موصولہ رپورٹ کے مطابق، سعودی سیکورٹی دستوں نے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے پر ماٹر گولوں سے حملہ کر کے کئی گھروں کو نذر آتش کر دیا ہے۔یہ ایسے حال میں ہے کہ سعودی حکومت نے العوامیہ کے شیعہ نشین شہر کو اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے جبکہ اس کی سڑکوں اور گھروں ...
معیشت کی بدحالی سے دو چار سعودی عرب نے مزید 70 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا ۔ معاشی بدحالی کے بعد گذشتہ چند ماہ میں سرزمین حجاز سے پاکستانی شہریوں کی بےدخلی میں تیزی آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے مزید 70 پاکستانی ڈی پورٹ کر دیئے ہیں۔معلوم ...
فن وثقافت گروپ: فلپائن میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۲۲ فروری سے ۲۶ فروری تك اس ملك كے دارالحكومت "منيلا" میں اسلامی جمہوریہ ايران كا ثقافتی ہفتہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس ثقافتی ہفتے میں ...
امریکہ اور اسرائیل اس وقت دنیا بھر میں مسلمانوں کو کمزور کرنے کی گھناونی سازشیں کر رہے ہیں۔ اسلامی ریاستوں کو کمزور کرنے اور داخلی انتشار اور افراتفری بھی امریکی اور اسرائیلی سازشوں کا حصہ ہے۔تفصیلات کے مطاق بعض اسلامی ممالک بالخصوص عرب ممالک ...
بین الاقوامی: اسپین کے شہر میڈرڈ کے شمالی مغربی علاقے کو یادو بیالبا میں مقیم لوگوں نے روما کالڈراس کے علاقے میں مسجد کی تعمیر کی مخالفت کی ہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق کویادو بیالبا کے بعض لوگوں نے گزشتہ روز روکالڈراس میں مسجد کی ...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ملٹری اسپتال پر دہشت گردوں کے حملے میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔ افغان سیکورٹی دستوں نے کئی گھنٹے تک جاری رہنے والی لڑائی کے دوران چاروں دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔افغانستان کی وزارت داخلہ کے ...
بين الاقوامی گروپ : آج ۱۱ دسمبر كو مصر میں اسلامی جماعتوں كے الائنس كی كوششوں سے ريفرنڈم كے حق میں مظاہروں كا انعقاد كيا جائے گا ۔
ايران كی قرآن كی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے اخبار مصر كی ويب سائیٹ كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ مصر كی مختلف ...
سياسی وسماجی گروپ: لبنان میں تعينات ايرانی سفير نے ايك خطاب كيا ہے كہ اسلامی كتب خاص كر قرآن مجيد كی توہين پر سخت احتجاج كيا جائے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "nowlebanon" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ايرانی سفير نے جنبش عمل ...
سياسی اور اجتماعی گروپ : وحدت اسلامی جمہوریہ آذر بائيجان كی اين جی اوز كی كاميابی كا راز ہے چونكہ باكو گورنمنٹ نے اسلام پسندوں كے احتجاج كو كنٹرول كرنے كے لیے ان كے درميان تفرقہ اور پھوٹ ڈالنے كی پاليسی اختيار كر ركھی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ...
بين الاقوامی گروپ: رمضان المبارك كی مناسبت سے تركی كے بك اسٹالوں سے قرآن مجيد كی خريداری میں بے پناہ اضافہ ديكھنے میں آيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے تركی روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كے بورسا شہر كے كتاب فروشی كے مركز ...
پاکستان کے صوبے سندھ کی ایک مسجد " کربلائے معلی " میں نماز جمعہ کے دوران دہشتگردانہ واقعے میں ملوث گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر شکارپور پولیس نے دیہی علاقوں میں چھاپے مارکر مزید سات دہشت گردوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔جن میں تین ...
فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ جدید ہتھیاروں سے لیس مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد اردن اور ترکی کی سرحدوں سے مسلسل شام میں داخل ہو رہے ہیں اور ان دونوں ممالک کی خفیہ ایجنسیوں کی خصوصی ٹیمیں ان دہشتگردوں کو شام بھیجنے کے عمل ...
سول اللہ صلی اللہ عیلہ وآلہ وسلم کے فرزند حضرت امام رضا علیہ السلام بین الاقوامی فیسٹول پہلی مرتبہ دنیا کے دسیوں ملکوں میں بیک وقت منعقد ہو گا۔
ابنا: ادارۂ فرہنگ و ارتباطات اسلامی کے نائب سربراہ محمود واعظی نے یزد میں اس فیسٹول کے فنی گروپ کے اجلاس ...
القدس ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ فلسطینی گروہوں نے ہفتے کے دن کو صہیونیوں کے خلاف نفرت وبیزاری کے دن کااعلان کرتے ہوئے سبھی مسلح گروہوں اور فلسطینی قوم سے کہا ہے کہ وہ تیسری تحریک انتفاضہ کے پرچم تلے سڑکوں پرنکل آئیں۔ فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ ...
شاید میری طرح دوسرے بھی کئی افراد ایسے ہوں جن کے خیال میں فلسطین ایک ایسی اسلامی سرزمین ہے جہاں صرف سنی مسلمان رہتے ہیں اور حماس و دیگر اسلامی تحریکیں سنی تحریکیں ہیں. البتہ یہ الگ مسئلہ ہے کہ وہاں کے رہنے والے شیعہ ہوں یا سنی اس وقت اسلام کے فرنٹ ...
بین الاقوامی:انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں گزشتہ تیس سال کے بعد سب سے بڑی جامع مسجد کوتعمیرکیا جارہاہے۔
خبررساں ایجنسی شبستان نے"جکارتہ گلاب" کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیائی حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ تیس سالوں کے دوران اس ملک کے ...
نئی دہلی میں اہل بیت اسمبلی کے زیر اہتمام رسول رحمت (ص) کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک و بیرون ملک کے مقررین نے شرکت کی، مقررین کا کہنا تھا کہ یورپ میں عیسائیت اپنی مذہبی روح کھو چکی ہے، یہی وجہ ہے کہ مغربی ممالک میں عیسیٰ ابن مریم کے سلسلہ میں ...
بین الاقوامی : حکومت عراق کے ترجمان نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر رساں ایجنسی شبستان نے نیوز ایجنسی“براثا“سے رپورٹ دی کہ حکومت عراق کےترجما ن “علی دباغ”ایک بیانیے کے ذریے میانمار میں مسلمانوں کے قتل کے ...
صہیونی انتہا پسند گروہوں نے اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کے ساتھ شہر قدس پر قبضے کے دن کے موقع پر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
ابنا: العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصی کے محافظوں کا کہنا ہے کہ صہیونی انتہا پسند گروہوں نے مسجد میں داخل ہوکر ...