اردو
Tuesday 26th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

الازہر یونیورسٹی کے اساتید کی حرم امام علی (ع) میں شرفیابی

الازہر یونیورسٹی کے اساتید کی حرم امام علی (ع) میں شرفیابی
مصر کے تبلیغی ادارے وجھۃ الحق کے سربراہ ڈاکٹر یوسف الرواب نے کہا: امام علی (ع) کے حرم کی زیارت کا مقصد الازہر یونیورسٹی کے اساتید اور حوزہ علمیہ نجف اشرف و مراجع کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور روابط کی فضا قائم کرنا ...

پاکستان؛ خیبر ایجنسی میں ۱۷ دھشتگرد ہلاک

پاکستان؛ خیبر ایجنسی میں ۱۷ دھشتگرد ہلاک
پاک افغان سرحد کے قریب خیبر ایجنسی میں پاکستانی فورسز کی فضائی کارروائی کے دوران 17 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فضائی کارروائی خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب کی گئی۔ آئی ایس ...

مذہبی انجمنوں اور ماتمی سنگتوں كی جانب سے قرآن كريم كی طرف توجہ نہ دينا انتہائی افسوسناك ہے:

مذہبی انجمنوں اور ماتمی سنگتوں كی جانب سے قرآن كريم كی طرف توجہ نہ دينا انتہائی افسوسناك ہے:
اخوان اقدم ؛ قرآنی فعاليتوں كا گروپ : قرآنی ثقافتی ادارے كے نائب مسئوول نے قرآنی محفلوں كی مشكلات كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا : آج مذہبی انجمنوں اور ماتمی سنگتوں كے پروگراموں میں قرآن كريم كا خلا انتہائی كربناك ہے حالانكہ چاہئیے تو یہ تھا كہ ذاكرين ...

اہل بیت(ع) عالمی اسملی کی اعلی کونسل کی رکن آیت اللہ آصفی دار دنیا سے انتقال کر گئے

اہل بیت(ع) عالمی اسملی کی اعلی کونسل کی رکن آیت اللہ آصفی دار دنیا سے انتقال کر گئے
۔ نجف اشرف میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی اعلی کونسل کے رکن آیت اللہ محمد مہدی آصفی دار فانی سے انتقال کر گئے۔مرحوم کے دفتر سے جاری شدہ اطلاعیہ حسب ذیل ہے:’’انا للہ و انا الیہ راجعون‘‘ملت ایران خاص طور پر ...

مانٹريال شہر كی مساجد كے دروازے غير مسلموں كےلیے كھول ديئے گئے

مانٹريال شہر كی مساجد كے دروازے غير مسلموں كےلیے كھول ديئے گئے
بين الاقوامی گروپ: غير مسلموں كو اسلام سے متعارف كروانے كےلیے مانٹريال شہر كی مساجد كے دورازے اتوار پانچ دسمبر كو غير مسلموں كے لیے كھلے رہیں گے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مانٹريال شہر كی مسلمان تنظيم كے سربراہ سلام ...

داعش کے ذریعے کیمیائی ہتھیار کے استعمال کی تصدیق

داعش کے ذریعے کیمیائی ہتھیار کے استعمال کی تصدیق
۔  سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ داعش نے جھڑپوں والے علاقوں میں متعدد بار کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔جان برینن کا کہنا تھا کہ داعش کے پاس کلورین اور اسی طرح مسٹرڈ گیس بنانے کی محدود صلاحیت موجود ہے۔ سی ...

شیعوں کے خلاف دھشتگردانہ کاروائیوں کی روک تھام پر سوچ بچار

  شیعوں کے خلاف دھشتگردانہ کاروائیوں کی روک تھام پر سوچ بچار
    اہلبیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ بین الاقوامی امور کی جانب سے دنیا میں شیعوں کے خلاف جگہ جگہ ہونے والی دھشتگردانہ کاروائیوں کی روک تھام پر سوچ بچار کرنے کے لیے گزشتہ روز اہلبیت(ع) عالمی اسمبلی کے مرکزی دفتر تہران میں ...

اسلامی دنيا كے ساتھ بہتر تعلقات كے قيام كے لیے كوشاں;چين

اسلامی دنيا كے ساتھ بہتر تعلقات كے قيام كے لیے كوشاں;چين
  بين الاقوامی گروپ: عوامی جمہوریہ چين عالم اسلام كےساتھ تعلقات كو فروغ ديكر چينی مسلمانوں كو درپيش مشكلات و مسائل كو حل كرنا چاہتا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق روزنامہ «Today’s Zaman» نے تحرير كيا ہے كہ محكمہ مذہبی ...

آیت اللہ نمر نے اپنی شہادت سے پہلے اپنی ماں سے کیا کہا؟

آیت اللہ نمر نے اپنی شہادت سے پہلے اپنی ماں سے کیا کہا؟
آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کے کچھ دیر بعد ان کی ویب سائٹ نے اس خط کو شائع کیا جو شہید نے شہادت سے پہلے اپنی ماں کو لکھا تھا۔اس ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شیخ نمر سزائے موت کے حکم کی خبر سننے کے بعد نہ صرف پریشان نہیں ہوئے بلکہ یہ جملہ کہہ کر کہ ...

نام نہاد خادم الحرمين پيغمبر اعظم (ص) كی توہين كرنے والوں پر پٹرول بند كر دیں

نام نہاد خادم الحرمين پيغمبر اعظم (ص) كی توہين كرنے والوں پر پٹرول بند كر دیں
سياسی گروپ : ادارہ بسيج مستضعفين كے سربراہ نے كہا : اگر سعودی شاہ حرم نبوی (ص) كا خادم كہلانے میں سچے ہیں تو ضروری ہے كہ اس توہين پر كم از كم ايك ماہ كے لیے امريكہ اور اس كے حاميوں پر پٹرول بند كر دیں ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اطلاع رساں ...

