اردو
Tuesday 23rd of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں 70 یمنی شہید

سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں 70 یمنی شہید
سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے صعدہ میں انصار اللہ کے ایک ٹھکانے پر بھی بمباری کی ہے ۔ادھر اطلاعات کے مطابق امارات کا ڈرون طیارہ صوبہ البیضاء اور صوبہ ابین کے درمیان واقع علاقہ مکیراس میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات بھی یمن کے خلاف ...

ملائيشيا ؛ ميانمار میں جاری بحران اور مسلمانوں كی صورتحال كا جائزہ

ملائيشيا ؛ ميانمار میں جاری بحران اور مسلمانوں كی صورتحال كا جائزہ
بين الاقوامی گروپ : ۲۸ اگست كو ملائيشيا میں منعقد ہونے والی ايك كانفرنس كے دوران روہينگيا كے برمی مسلمانوں كی صورتحال كا جائزہ ليا جائے گا ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے ملائيشين نيوز ايجنسی (Bernama)، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ ...

سعودی عرب میں شیعہ کتابوں پرپابندی/ بمع ایک صارف کا پیغام

سعودی عرب میں شیعہ کتابوں پرپابندی/ بمع ایک صارف کا پیغام
سعودی حکام نے ریاض میں کتابوں کی بین الاقوامی نمائيش میں شیعیان سعودی عرب کی کتابوں کی نمائش پرپابندی لگادی ہے ۔  اطلاعات کے مطابق قبل ازیں شیعہ کتابوں کو نمائش میں پیش کی جانے والی کتابوں کی فہرست میں شامل کیا گياتھا ۔  ریاض میں نمائش کتب 21 فروری ...

لاہورمیں "حضرت سیدہ رقیہ بنت علی(ع)"کے موضوع پرسیمینارکا انعقاد

لاہورمیں
بین الاقوامی:پاکستان کے شہرلاہورمیں ۴مارچ کوبی بی پاکدامنہ کے نام سے معروف حضرت رقیہ بنت علی(ع) کے موضوع پرایک سیمینارمنعقد ہورہا ہے جس میں ایرانی خانہ فرھنگ اورملک کی علمی اورمذہبی شخصیات شرکت کررہی ہیں۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق ...

یمن میں مزید قتل عام کے لیے سوڈانی فوج بھی داخل

یمن میں مزید قتل عام کے لیے سوڈانی فوج بھی داخل
یمن میں جاری سعودی جارحیت میں شریک عربی اتحادیوں کے فیصلے کے مطابق سوڈانی فوج تازہ جنگی ساز و سامان کے ساتھ سمندری راستے سے یمن میں داخل ہوئی ...

یہودیوں کے باطل عقائد اور غیر یہودیوں پر ان کے جرائم

یہودیوں کے باطل عقائد اور غیر یہودیوں پر ان کے جرائم
بسم اللہ الرحمن الرحیملتجدن اشد الناس عداوۃ للذین آمنوا الیھود (مائدہ،۸۲)صاحبان ایمان سے سب سے زیادہ دشمنی رکھنے والے یہود ہیں۔توریت اور عہدہ عتیقتوریت یعنی تعلیم و بشارت، یہ ایک آسمانی کتاب ہے جو حضرت موسی علیہ السلام پر نازل ہوئی تھی لیکن ...

افغانستان میں داعش کے سربراہ کی ہلاکت کے بارے میں متضاد اطلاعات

افغانستان میں داعش کے سربراہ کی ہلاکت کے بارے میں متضاد اطلاعات
واضح رہے کہ گذشتہ سال پاکستان سے تعلق رکھنے والے حافظ سعید اور کچھ دوسرے سینیئر طالبان کمانڈرز نے افغانستان میں داعش سے اتحاد کر لیا تھا۔ داعش نے صوبہ ننگرہار کے مختلف اضلاع سے طالبان کو بے دخل کرنے کے بعد ان پر قبضہ کرلیا تھا، جن میں سے ایک ضلع آچن ...

شہر حلب میں دہشت گردوں نے مسجد جامع اموی کو آگ لگا دی

شہر حلب میں دہشت گردوں نے مسجد جامع اموی کو آگ لگا دی
بین الاقوامی: شام کے دوسرے بڑے شہر حلب میں التوحید نامی دہشت گرد گروہ نے تاریخی جامع مسجد اموی کو آگ لگا دی۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے نیوز سائٹ عربی پریس کے حوالے سے خبر دی ہے کہ دہشت گرد گروہ التوحید سے وابستہ دہشت گردوں نے گذشتہ روز شہر حلب میں ...

صیہونيوں نے الجليل میں واقع مسجد نذر آتش كر دی

صیہونيوں نے الجليل میں واقع مسجد نذر آتش كر دی
بين الاقوامی گروپ : صیہونی شہريوں نے ۱۱ اكتوبر بروز پير كو فلسطين كے علاقے الجليل كے دیہات «طوبا زنغريه» میں واقع مسجد كو نذر آتش كر ديا۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا ) نے لبنان سے نكلنے والے اخبار روزنامہ "الانتقاد" كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے ...

