اردو
Tuesday 26th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

امریکہ میں انسانی حقوق کی پامالی کا اعتراف

امریکہ میں انسانی حقوق کی پامالی کا اعتراف
یہ ایسی حالت میں ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے پیر کے روز جنیوا اجلاس میں، امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر نکتہ چینی کی ہے۔ اس اجلاس میں امریکہ میں انسانی حقوق کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اراکین ...

فرانس ؛ حكومت كی جانب سے مسلمانوں كے سالانہ اجتماع میں ركاوٹ ڈالنے كی كوشش

فرانس ؛ حكومت كی جانب سے مسلمانوں كے سالانہ اجتماع میں ركاوٹ ڈالنے كی كوشش
بين الاقوامی گروپ : فرانسوی حكومت نے ايك بيان كے ذريعے مسلمانوں كے سالانہ اجتماع میں شركت كی غرض سے فرانس آنے والے چار علماء كے داخلے پر پابندی لگا دی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «peopledaily»، كے حوالے سے نقل كرتے ...

ایک مسجد اور شہید; امریکہ اور اقوام متحدہ بحرین کے حوالے سے سنجیدہ نہيں ہیں

ایک مسجد اور شہید; امریکہ اور اقوام متحدہ بحرین کے حوالے سے سنجیدہ نہيں ہیں
ایک بحرینی سیاستدان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اقوام متحدہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سامنے سنجیدہ نہيں ہیں اور ان کی غیرسنجیدگی کی انتہا یہ ہے کہ بان کی مون کی طرف سے تشویش کے اظہار کے بعد آل خلیفہ حکومت نے مسجد امام حسن عسکری (علیہ السلام) کو شہید ...

علماء اہلسنت کے سربراہ یوسف قرضاوی کو سزائے موت کا حکم

علماء اہلسنت کے سربراہ یوسف قرضاوی کو سزائے موت کا حکم
قرضاوی نے الجزیرہ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا حکم باطل اور ناقابل نفاذ ہے ۔ واضح رہے کہ مصری عدالت نے کل مصر کے سابق صدر محمد مرسی اور علماء اہلسنت کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی سمیت اخوان المسلمین مصر کے کئی رہنماؤں کو موت کی سزا سنائي ہے۔ ...

بحرین؛ محرم کے پرچم اور عزاداری کے بینر نصب کرنے والوں پر سکیورٹی پولیس کا حملہ

بحرین؛ محرم کے پرچم اور عزاداری کے بینر نصب کرنے والوں پر سکیورٹی پولیس کا حملہ
بحرینی پولیس نے ملک کے مختلف علاقوں میں سیاہ پرچم اور عزاداری کے بینر نصب کرنے والوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ اس واقعے کے خلاف بحرین کی اکثریتی شیعہ آبادی میں زبردست اشتعال پیدا ہوا اور انہوں نے دارالحکومت منامہ کے نواحی علاقوں میں شدید مظاہرے ...

ریاستی انتظامیہ تقدس ماہ مبارک کو پامال کرنے سے گریز کرے: آغا حسن

ریاستی انتظامیہ تقدس ماہ مبارک کو پامال کرنے سے گریز کرے: آغا حسن
سرینگر/ ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؑ کے یوم وفات کی مناسبت سے مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں جمعہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جموں کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ اور سینئر حریت رہنما آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا کہ اسلام کی دعوت اور تبلیغ میں ...

تیل دیکھ تیل کی دھار دیکھ

تیل دیکھ تیل کی دھار دیکھ
کی رپورٹ کے مطابق نو جنوری کو سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک مسجد کے باہر سینکڑوں افراد کا مجمع رائف بداوی کو کوڑے لگتے دیکھ رہا تھا، رائف ایک سعودی بلاگر ہے جس نے اپنی ویب سائٹ پر حکومت کی بعض پالیسیوں اور کچھ سرکاری مفتیوں پر تنقید کی تھی۔ آزادی اظہار ...

حرم حضرت زینب(س)؛ حسینی عزاداروں کی میزبانی میں

حرم حضرت زینب(س)؛ حسینی عزاداروں کی میزبانی میں
بین الاقوامی گروپ: شام میں محرم کے لیے آنے والے زائرین حرم مطهر حضرت زینب(س) میں عزاداری کریں گے ایکنا نیوز- براثا نیوز کے مطابق مختلف ممالک سے ہزاروں عزادار حسینی ان دنوں حرم مطهر حضرت زینب(س)میں ماتم اور عزداری کررہے ہیںاس سال ایک نئی رونق کے ساتھ ...

تركی؛ حضرت فاطمہ زہرا(س) كی سيرت اور اخلاقی فضائل كے عنوان سے سيمينار

تركی؛ حضرت فاطمہ زہرا(س) كی سيرت اور اخلاقی فضائل كے عنوان سے سيمينار
فكر و نظر گروپ: حضرت فاطمہ زہرا(س) كی سيرت اور اخلاقی فضائل كے عنوان سے ، تنظيم "دانا خاتون" كے زير اہتمام استنبول شہر میں اہل بيت ہال میں منعقد ہوا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق یہ سيمينار وہاں كے مذہبی ماہرين اور عوام كی ...

