آیت فضل اللہ نے مختلف ثقافتی اور فكری ميدانوں میں وحدت كے فروغ كے لئے كوششوں كی ضرورت پر زور ديتے ہوئے وحدت اسلامی كے عملی راستے كی اہانت كو اسلام كی اہانت قرار ديا ہے۔ آیت اللہ فضل اللہنے ۱۲ اپريل كو لبنان كی "الفت" نامی جمعيت تقريب بين مذاہب ...
فن گروپ: اپنے آرٹ فن پاروں كی نمائش لگانے كی غرض سے بعض ماہر آرٹ جانباز لبنان روانہ ہوئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے شہيد فاؤنڈيشن كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "محمد اسماعيل رضائی" نے اس خبر كی وضاحت كرتے ہوئے كہا ...
دھلی پچیسویں بین الاقوامی نہج البلاغہ کانفرنس منعقد ہوئي ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق اس کانفرنس کا مقصدلوگوں کو نہج البلاغہ سے آگاہ کرنا ہے ۔
ابنا: اس کانفرنس میں ہندوستان علمی شخصیتوں اور ہندوستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نےشرکت کی۔ اس ...
العریفی کی جانب سے تفرقہ انگیز بیانات کے بعد سعودی عرب کے بعض نامی گرامی قلم کاروں اور مفکرین نے اپنے مضامین میں تفرقہ پھیلانے والے افراد کو مجرم قراردینے کا مطالبہ کیا.
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق "عبداللہ بن بجاد ...
سيد مہدی خاموشی
سماجی گروپ: اسلامك تبليغاتی ادارے كے سربراہ نے كہا ہے كہ ولايت كے بغير اسلام بھی انحرافی دين ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك تبليغاتی ادارہ كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے ادارہ كے سربراہ ...
بين الاقوامی گروپ: ايك جديد ريسرچ كی نتائج سے معلوم ہوتا ہے كہ ان حالیہ سالوں میں اپنے سوالات كے جوابات كی تلاش كی غرض سے دين اسلام كے بارے میں مطالعہ كرنے كے لئے مغربی لوگوں كے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Antara ...
مصر کے صدر محمد مرسی نے نئے آیین پر دستخط کیا اور اس طرح 25 جنوری کے انقلاب کے بعد پہلے بنیادی آیین کا آج سے نفاذ ہوگا۔خیال رہے کہ آیین کے مسودے پر دو مرحلوں میں 16 اور 22 دسمبر کو عوامی ریفرنڈم کرایا گیا اور الیکشن کمیشن نے کل مصری عوام کی جانب سے بنیادی ...
کی رپوررٹ کے مطابق حوزات علمیہ کے امور میں النُجَباء اسلامی مزاحمت تحریک کے معاون جناب حجتالاسلام سید علاءالدین الجزائری نے نجف اشرف میں حوزات کے امور میں دفتر رہبر معظم انقلاب کے معاون برائے تعلقات عامہ جناب حجتالاسلام والمسلمین احمد مروی ...
۔ پاکستان کے ساحلی شہر اور کراچی میں سٹی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے اپنے ایک بیان میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ ٹارگٹ کلنگ کا شکار جامعہ کراچی کے پروفیسر شکیل اوج اور پروفیسر سبط جعفر کے قتل کے ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے- غلام قادر تھیبو کے مطابق ...
ثقافتی گروپ: فرانس كے "شہر بوآسی سن لجرر" میں ۲۴ اكتوبر كو فرانس كے اسلامی علوم كے تحقيقی اور مطالعاتی انسٹیٹيوٹ (IFESI) كی كوششوں سے اسلامی معيشت سے آگاہی كا ڈے منايا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "ifesi كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ...
۔ پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی میدانوں میں ایران کی موثر موجودگی فخر کا باعث ہے۔پاکستانی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے یہ بات پاکستان میں ...
بين الاقوامی گروہ : مركز تحقيقات كمپيوٹری و علوم اسلامی كے سربراہ نے كہا ہے كہ ولايت فقیہ گزشتہ تين دہائيوں سے ايران كے سياسی اور دينی تجربات میں سے ايك عظيم تجربہ ہے
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مركز تحقيقات كمپيوٹری و ...
بين الاقوامی گروپ : نيو ساؤتھ ويلز كی رياست جس كا مركز سڈنی شہر جو كہ آسٹريليا كا اكنامك دارالحكومت ہے یہ رياست اس ہفتے اسلامی مالياتی سسٹم كا جائزہ لينے كے لئے ايك وفد دبئی بھيج رہی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ﴿ايكنا ﴾ نے ﴿Global Islamic Finance Magazine ...
بین الاقوامی: قبرس میں ترکی نژاد مسلمانوں کی تاریخی مسجد کو یونان کے شدت پسند جوانوں نے نذر آتش کردیا ۔
خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق قبرس کے شہر "لیماسول" میں یونان کے شدت پسند جوانوں نے ایک مسجد کو آگ لگادی جس کے نتیجہ میں اس مسجد کے ...
یوکرائن کی ایک خاتون نے ایران کے شہر مازندران کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ کے دفتر میں حاضر ہو کر دین مبین اسلام قبول کر لیا۔’’وزنیکا‘‘ نامی یہ جوان خاتون جس نے حالیہ دنوں میں گریجویشن کیا ہے نے گزشتہ روز اپنے منگیتر اور اس کے اہل ...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے بیروت بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
ابنا: تسنیم نیوز کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے بیروت میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے ہونے والے بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔ ادھر وینز ویلا کے وزیر خارجہ ...
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے عراق میں آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی کو نمائندے کے طور پر مقرر کر دیا گیا ہے۔عراق میں رہبر انقلاب کے سابق نمائندے آیت اللہ محمد مہدی آصفی کے انتقال کے بعد دفتر رہبری سے ایک ٹیم نے نجف اشرف جا کر آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی کو ...
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے بیت المقدس کے قدیمی علاقے میں فلسطینی آبادیوں پر حملہ کرکے سولہ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے- اس بیان میں آیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی گرفتاری کا مقصد اس شہر کو یہودیت کا رنگ ...
رپورٹوں کے مطابق، عراقی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی فلوجہ میں کم از کم اکیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ اس کارروائی میں داعش کے تکفیری عناصر کی متعدد گاڑیاں اور فوجی ساز و سامان بھی ...
افغانستان میں طالبان نے سرکاری فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ابنا: افغانستان میں طالبان نے سرکاری فوج کے ٹھکانے پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ طالبان گروہ کے افراد نے آج صبح صوبے غزنی کے ...