اردو
Monday 25th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

کشمیر میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد

کشمیر میں امام خمینی(رہ) کی برسی پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد
بانی انقلاب اسلامی ایران آیت اللہ امام خمینی (رہ) کی 26 ویں برسی کے موقعہ پرہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہوٹل گرینڈ ممتاز سرینگر میں اہلسنت جوانوں کی طرف سے منعقدہ اپنی نوعیت کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کئی علمائے دین، مزاہمتی جماعتوں کے ...

ایران خلا میں سیٹلائٹ بھیج رہا ہے

ایران خلا میں سیٹلائٹ بھیج رہا ہے
کی رپورٹ کے مطابق ایران کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے امور کے نائب صدر ستاری نے اتوار کو بتایا کہ جلد ہی ایران ملک میں بنے سیٹلائٹ کو خلا میں روانہ کرے گا. ستاري نے اس سلسلے میں مزید معلومات نہیں دی، تاہم ایسی قیاس آرائیاں ہیں کہ 3 فروری کو اس سیٹلائٹ کو ...

بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا (س) میں شیعہ ہو گیا

بیلجئیم یونیورسٹی کا عیسائی استاد حرم امام رضا (س) میں شیعہ ہو گیا
اس نو مسلمان شخص نے کہا: حرم امام رضا (ع) بہت حیرت انگیز ہے یہ جگہ دوسری تمام جگہوں سے مختلف ہے میں یہاں پر بہت آرام و سکون کا احساس کر رہا ہوں گویا میں اس مقدس مقام پر فرشتوں کی آوازیں سن رہا ہوں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیلجئیم یونیورسٹی کے استاد ...

الجزائر ؛ پچاس سے زيادہ ممالك نے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كے لیے اپنی آمادگی ظاہر كر دی

الجزائر ؛ پچاس سے زيادہ ممالك نے بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شركت كے لیے اپنی آمادگی ظاہر كر دی
بين الاقوامی گروپ : الجزائر كے نائب وزير اوقاف و امور دينی نے ملك كے آٹھویں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں میں پچاس اسلامی ممالك كی شركت كی خبر دی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) نے كويت كی سركاری خبر رساں ايجنسی (kuna) كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے ...

آمریکہ کی جاپلین مسجد میں آگ لگائے جانے کے خلاف مظاہرہ

آمریکہ کی جاپلین مسجد میں آگ لگائے جانے کے خلاف مظاہرہ
بین الاقوامی: آمریکی ریاست میسوری میں جاپلین کے سکینڑون باشندوں نے اس علاقے میں ایک مسجد کوجلائے جانے کے خلاف اعتراض کرتے ہوئے مظاہرہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے روئٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آمریکی ریاست میسوری کے علاقے جاپلین کی ایک ...

جنوبی افغانستان میں کار بم دھماکہ، چھبیس افراد جانبحق

جنوبی افغانستان میں کار بم دھماکہ، چھبیس افراد جانبحق
افغانستان کے سیکورٹی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پیر اور منگل کی درمیانی شب، جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں ایک کار بم دھماکے میں بیس فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ اس دھماکے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد بھی مارے گئے ہیں۔ اس سے پہلے قندھار دھماکے میں ...

آیت اللہ مہدی آصفی کے چالیسویں پر عراقی وزیر اعظم کا خطاب

آیت اللہ مہدی آصفی کے چالیسویں پر عراقی وزیر اعظم کا خطاب
انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا: مرحوم آیت اللہ آصفی نے اپنی عمر کے چالیس سال بعثی حکومت کے مظالم کے مقابلے میں عراق کی مظلوم عوام کا دفاع کرنے میں صرف کئے ہم کبھی بھی ان کے اس جانثاری کو فراموش نہیں کر سکتے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی ...

کشمیر میں حریت رہنماؤں کا باہمی اجلاس، تحریک آزادی کو جاری رکھنے کا فیصلہ

کشمیر میں حریت رہنماؤں کا باہمی اجلاس، تحریک آزادی کو جاری رکھنے کا فیصلہ
رپورٹ کے مطابق کشمیری رہنماؤں سید علی شاہ گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، یاسین ملک اور مختلف جماعتوں اور گروہوں کے رہنماؤں نے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ کشمیری عوام کی تحریک کو بدستور آگے بڑھایا جائے گا۔ ان کشمیری رہنماؤں نے مسئلہ کشمیر کو مذاکرات ...

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام یوم امریکہ مردہ باد کی ریلیوں کا انعقاد

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام یوم امریکہ مردہ باد کی ریلیوں کا انعقاد
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں یوم مردہ باد امریکا و اسرائیل مناتے ہوئے ریلیوں کا انعقاد کیا گیا، شرکاء ریلیوں نے بینرز، کتبے اٹھا کر امریکا و اسرائیل کی اسلام دشمنی کے خلاف نعرے بازی کی اور امریکا کو دنیا بھر میں دہشت ...

استنبول كی نئی مسجد اس ش كا شھكار كہلائے گی

استنبول كی نئی مسجد اس ش كا شھكار كہلائے گی
سياسی سماجی گروپ : تركی كے شہر استنبول كے علاقے اسكو ڈار كے ميئر نے بتايا ہے كہ استنبول كے بلند ترين علاقے (چامليجا) میں ايك بہت بڑی مسجد بنائی جائے گی ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق اس شھر كے ميئر مصطفی كارا نے يكم جولائی كو ...