اسلامی مرکز امام علی(ع) کو نذر آتش کئے جانے کی مذمت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بیان

اسلامی مرکز امام علی(ع) کو نذر آتش کئے جانے کی مذمت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا بیان
سویڈن کے شہر سٹاکہوم میں واقع اسلامی مرکز امام علی(ع) کو نذر آتش کئے جانے کے خلاف اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی نے ایک مذمتی بیان جاری کر کے اس دلسوز سانحہ کی مذمت کی۔اس بیان میں آیا ہے کہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اس دلسوز حادثہ کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسکے ...

ہنگری کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں پر تشدد

ہنگری کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں پر تشدد
شام میں دھشتگردوں کے ظلم سے بھاگ کر یورپین ممالک میں پناہ لینے والے تارکین وطن کو کئی جگہوں پر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ واضھ رہے کہ جرمنی کی طرف سے شامی اور عراقی پناہ گزینوں کی دروازے کھول دئے کے اعلان کے بعد شامیوں کی کثیر تعداد ہنگری کی سرحد ...

ایران پر پابندیاں لگانے میں کانگریس تحمل سے کام لے، اوباما

ایران پر پابندیاں لگانے میں کانگریس تحمل سے کام لے، اوباما
    جنیوا میں عالمی طاقتوں اورایران کے آج ہونے والے مذاکرات پرایک بار پھر دنیا بھر کی نظریں لگ گئی ہیں۔ جنیوا کا انٹر کانٹی نینٹل ہوٹل ایک بار پھر تیار ہے۔    ابنا: روم سے نکلتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ بہت پْرامید تھے۔ کہنے لگے کہ اگر نیک نیتی ...

غاصب صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی

غاصب صہیونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بے حرمتی
فلسطین کے ادارہ اوقاف نے اپنے بیانئے میں تحریر کیا ہے کہ صہیونی پولیس نے فلسطین کے ادارہ اوقاف کے سرپرست کے مطالبہ کو نظر انداز کرتے ہوئے مختلف یہودی بستیوں سے آئے ہوئے صہیونیوں کو مسجد الاقصی میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے تاکہ وہ  مسجد میں داخل ...

بنگلادیش میں ملک گیر ہڑتال

بنگلادیش میں ملک گیر ہڑتال
مھرنیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ملک گير ہڑتال کے باعث بنگلادیش کے ادارے اور بازار آج پیر کو بھی بند ہیں- بنگلادیش کی اپوزيشن لیڈر خالدہ ضياء کی کال پر بہترگھنٹے کی ملک گیر ہڑتال پورے ملک میں جاری ہے- بنگلادیش نیشنل پارٹی جس نے ایک سال قبل ہونے والے ...

ایران کے شمال مغرب میں 12 دہشتگرد ہلاک

ایران کے شمال مغرب میں 12 دہشتگرد ہلاک
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی بری فورسز نے ایران کے شمال مغربی علاقے میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ملک دشمن دہشتگرد گروہوں کی اسلامی انقلاب کے خلاف منصوبہ بندی ناکام بنادیا.سپاہ پاسداران كي بري فورسز كے كمانڈر بريگيڈيئر جنرل 'محمد پاكپور' ...

ایران میں آئیوری کوسٹ کے سفیر نے ابنا نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا

ایران میں آئیوری کوسٹ کے سفیر نے ابنا نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا
آئیوری کوسٹ کے سفیر نے ایک وفد کے ہمراہ آج صبح بروز سنیچر قم میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے دفتر کا دورہ کیا اور اس ادارے کی ثقافتی فعالیتوں کو قریب سے مشاہدہ ...

اسلامی ممالك كی جانب سے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد

اسلامی ممالك كی جانب سے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد
بين الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہی كانفرنس oic كے ممالك نے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد دی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Medya73" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic كے ركن ممالك جن میں تركی، سعودی عرب، قطر، كويت، امارات اور ...

رواں سال میں شیخ نمر کے بھتیجے کو بھی پھانسی دیئے جانے کا احتمال

رواں سال میں شیخ نمر کے بھتیجے کو بھی پھانسی دیئے جانے کا احتمال
سعودی عرب کے اخبار عکاظ نے اس بات کا احتمال ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب کے مزید چار باشندوں کو پھانسی دی جائے گی۔لبنانی ٹی وی چینل المنار نے بھی تاکید کی ہے کہ سعودی عرب میں پھانسی کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ دنوں مزید چار افراد کو سزائے موت دیئے جانے کا ...

مسجد میں خنزیر کا سر؛ برطانوی پولیس کے قصابوں سے تفتیش

مسجد میں خنزیر کا سر؛ برطانوی پولیس کے قصابوں سے تفتیش
کیمبریج کی ایک مسجد میں خنزیر کا سر پائے جانے کے بعد برطانوی پولیس قصابوں سے تفتیش کررہی ہے۔  اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق کیمبریج کی ایک مسجد میں خنزیر کا سر پائے جانے کے بعد برطانوی پولیس قصابوں سے تفتیش کررہی ہے۔  برطانوی ...

علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے

علامہ ساجد نقوی: جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے
کی رپورٹ کے مطابق علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا : جسٹس جاوید اقبال کا انتقال قوم کے لیے ایک عظیم نقصان ہے اور ملک ایک مفکر، قانون دان اور محب وطن پاکستانی سے محروم ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا : مرحوم کی عدل و انصاف اور ادب کے میدان میں ملّی خدمات ناقابلِ ...