اردو
Sunday 25th of August 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

افغانستان میں داعش کا ایک کمانڈر گرفتار

افغانستان میں داعش کا ایک کمانڈر گرفتار
اطلاعات کے مطابق افغانستان کے وسطی علاقے میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے- ریڈیو تہران کی پشتو سروس کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وسطی صوبے بامیان کے پولیس سربراہ خدایار قدوسی نے پیر کو بتایا کہ پولیس نے بہتر گھنٹے کی ایک ...

مصر کے ڈپٹی اٹارنی جنرل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

مصر کے ڈپٹی اٹارنی جنرل قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
کی رپورٹ کے مطابق مصر کے ڈپٹی اٹارنی جنرل زکریا عبدالعزیز پرقاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عبدالعزیز کے قافلہ کے راستے میں دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی رکھی گئی تھی جو عبدالعزیز کے قافلہ پہنچنے سے پہلے دھماکے سے ...

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی

سویڈش عیسائی خاتون حرم امام رضا(ع) میں شیعہ ہو گئی
سویڈن کی ۳۱ سالہ خاتون ’’سیلوا متو‘‘ حرم امام رضا علیہ السلام میں شب قدر کی مناسبت سے منعقدہ مراسم میں دین مسیحیت کو ترک کر کے دین مبین اسلام سے شرفیاب ہوئیں۔سویڈش یونیورسٹی کی استاد نے اسلام اور شیعہ مذہب قبول کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا: ...

ابو بکر بغدادی کاعراق سے 190 دہشت گردوں سمیت شام کی طرف فرار

ابو بکر بغدادی کاعراق سے 190 دہشت گردوں سمیت شام کی طرف فرار
کی رپورٹ کے مطابق سلفی وہابی دہشت گردوں کے نام نہاد خلیفہ ابو بکر بغدادی 190 دہشت گردوں کے ہمراہ عراق سے شام کی جانب فرار ہوگئے ہیں۔موصول شہر میں تحریک الضباط الاحرار گروہ کے سربراہ عبد اللہ حمدان الشمری کا کہنا ہے کہ مؤثق اطلاعات ہیں کہ ابو بکر ...

مصر میں شيعوں كے امام بارگاہ پر پابندی / الازہر اپنے موقف كا اعلان كرے گی

مصر میں شيعوں كے امام بارگاہ پر پابندی / الازہر اپنے موقف كا اعلان كرے گی
بين الاقوامی گروپ : درحالنكہ اخباری ذرائع نے مصر كے دارالحكومت قاہرہ میں شيعوں كے پہلے امام بارگاہ كو مكمل طور پر بند كیے جانے كی خبر دی ہے ، جامع الازہر اپنے موقف كے اعلان كے لیے مختلف مذاہب كے رہنماؤں اور ممتازعلماء كی موجودگی میں منعقدہ نشست كے ...

تھائی لينڈ ؛ قرائت قرآن كی تعليم پر مشتمل كتاب كی اشاعت

تھائی لينڈ ؛ قرائت قرآن كی تعليم پر مشتمل كتاب كی اشاعت
قرآنی فعاليتوں كا گروپ : تھائی لينڈ كی نان‌نارت(nun-nart) كمپنی كے زير اہتمام قرائت قرآن كريم كی تعليم كی مانند ثقافتی ، دينی اور تدريسی كتابوں كی نشر و اشاعت كی جاتی ہے ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ شرق اور جنوب شرق ايشيا كی رپورٹ كے ...

رہبر انقلاب اسلامی کا فقہا کی کونسل سے خطاب، اسلامی نظام کے بنیادی اصولوں کی طرف اشارہ

رہبر انقلاب اسلامی کا فقہا کی کونسل سے خطاب، اسلامی نظام کے بنیادی اصولوں کی طرف اشارہ
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کے روز فقہا کی کونسل یعنی مجلس خبرگان کے سربراہ و اراکین سے اپنے خطاب میں اس کونسل کو اپنی نوعیت کی بالکل الگ، مثالی، انتہائی اہم اور ملک کے حال و مستقبل کے لئے اثرانداز قرار دیا۔آپ نے ...

مكہ مكرمہ میں دنيا كی سب سے بڑی گھڑی كا افتتاح كيا جائے گا

مكہ مكرمہ میں دنيا كی سب سے بڑی گھڑی كا افتتاح كيا جائے گا
بين الاقوامی گروپ: مكہ مكرمہ میں دنيا كی سب سے بڑی گھڑی كو نصب كيا گيا ہے اور رمضان المبارك كے پہلے ہفتہ میں اس كا افتتاح كيا جائے گا۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے "الوطن آن لائن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ دنيا میں گھڑی كا سب سے بڑا ...

خواتين اور اسلامی ثقافت كے نام سے آن لائن انسائيكلو پیڈيا

خواتين اور اسلامی ثقافت كے نام سے آن لائن انسائيكلو پیڈيا
بين الاقوامی گروپ : خواتين اور اسلامی ثقافت كے نام سے كيليفورنيا يونيورسٹی كے انسان شناسی كالج كے زير اہتمام آن لائن انسائيكلو پیڈيا شايع كر ديا گيا ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ (Sociorel) سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ یہ ...

