز دی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبرساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ويب سائیٹ ...

اسلامك يونيورسٹی اسلام آباد میں اسلامك آرٹ كی نمائش كا انعقاد

اسلامك يونيورسٹی اسلام آباد میں اسلامك آرٹ كی نمائش كا انعقاد
  بين الاقوامی گروپ : پاكستان كے دارالحكومت اسلام آباد میں گزشتہ دن ۲۹ مئی كو بين الاقوامی اسلامی يونيورسٹی میں اسلامك ڈيزائنگ اور خطاطی كی نمائش كا افتتاح ہوا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے ﴿Pakistan Today﴾ سے نقل كيا ہے یہ نمائش بين ...

پاکستان میں چیک پوسٹوں پر حملہ

پاکستان میں چیک پوسٹوں پر حملہ
 پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا گیا جس میں دہشت گردوں نے 2 چوکیوں کو نشانہ بنایا جس کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی ہے۔ ترجمان پاک فوج ...

استعماری طاقتیں، نوجوانوں کو علما سے دور کرنے کی سازش پر کاربند: آئی ایس او

استعماری طاقتیں، نوجوانوں کو علما سے دور کرنے کی سازش پر کاربند: آئی ایس او
آئی ایس او کے زیراہتمام مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں محسنین ملت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ عصر حاضر میں استعمار کی سازش ہے کہ نوجوان علما سے دور ہو جائیں، شہدا کا بنیادی کام مصنوعیت کے نظاموں سے ٹکرانا ہے، بابصیرت قیادت سادگی کے ساتھ ...

سوئیڈن میں پیروان اہل بیت مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کریں گے

سوئیڈن میں پیروان اہل بیت مجالس عزاداری امام حسین(ع) منعقد کریں گے
گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی سوئیڈن میں پیروان اہل بیت مجالس امام حسین(ع) منعقد کرکے محرم میں عزاداری کریں گے ایکنا نیوز- شعبہ یورپ - عشرہ اول کی مجالس، سوئیڈن میں امام علی(ع) اسلامی مرکز کے تعاون سے ہفتے کے دن سے شروع ہوں گیاسلامی مرکز کی اطلاع کے ...

عشق امام حسین (ع) نے مجھے شیعہ کر دیا: عیسائی جوان

 عشق امام حسین (ع) نے مجھے شیعہ کر دیا: عیسائی جوان
اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے شہر گرگان میں مقیم ایک عیسائی جوان، گزشتہ روز اس شہر کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام سے مشرف ہوا۔''ایوان میشنکو‘‘ نامی عیسائی جوان نے آیت اللہ سید کاظم نور مفیدی کے دفتر ...