عماد مغنیہ کی شہادت میں سی آئی اے اور موساد ملوث

عماد مغنیہ کی شہادت میں سی آئی اے اور موساد ملوث
کی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبارات واشگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سینئر کمانڈرعماد مغنيہ کی شہادت میں امریکی خفیہ سروس سی آئی اے نے اسرائیل کی خفیہ سروس موساد کی مدد کی تھی۔ اس اخبار کے مطابق سی آئی اے کی مدد سے موساد کے جاسوسوں نے شام کے ...

ازبك كسٹم حكام نے مسيحی مشنری آثار ملك میں وارد كرنے كی كوشش ناكام بنا دی

ازبك كسٹم حكام نے مسيحی مشنری آثار ملك میں وارد كرنے كی كوشش ناكام بنا دی
بين الاقوامی گروہ : ازبك حكام كی جانب سے ملك میں مسيحی كتب اور سی ڈيز كا ورود ممنوع ہے تاكہ نوجوانوں كے مسيحيت كی طرف رجحان كا راستہ روكا جا سكے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ alukah سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ اس درآمدی كھيپ ...

پنٹا گان نے امريكن ملٹری اسكول میں اسلام مخالف كورس ختم كرديا

پنٹا گان نے امريكن ملٹری اسكول میں اسلام مخالف كورس ختم كرديا
بين الاقوامی گروپ: امريكی رياست ورجينا كے شہر نارفوك سے ملٹری كالج میں ايك تعليمی كورس كو اسلام مخالف قرار ديتے ہوئے ختم كرديا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "Islam Today" سے نقل كيا ہے كہ اس ملٹری میں ايك كلاس "اسلامی نقطہ نظر اور اسلامی بنياد ...

رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں تبدیل ہونا چاہیے

رہبر معظم: عدل و انصاف کو زندہ اور حاضر موضوع میں تبدیل ہونا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، حوزات علمیہ اور یونیورسٹیوں کے دسیوں دانشوروں ، ماہرین ، اساتذہ اور محققین کی موجودگی میں آج صبح اسلامی جمہوریہ ایران میں مؤثر افکار کا دوسرااجلاس ہم فکری ، ہم خیالی اور" عدالت کے موضوع " پر ...

شہید شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر، عزت و کرامت کی عرضداشت

شہید شیخ نمر باقر النمر کے ہاتھوں کی تحریر، عزت و کرامت کی عرضداشت
کے موسم گرما میں سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے رہنے والے عالم دین شہید شیخ نمر باقر النمر نے ایک سیاسی و سماجی ترقیاتی پلان اور منشور پیش کیا تھا جو اس ملک کے سیاسی اور سماجی حالات کو بہتر بنانے اور حکومت و ملت کے درمیان تعلقات میں بہتری لانے کے لیے ایک ...

پاكستان میں پہلی اسلامك بينكنگ كانفرنس

پاكستان میں پہلی اسلامك بينكنگ كانفرنس
سياسی و سماجی گروپ: پاكستان كے صوبہ سندھ كے مركزی شہر كراچی میں 18 اور 19 مئی كو دو روزہ پہلی اسلامك بينكنگ كانفرنس منعقد ہوگی۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس پہلی بين الاقوامی كانفرنس میں اسلامك بينكنگ كے ماہرين شركت ...

جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم کی جانب سے توہين آميز فلم کي مذمت

 جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم کی جانب سے توہين آميز فلم کي مذمت
 جامعہ مدرسين حوزہ علميہ قم نے اپنے ايک بيان ميں اسلام مخالف فلم کے بعض حصوں کي نمائش کي مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنيا بھر کے مسلمانوں کو يہ جان لينا چاہئے کہ عالمي استکبار کي دشمني  اسلام سے ہے اور اس نے اپنے اس طرح کے اقدام سے علاقے ميں جاري اسلامي ...

کوئی اسلامی مذھب زیارت قبور کی حرمت کا قائل نہیں ہے

کوئی اسلامی مذھب زیارت قبور کی حرمت کا قائل نہیں ہے
سماجی: مکتب تشیع کے علاوہ دیگر تمام اسلامی مذاھب بھی زیارت قبور کی حرمت کے قائل نہیں اگرچہ ان کا عقیدہ مذھب تشیع والا عقیدہ نہیں ہے لیکن وہ پیغمبر اسلام (ص) کی روایات پر عمل کرتے ہوئے زیارت قبور کو حرام نہیں سمجھتے بلکہ جائز سمجھتےہیں اور بعض موارد ...

مصطفیٰ بدر الدین کی شہادت امت مسلمہ کے لیے باعث غم ہے: قاسم سلیمانی

مصطفیٰ بدر الدین کی شہادت امت مسلمہ کے لیے باعث غم ہے: قاسم سلیمانی
 لبنان کے الاخبار نیوز پیپر کی رپورٹ کے مطابق جنرل قاسم سلیمانی نے شہید مصطفیٰ بدر الدین کے گھر میں حاضر ہو کر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی اور ان کی ماں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ہم اپنے ایک کمانڈر اور بھائی سے محروم ہو چکے ہیں یہ غم پوری امت مسلمہ ...

علامہ ساجد نقوی: بھارت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے

علامہ ساجد نقوی: بھارت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی سے باز رہے
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سمیت کابینہ کے دیگر وزراء کی جانب سے اس طرح کی بیان بازی نہ صرف تشویشناک ہے بلکہ یہ بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے۔شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ بھارت نے اپنا ...