اردو
Monday 25th of November 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

پاکستانی حکومت یوم القدس کو سرکاری طور پر منانے کا اعلان کرے

پاکستانی حکومت یوم القدس کو سرکاری طور پر منانے کا اعلان کرے
فلسطین فاﺅنڈیشن پاکستان کے تحت فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور قبلہ اول کی آزادی کی عالمگیر تحریک کی حمایت کے لئے القدس کانفرنس بعنوان ”القدس امت اسلامی کا مرکز و محور“ پی ایل ایف کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر کربلائی کی زیر صدات اسکاﺅٹس ہیڈ ...

حزب اللہ کے جوانوں کی گرفتاری کی خبر بے بنیاد

حزب اللہ کے جوانوں کی گرفتاری کی خبر بے بنیاد
۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے انفارمیشن سینٹر نےشام کے علاقے خان طومان میں اپنے جوانوں کی گرفتاری سے متعلق خبروں کو پروپیگنڈہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ شام کی حکومت کے مخالف مسلح گروہوں کا یہ دعوی کہ حزب اللہ کے جوان ان کی قید میں ہیں بے بنیاد ہے- ...

چودہ سالہ فلسطینی طالبہ چھ ہفتوں بعد اسرائیلی قید سے رہا

چودہ سالہ فلسطینی طالبہ چھ ہفتوں بعد اسرائیلی قید سے رہا
کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے چودہ سالہ فلسطینی طالبہ کو چھ ہفتے کے بعد جیل سے رہا کردیا ہے۔ اس طالبہ کو اسرائیلیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس پر فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا اور اس ...

میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ

میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ
  میانمار کے شمال مغربی شہر میں انتہا پسند بودھسٹوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے کئی مکانات نذر آتش کئے جانے کے بعد شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔     میانمار میں حالات پھر ہوئے کشیدہ ابنا: میانمار کے شمال مغربی ساحلی شہر تھانڈو میں اس وقت حالات ...

ایران میں اہل سنت کی مسجد کو مسمار کرنے کا ماجرا کیا ہے؟

ایران میں اہل سنت کی مسجد کو مسمار کرنے کا ماجرا کیا ہے؟
یہ ماجرا یہاں سے شروع ہوا کہ وہابی ویب سائٹ کلمہ نیوز نے ایک تصویر جو ۱۹۹۱ میں صیہونی ریاست کے ہاتھوں فلسطینیوں کے ایک تجارتی مرکز کو ویران کئے جانے سے مربوط تھی کو شائع کر کے دعویٰ کیا کہ تہران کی میونسپلٹی نے اہل سنت کی ایک مسجد کو مسمار کر دیا ...

امریکہ کا اسلامی دنیا میں ۲۰ سال تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان

امریکہ کا اسلامی دنیا میں ۲۰ سال تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان
 امریکہ نے کہا ہے کہ مسلم دنیا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کوئی جغرافیائی حدود نہیں، یہ سرحدوں کے بغیر اور نہ ختم ہونے والی جنگ ہے۔ ”بوسٹن سے فاٹا“ تک شدت پسندوں کا تعاقب کیا جائے گا، امریکہ کا انسداد دہشت گردی پروگرام ”بوسٹن سے فاٹا“ تک پھیلا ہوا ...

مصر میں بڑی تعداد میں صحافیوں کی گرفتاری

مصر میں بڑی تعداد میں صحافیوں کی گرفتاری
الجزیرہ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق مصری صحافی قاہرہ میں پریس کلب کے سامنے تیران و صنافیر معاہدوں کی مخالفت میں مظاہرہ کر رہے تھے۔مصری سیکورٹی اہلکاروں نے اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے اور مظاہروں میں بڑے پیمانے پر عوام کی شرکت کو روکنے کے ...

مراكش میں پہلا اسلامی بينك

مراكش میں پہلا اسلامی بينك
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے وزير برائے امور عامہ نے اعلان كيا ہے كہ ملك كا پہلا اسلامی بينك 2013ء میں كام شروع كردے گا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "lesechos" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ مراكش كے وزير برائے امور عامہ كے وزير نجيب بوليف نے "رائٹرز" ...

پاکستان؛ ملتان کی سینٹرل جیل میں دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

پاکستان؛ ملتان کی سینٹرل جیل میں دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے شہر ملتان کی سینٹرل جیل میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے ...

پاکستان شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ 3 ہلاک7 زخمی

پاکستان   شمالی وزیرستان میں خود کش حملہ 3 ہلاک7 زخمی
    پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آج صبح ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری طالبان سے وابستہ گروہ انصارالمجاہدین نے قبول کی۔    ابنا: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آج صبح ہونے والے خود کش حملے کی ذمہ داری طالبان سے وابستہ ...

سعودی فضائیہ پر بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ

سعودی فضائیہ پر بیلیسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی فوجی ذریعے کے مطابق میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگا ہے اور سعودی فوجی اڈے کو کافی نقصان پہنچا ہے- یمنی فوجی ذریعے نے تاکید کے ساتھ کہا کہ یہ میزائلی حملہ، یمن کے مختلف علاقوں میں شہریوں اور بنیادی تنصیبات پر امریکی و سعودی جارح اتحاد کے مسلسل ...