فن لینڈ میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی

فن لینڈ میں ایک کلیسا کی مسجد میں تبدیلی
بین الاقوامی: فن لینڈ کے شہر"لاھتی" میں ایک آرٹ ورکشاپ کہ جو پہلے کلیسا کے عنوا ن سے استعمال ہوتی تھی ،کومسجد میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ کے شہرلاھتی میں ایک آرٹ ورکشاپ کہ جو پہلے ایک کلیسا کے عنوان سے ...

بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت

بڈگام میں بزرگ عالم دین کے مقبرے کو نذر آتش کرنے کی مذمت
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر نے ایک بیان میں بڈگام میں آستانہ عالیہ جہاں کشمیر کے معروف علمی خانوادے موسوی کے مقتدر علماء اور روحانی شخصیات مدفون ہیں کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس گھناﺅنے واقعہ ...

آیسیسکو کے تعاون سے مراکش کی مسجد اعظم کی تعمیرنو

آیسیسکو کے تعاون سے مراکش کی مسجد اعظم کی تعمیرنو
بین الاقوامی: آیسیسکو نے مراکش کے شہر ٹروڈنٹ کی مسجد اعظم کی تعمیر کے لیے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے بعض عربی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آیسیسکو نے اپنے ایک بیانیے میں مراکش کے جنوبی شہرٹروڈنٹ کی مسجد اعظم میں آگ لگنے ...

فرانس میں كيتھولك مدرسوں كے معلمين كے لیے اسلامی عقائد سے آشنائی كے لیے شارٹ كورسز

فرانس میں كيتھولك مدرسوں كے معلمين كے لیے اسلامی عقائد سے آشنائی كے لیے شارٹ كورسز
بين الاقوامی گروہ : كيتھوليك مدرسوں كے معلمين كے لیے فرانس كے شمالی شہر (Tourcoing) میں اسلام كے ساتھ آشنائی كے لیے خصوصی كورسز كا اہتمام كيا جائے گا ايرانی قرآنی خبر رساں ايجنسی اكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Saphirnews» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ تربيتی ...

ترکی نے اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردیں

 ترکی نے اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردیں
ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کہتے ہیں کہ غزہ آزادی بیڑے پر حملے کے ردعمل میں ایسا کیا گیا۔ ترکی نے اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود بند کردیں۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان کہتے ہیں کہ غزہ آزادی بیڑے پر حملے کے ردعمل میں ایسا کیا گیا۔یہ بات انہوں نے جی ...

خطیب اکبر کی رحلت پر ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا تعزیتی پیغام

خطیب اکبر کی رحلت پر ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ کا تعزیتی پیغام
ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اس کے  ملک کے بے بدیل خطیب مولانا میرزا محمد اطہر کی رحلت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔حجۃ الاسلام و المسلمین مہدی مہدوی پور کا تعزیتی پیغام حسب ذیل ہے:انا للہ و انا الیہ راجعونخطیب اکبر، مبلغ توانا اور ذاکر اہل ...

مشتعل مظاہرین نے عراقی پارلیمنٹ پر گھیرا ڈال دیا+

مشتعل مظاہرین نے عراقی پارلیمنٹ پر گھیرا ڈال دیا+
سید مقصدیٰ صدر کے حامیوں نے عراقی پارلیمنٹ ہاوس پر حملہ کیا اور پارلیمانی نمائندوں کی گاڑیوں کوبھی توڑ پھوڑ ...

ملت فلسطين كی حمايت میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی سرگرميوں كا جائزہ

ملت فلسطين كی حمايت میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی        سرگرميوں كا جائزہ
فن وثقافت گروپ؛ اردن كے شہر "امان" كے وزارت اوقاف اور اسلامی مقدس مقامات كے دفتر میں ۵ جنوری كو ملت فلسطين كی امداد رسانی میں اردن كے زكوۃ فنڈ كی سرگرميوں كا جائزہ ليا گيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے اردنی روزنامہ ...

انگلینڈ کی پہلی مسجد کی بحالی پر 3 ملین پونڈ خرچ ہوں گے

 انگلینڈ کی پہلی مسجد کی بحالی پر 3 ملین پونڈ خرچ ہوں گے
انگلینڈ کی پہلی مسجد کی تعمیر نو اور مرمت پر 3 ملین پونڈ خرچ ہونگے۔گریڈ سیکنڈ کی حامل عمارت کی بحالی چھت کی ہنگامی مرمت کے بعد شروع ہوگی جو نمبر 8 بروہم ٹیرس، لیورپول میں شروع کی جائے گی سائٹ ورک 2011ء میں مکمل ہوجائے گا جو مسجد کی بحالی، نئی مسجد، آنگن، ...

ایران کے صوبے مشرقی آذربایجان کے مساجد سینٹرزکے قرآنی فیسٹیول کا انعقاد

ایران کے صوبے مشرقی آذربایجان کے مساجد سینٹرزکے قرآنی فیسٹیول کا انعقاد
قرآنی: صوبہ مشرقی آذربایجان کے مساجد سینٹرزکی نگران کونسل کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ عشرہ کرامت کی مناسبت سے اس صوبے کے مساجد سینٹرزکا قرآنی فیسٹیول منعقد ہورہا ہے۔ صوبہ مشرقی آذربایجان کے مساجد سینٹرز کی نگران کونسل کے سیکرٹری علی دانندہ نے ...

کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی

کابل دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کا عملہ بھی زخمی
کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں افغانستان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ پاکستان ایسے حملوں ...