الجزائر كے حكومتی نمائندے نے قرآن كريم كی بے حرمتی كردی

الجزائر كے حكومتی نمائندے نے قرآن كريم كی بے حرمتی كردی
بين الاقوامی گروپ: الجزائر كے دارالحكومت الجزيرہ كی عدالت میں حكومتی نمائندے نے قرآن كريم كی بے حرمتی كی ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "sabr.cc" نيوز نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ اس انسپكٹر نے اپنے كاركن كے ذاتی سامان كی تفتيش كی۔ جب اس میں سے ...

ماہ مبارک رمضان قرب خداوندی حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے

ماہ مبارک رمضان قرب خداوندی حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے
یت اللہ قربان علی نجف آبادی نے شہر اراک میں درس اخلاق میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماہ مبارک رمضان سے استفادہ کی توفیق انسان کے لئے بہت بڑا اعزاز اور قرب خداوند حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس مبارک مہینے میں داخل ہونے کے لئے آمادگی ...

مسجد الاقصي ميں نمازعيدالفطر

مسجد الاقصي ميں نمازعيدالفطر
ہزاروں کي تعداد ميں فلسطيني مسلمانوں نے مسجد الاقصي ميں نماز عيد ادا کي  ابنا: دسيوں ہزار فلسطينيوں نے اتوار کو نماز عيد الفطر مسجد الاقصي ميں ادا کي  نماز ميں شريک لوگوں نے فلسطين کے سبھي گروہوں سے کہا کہ وہ عام دنوں اور ہر جمعہ کو بھي بيت المقدس ...

ایران و شام کے وزرائے خارجہ، باہمی دلچسپی کے مسائل پر غور

  ایران و شام کے وزرائے خارجہ، باہمی دلچسپی کے مسائل پر غور
    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سربراہی نشست کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے وزرا خارجہ نے باہمی دلچسپی کے مسائل بالخصوص شام کے بحران کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔     ایران و شام کے وزرائے خارجہ، باہمی دلچسپی کے مسائل پر غور ابنا: ...

مسلم معاشرہ كی نجات، ترويج قرآن میں مضمر ہے

مسلم معاشرہ كی نجات، ترويج قرآن میں مضمر ہے
حجۃ الاسلام رضا بہشتی فر قرآنی سرگرمياں گروپ: اسلامك تبليغاتی ادارہ بشرویہ كے سرپرست نے كہا ہے كہ اسلامی معاشرہ كی نجات كا واحد راستہ قرآن مجيد كی ترويج ہے۔ بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك تبليغاتی ادارہ بشرویہ ...

ایک سعودی شیعہ راہنما کی رہائی

 ایک سعودی شیعہ راہنما کی رہائی
حال ہی میں الخبر میں نماز با جماعت بپا کرنے کی پاداش میں گرفتار تین شیعہ راہنماؤں کی رہائی کے بعد اب چوتھی راہنما بھی رہا ہوگئے ہیں. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق منطقۃ الشرقیہ کے شیعہ راہنما،"حسن علي المكی"  جنہیں اپنے گھر میں ...

عالم اسلام خاموش تماشائی نسل پرستانہ صہیونی اقدامات کا تسلسل؛ مسجد الاقصی کا انہدام عنقریب

عالم اسلام خاموش تماشائی  نسل پرستانہ صہیونی اقدامات کا تسلسل؛ مسجد الاقصی کا انہدام عنقریب
صہیونی ریاست کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کو عنقریب منہدم کیا جائے گا۔     اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست کے ایک فوجی اہلکار "حان لیونی" نے مسجدالاقصی میں "مصلّی مروانی" کی ویرانی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ...

آذربائيجان اور پاكستان كا اسلامی ثقافت كی ترويج كيلئے ايك دوسرے كے ساتھ تعاون

آذربائيجان اور پاكستان كا اسلامی ثقافت كی ترويج كيلئے ايك دوسرے كے ساتھ تعاون
سماجی گروپ: حكومت پاكستان نے اسلامی ثقافت كی توسيع اور ترقی كيلئے آذربائيجان كی حكومت سے ہمكاری كا مطالبہ كيا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق آذربائيجان میں پاكستان كے سفير عنايت اللہ كاكر نے پاكستان كی حكومت اور ...

پاکستان؛ کوئٹہ سے سکیورٹی فورس کا ۱۴ افغان طالبان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

پاکستان؛ کوئٹہ سے سکیورٹی فورس کا ۱۴ افغان طالبان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
قانون نافذ کرنے والےادارے کے ایک سینئر عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ افغان طالبان کے اراکین کو کوئٹہ کے گنجان آبادی والے علاقے پشتون آباد کی ایک عمارت سے گرفتار کیا گیا اور انہیں بازپرس کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ...

اردن میں قائم فلسطينی پناہ گزين كيمپوں میں دارالقرآن كا افتتاح

اردن میں قائم فلسطينی پناہ گزين كيمپوں میں دارالقرآن كا افتتاح
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن میں قائم فلسطينی پناہ گزين كيمپوں میں قرآنی سنٹر دارالقرآن كا افتتاح ہو گيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا نے كويتی روزنامہ "القبس" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اردن میں قائم دو فلسطينی پناہ گزين كيمپوں میں قرآنی ...