تہران: امیرالمؤمنین (ع) سے منسوب قرآن کی تقریب رونمائی عنقریب

تہران: امیرالمؤمنین (ع) سے منسوب قرآن کی تقریب رونمائی عنقریب
تہران میں انیسویں نمائش قرآنی، بعنوان "قرآن، کتاب بیداری" میں کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ اسی عنوان سے ایک بین الاقوامی سیمینار بھی منعقد ہوگا جس میں قرآن کے ایسے نسخے کی تقریب رونمائی بھی عمل میں آئے گی جو حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام سے منسوب ہے ...

برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں کا حملہ

برطانیہ کے شہر کیمبرج میں ایک مسجد پر شدت پسندوں کا حملہ
بین الاقوامی: برطانیہ کے شہر کیمبرج میں زیر تعمیر مسجد پر شدت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے شہر کیمبرج میں شدت پسندوں نے ایک مسجد کو اسلام دشمنی کی بھینٹ چڑھایا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس زیر تعمیر مسجد کی ...

امریکہ سے امداد کے نہیں اعتماد کے خواہاں ہیں: پاکستانی برّی فوج کے سپہ سالار

امریکہ سے امداد کے نہیں اعتماد کے خواہاں ہیں: پاکستانی برّی فوج کے سپہ سالار
کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی برّی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ سے امداد کا نہیں بلکہ اعتماد کا خواہاں ہے۔انھوں نے یہ بات بدھ کو راولپنڈی میں جی ایچ کیو میں پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے ملاقات کے بعد کہی۔فوج ...

ایران کے سات سو ستر شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں

ایران کے سات سو ستر شہروں میں عالمی یوم القدس کی ریلیاں
ایران کے سات سو ستر شہروں میں عالمی یوم القدس کی پرشکوہ ریلیوں میں دسیوں لاکھ روزہ دار مسلمانوں نے شرکت ...

افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 151 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 151 طالبان دہشت گرد ہلاک
...

نائیجیریا میں عزاداروں پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، متعدد عزادار شہید

نائیجیریا میں عزاداروں پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ، متعدد عزادار شہید
نائیجیریا میں اس سال بھی یوم عاشورا کے موقع پر کی جانے والی عزاداری میں سکیورٹی فورسز نے حملہ کر کے متعدد عزاداروں کو شہید کر دیا ...

حضرت زینب (س) کے روضہ اقدس کے قریب دو بم دھماکوں میں 7 افراد شہید اور درجنوں زخمی +

حضرت زینب (س) کے روضہ اقدس کے قریب دو بم دھماکوں میں 7 افراد شہید اور درجنوں زخمی +
شام میں سرگرم دنیا بھر کے وہابی دہشت گردوں نے نبی کریم (ص) کی نواسی حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے روضہ کے قریب دو خودکش حملوں میں 7 افراد کو شہید اور درجنوں کو زخمی کردیا ہے وہابی دہشت گردوں کو سعودی عرب کی مکمل حمایت حاصل ...

سعودی عرب کی مسجد امام رضا (ع) کے شہداء کی تدفین

سعودی عرب کی مسجد امام رضا (ع) کے شہداء کی تدفین
ہزاروں افراد نے آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحساء کی مسجد امام رضا علیہ السلام کے شہداء کا جلوس جنازہ نکال کر انہیں دفن کر دیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہزاروں افراد نے آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے الاحساء کی مسجد امام رضا علیہ السلام کے شہداء ...

شیخ اکرم الکعبی: قدس شریف کے دفاع کے لئے پوری طرح تیار ہیں

شیخ اکرم الکعبی: قدس شریف کے دفاع کے لئے پوری طرح تیار ہیں
فریقین نے اس ملاقات میں علاقے کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کربے ہوئے صہیونیت اور عالمی استکبار کے مقابل دنیا کے مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر زور دیا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سیکریٹری جنرل نُجَباء اسلامی تحریک، نے عراق میں فلسطین ...

صہیونی شرپسندوں نے کلیسا کو تباہ کردیا

صہیونی شرپسندوں نے کلیسا کو تباہ کردیا
  صہیونی شرپسندوں نے بیت المقدس میں ایک تاریخی کلیسا کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔ فلسطین پریس سنٹر کے مطابق پادری زکریا مشرقی نے بتایا کہ صہیونی شرپسند عناصر نے قدس میں الانبیاء کلیسا میں آگ لگاکر اس کی عمارت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔  زکریا مشرقی ...

نيوزی لينڈ میں حلال مصنوعات كے استعمال میں اضافہ

نيوزی لينڈ میں حلال مصنوعات كے استعمال میں اضافہ
بين الاقوامی گروپ: عصر حاضر میں حلال مصنوعات كے استعمال میں دن بدن اضافہ ھو رھا ھے، اسی طرح حلال مصنوعات كو نيوزی لينڈ كی ماركٹيز میں روز بروز مقبوليت حاصل ھو رھی ھے  ايران كی قرآنی خبر رسان ايجنسی (ايكنا) نے onislam نیٹ ورك سے نقل كيا ھے ماھرين كا كہنا ...