تیونس کا جدید آئین، اسلامی شریعت کے مطابق ہونا چاہئے۔ تیونسی عوام

تیونس کا جدید آئین، اسلامی شریعت کے مطابق ہونا چاہئے۔ تیونسی عوام
بین الاقوامی: تیونس کی عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک کا جدید آئین اسلامی شریعت کے مطابق ہونا چاہئے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں افراد نے قومی سلامتی کونسل کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہے کہ اس ملک کا جدید آئین، اسلامی ...

عراق میں ہر جگہ جنرل قاسم سلیمانی کا تذکرہ ہوتا ہے

عراق میں ہر جگہ جنرل قاسم سلیمانی کا تذکرہ ہوتا ہے
عراق کے نائب پارلیمنٹ اسپیکر نے اس ملک کے تازہ حالات اور وزیر اعظم کی جانب سے اصلاحات کی انجام دہی کے حوالے سے جاری کئے گئے احکامات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا: عراق کے حکومتی عہدوں میں اصلاحات کی انجام دہی بہت اچھی چیز ہے اس لیے کہ عراق اس وقت ...

یمن کی قوم مظلوم فلسطینیوں کے حامی: عبد الملک الحوثی

یمن کی قوم مظلوم فلسطینیوں کے حامی: عبد الملک الحوثی
المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عبدالملک الحوثی نے یوم القدس کے موقع پر یمنی عوام کے مظاہرے سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کی قوم آج بھی مسئلہ فلسطین کو اپنا مرکزی اور بنیادی مسئلہ سمجھتی ہے اور فلسطینی کاز کی حمایت کرتی ہے۔ ...

قزاقستان کے پبلک مقامات پر نماز پڑھنے پر پابندی

قزاقستان کے پبلک مقامات پر نماز پڑھنے پر پابندی
بین الاقوامی:قزاقستان کی پارلیمنٹ نے اپنے ایک فیصلہ کے تحت اس ملک کے پبلک مقامات پر نماز پڑھنے پر پابندی لگا دی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قزاقستان کی پارلیمنٹ نے اپنے ایک فیصلے کے تحت اس ملک کے پبلک ...

اسپين میں قرآن كريم سب سے زيادہ فروخت ہونے والی كتاب

اسپين میں قرآن كريم سب سے زيادہ فروخت ہونے والی كتاب
بين الاقوامی گروپ: اسپين كے تحقيقاتی سنٹر نے اپنی رپورٹ میں بتايا ہے كہ قرآن كريم اس ملك میں سال 2012 كی دوسری ششماہی میں سب سے زيادہ فروخت كيا گيا۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے روزنامہ اخبار "المصريون" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اسلامی ...

آیۃ اللہ حسینی بوشہری: تکفیریت سے بڑھ کر اس وقت کوئی مصیبت نہیں

آیۃ اللہ حسینی بوشہری: تکفیریت سے بڑھ کر اس وقت کوئی مصیبت نہیں
:ایران کے شھر قم میں مدرسہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام میں منعقد ہو رہی "علماء اسلام کے نقطۂ نظر سے انتہا پسند اور تکفیری تحریکوں پر عالمی کانفرنس" کے دوسرے دن، آج ایرانی حوزات علمیہ کے مدیر آیۃ اللہ حسینی بوشھری نے کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا:اس ...

اسلامی اقدار اور اصولوں کے مطابق تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے میں بہتر تبدیلی لا سکتے ہیں

اسلامی اقدار اور اصولوں کے مطابق تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے میں بہتر تبدیلی لا سکتے ہیں
لاہور( )اسلامی اقدار اور اصولوں کی مطابق تربیت یافتہ نوجوان ہی معاشرے میں بہتر تبدیلی لا سکتے ہیں، مغرب ہم سے ہمارے اقدار اور اصول چھینے کے لئے نت نئے حربے استعمال کر رہا ہے، اگر ہم اسلامی اقدار اور اسلامی معاشرہ سازی کے لئے کوشش نہیں کرینگے تو ...

کویت کی مسجد امام صادق (ع) میں دوران نماز خودکش حمل

کویت کی مسجد امام صادق (ع) میں دوران نماز خودکش حمل
کویت کی شیعہ مسجد امام صادق (ع) میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں ۱۵ افراد شہید ہو گئے ہیں۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الکویت ٹی وی چینل نے کویت کی شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہوئے دھشتگردانہ حملے کی خبر دی ہے۔کویت کے علاقے ...

تبليغ میں آًيات قرآن كے خوبصورت انداز بياں كو پيش كرنےكی ضرورت ہے

تبليغ میں آًيات قرآن كے خوبصورت انداز بياں كو پيش كرنےكی ضرورت ہے
قرآنی دروس انسٹی ٹيوٹ كے چئيرمين نے كہا تبليغ دين میں قرآن كريم كی آًيات كو مركز قرار دينا چاہیے اور سامعين كو آًيات كے خوبصورت انداز بيان سے آشنا كرانا چاہیے ، اسی طرح مبلغين میں خلوص نيت كو خاص اہميت حاصل ہے ۔ ثقافت اور روابط اسلامی آرگنائزيشن ...