اردو
Wednesday 24th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے جعلی اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرلیا

 امت مسلمہ کے خدشات درست ثابت ہوئے/ بن سلمان نے جعلی اسرائیلی ریاست کو تسلیم کرلیا
بن سلمان نے فلسطینیوں کی سترسالہ جدوجہد سے غداری کرتے ہوئے اٹلانٹک نامی امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلیوں کو بھی اپنی مستقل سرزمین رکھنے کا حق حاصل ہے/ سعودی عرب کے یہودی ریاست کے ساتھ مشترکہ مفادات ...

افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں طالبان کے سترہ عناصر ہلاک

افغانستان: لغمان اور ننگرہار صوبوں میں افغان فوج کی کارروائیوں میں طالبان کے سترہ عناصر ہلاک
کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے حکام نے ہفتے کے دن کہا کہ افغان فوج نے لغمان اور ننگرہار صوبوں میں آپریشن کر کے طالبان کے سترہ عناصر کو ہلاک کر دیا ۔ افغان حکام نے مزید کہا ہے کہ لغمان اور ننگرہار صوبوں میں طالبان کے ساتھ افغان فوجیوں کے ساتھ جھڑپ ...

اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ

اسلامی اصول اپناؤ اور بحران سے نجات پاؤ
ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کے وزیراعظم پیٹرک میننگ (Patrick Manning) ، نے اپنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ اسلام کے اصولوں کو گلے لگا کر ملک کو موجودہ مالیاتی بحران سے نکالنے میں مدد کریں. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق "نیوز ڈی ...

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ

عالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ
ادب گروپ: اسلامی انسائيكلوپیڈيا فاؤنڈيشن كی كوششوں سےعالم اسلام كے انسائيكلوپیڈيا كی تيسری جلد كا عربی زبان میں ترجمہ ہو رہا ہے جسےموسم گرما میں شائع كيا جائےگا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی انسائيكلوپیڈيا ...

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی افراد ہلاک و زخمی

لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار بم دھماکے، کئی افراد ہلاک و زخمی
کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے شہر طرابلس میں 3 زوردار دھماکے ہوئے ہیں جن میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تک کسی گروہ نے ان بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی اور نہ ہی دھماکوں میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد کے بارے ...

فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ کا ردعمل

فرانس میں دہشت گردانہ حملوں پر تحریک انصار اللہ کا ردعمل
یمن کی عوامی انقلابی تحری انصار اللہ نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے کی مذمت کی ہے یمن کی سرکاری نیوز ایجنسی " سبا" کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل نے ایک بیان جاری کر کے پیرس میں دہشت ...

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

شہدائے مدافع حرم کے ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا
سید الشہداء مظلوم کربلا امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کے ایام کے آستانے میں حرم اہل بیت(ع) کے دفاع میں شہید ہونے والے دینی طالب علموں کی یاد میں ’’بے سر کمانڈروں‘‘ کے زیر عنوان ایک تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ...

بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی گرفتاری كا حكم جاری

بنگلہ ديش؛ اسلام كی توہين كرنے والے مصنف كی گرفتاری كا حكم جاری
بين الاقوامی گروپ: بنگلہ ديش كے شہر ڈھاكہ كی عدالت نے كتاب "قبر شكستہ" كے مصنف كو مسلمانون كی توہين كرنے كی وجہ سے گرفتار كرنے كا حكم جاری كرديا ہے۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے فرانس كی نيوز ايجنسی "AFP" سے نقل كيا ہے بنگلہ ديش كے دارالحكومت ...

صہیونی ریاست کی آخری سانسیں

صہیونی ریاست کی آخری سانسیں
    غزہ کے محصورعوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بین الاقوامی قافلے پرصہیونی ریاست کے وحشیانہ اوردہشت گردانہ حملے کے بعد جس میں ترکی کے متعدد شہری شہید ہوئے ہيں ترکی اوراسرائیل کے تعلقات سخت بحرانی ہوگئے ہیں۔ ترکی کی بندرگاہ مرمرہ سے ...

نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی نمائش

نيويارك میں ابراہيمی اديان كے آرٹ شاہكاروں كی نمائش
ثقافتی گروپ: نيويارك كی پبلك لائبريری میں اسلام، عيسائيت اور یہوديت سے مربوط تاريخی اور آرٹ شاہكاروں كی نمائش لگائی جا رہی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "New York Post" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۵۰۰ سال پرانے آثار كی نمائش ...

طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان سے بہتر کوئی سہولت کار نہیں

طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل/ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان سے بہتر کوئی سہولت کار نہیں
قیام امن کے لیے پاکستان کو سہولت کار قرار دیتے ہوئے افغان سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ہندوستان مل کر کوشش کریں تو امن کا قیام ممکن ہے، جبکہ ایران اور سعودی عرب کا تعاون بھی افغانستان میں قیام امن کے لیے اہم ہے۔ افغانستان کی شورش کا ذمہ دار پاکستان کو ...

عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں 34 وہابی داعش دہشت گرد ہلاک
عراقی فورسز کے مطابق ایک خاص کارروائی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں 34 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر السیدیہ علاقہ میں عراقی فورسز نے وہابی دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کردیا ...

انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا انعقاد

انگلستان کی مساجد میں جشن عید میلاد النبی (ص) کا انعقاد
بین الاقوامی: انگلستان کی مساجد میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہو رہا ہے جس کا مقصد آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت اور تعلیمات کی وضاحت کرنا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے آن اسلام کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انگلستان کے ...

مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، نومنتخب ضلعی کابینہ سے علامہ اقتدار حسین نقوی نے حلف لیا

مجلس وحدت مسلمین ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان، نومنتخب ضلعی کابینہ سے علامہ اقتدار حسین نقوی نے حلف لیا
کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین ملتان کے سیکرٹری جنرل سید ندیم عباس کاظمی نے ملتان کی ضلعی کابینہ کا اعلان کر دیا، ضلعی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے نامزد ضلعی کابینہ علامہ سید اقتدار حسین نقوی ...

اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی اخبار

اسرائیل، سعودی عرب کو ایٹم بم فراہم کرے: صیہونی اخبار
صیہونی نیوز ایجنسی ھاآرتض نے اپنے تازہ ترین شمارہ میں ایک کالم کے دوران لکھا ہے: اگر ایران ایٹمی مذاکرات میں سپر پاور طاقتوں کے نیچے نہ دھبے اور ایٹمی اسلحہ بنانے پر ڈٹا رہے تو اسرائیل کو ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیاں دینے کے بجائے ...

حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین مسعودی

حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے. مولانا حسین مسعودی
کی رپورٹ کے مطابق جعفریہ الائنس کے سینئر نائب صدر مولانا حسین مسعودی نے کہا کہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل حل کرے، خصوصاً پانی و بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے کیونکہ عوام اس وقت سخت کرب میں مبتلا ہیں، گلبرگ ٹاؤن میں منعقدہ عوامی اجتماع سے ...

رواں سال کے اختتام تک ایران کے شہراصفہان کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیرکا آغاز

رواں سال کے اختتام تک ایران کے شہراصفہان کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیرکا آغاز
سماجی:ایران کے شہراصفہان کی میونسپل کمیٹی کے سماجی وثقافتی مشیر نے رواں سال کے اختتام تک اس شہرکی سب سے بڑی مسجد کے تعمیراتی کام کے آغاز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معماری پرمشتمل یہ مسجد اصفہان کی زائندہ نہرکے کنارے پرایک روحانی ...

لورستان میں ۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے گا

لورستان میں ۳۵۰ مساجد سے گرد و غبار صاف كيا جائے گا
ثقافت و ہنر گروپ : " عشرہ تعظيم مساجد " كی مناسبت سے صوبہ لورستان میں صوبائی سطح پر ۳۵۰ مساجد سے گرد وغبار صاف كيا جائے گا ۔ ادارہ كل تبليغات اسلامی كے ثقافتی مسئول حجت الاسلام مجيد احمدی نے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ( ايكنا ) كے ساتھ بات چيت كرتے ...

قرآن كريم كی بے حرمتی امريكا كے خلاف ايك بہت بڑے اسلامی انقلاب كا پيش خيمہ ثابت ہو گی

قرآن كريم كی بے حرمتی امريكا كے خلاف ايك بہت بڑے اسلامی انقلاب كا پيش خيمہ ثابت ہو گی
قرآنی فعاليتوں كا گروہ : افغانستان كی جماعت "اسلامی تحريك " اور "افغان ثقافتی كونسل "نے رياست فلوریڈا كے پادری كے ہاتهوں قرآن كريم نذر آتش كرنے كی مذمت كرتے ہوئے اس بات پر زور ديا ہے كہ امريكا میں قرآن كريم كی بے حرمتی كا تسلسل مسلمانوں كے امريكا كے ...

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم

آیت اللہ سیستانی کی جانب سے عراق کے بے گھر سنی مسلمانوں کے درمیان امداد تقسیم
عراق میں آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے دفتر سے بھیجے گئے ایک وفد کے ذریعے اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شمالی علاقوں میں سنی بے گھر لوگوں کے درمیان دسیوں ٹن قربانی کا گوشت تقسیم کیا ...