اردو
Wednesday 24th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

ترکی میں دھماکوں پر ایرانی وزیر خارجہ کی شدید مذمت

ترکی میں دھماکوں پر ایرانی وزیر خارجہ کی شدید مذمت
ظریف نے کہا کہ دہشت گرد دہشت گرد ہیں اور ان کی اچھے اور برے دہشت گردوں میں تقسیم کرنا بہت بڑی غلطی ہے۔ ایرانی وزير خارجہ نے کہا کہ بعض علاقائي ممالک نے شام میں دہشت گردوں کی حمایت کرکے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے ۔ ظریف نے کہا کہ اتاترک ایئر پورٹ ...

کویت کے پارلیمانی انتخابات میں کویتی شیعوں کی ایک تہائی نشستوں پر کامیابی

کویت کے پارلیمانی انتخابات میں کویتی شیعوں کی ایک تہائی نشستوں پر کامیابی
بین الاقوامی: کویت کے پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ اس ملک کے شیعوں نے اس الیکشن میں ایک تہائی نشستیں حاصل کی ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے روسیہ الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ کویت ...

مصريوں كی جانب سے ملكی آئين قرآن كريم سے اخذ كرنے پر اصرار

مصريوں كی جانب سے ملكی آئين قرآن كريم سے اخذ كرنے پر اصرار
بين الاقوامی گروہ : رائے شماری كے مركز pew كی جانب سے كی گئی ايك جديد رائے شماری كے مطابق ۶۲ فيصد مصريوں كا خيال ہے كہ ان كے ملكی قوانين بطور كامل قرآنی تعليمات كے مطابق ہوں اور ۲۷ فيصد افراد كا خيال ہے كہ ان كے قوانين اسلامی اقدار اور اصولوں كے مطابق ...

فرانس کے شہر گریگنی میں ایک مسجد کی تعمیر

فرانس کے شہر گریگنی میں ایک مسجد کی تعمیر
میں آئندہ ہفتے کے دوران ایک مسجد کا سنگ بنیاد Grigny بین الاقوامی فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جنوب مشرق میں واقع شہر گریگنی رکھا جا رہا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان نے ٹروہ ٹموسک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے جنوب مشرق میں واقع شہر ...

بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری

بیت المقدس کے تئیں امتِ مسلمہ کی ذمہ داری
 اسرائیل آزادی ٔ قدس و فلسطین کے سر خیلوں کے ٹھکانے لگانے کے پلان پر عمل پیرا ہے۔اور آزادی پسند فلسطینیوں کا دائرہ حیات تنگ کر نے پر کمر بستہ ہے۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔   بقلم: فدا حسین بالہامی    قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ...

فرانس كی رياست "اوورنی" میں مسجد كی بے حرمتی

فرانس كی رياست
بين الاقوامی گروپ : ۱۴ فروری كو نامعلوم افراد نے فرانس كی رياست "اوورنی" كے علاقے "ٹيئر" میں واقع ايك مسجد كی بے حرمتی كی ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «lamontagne»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ اسلام دشمنوں نے ...

مرضیہ افخم،نے عراق بم دھماکوں کی مذمت کی

 مرضیہ افخم،نے عراق بم دھماکوں کی مذمت کی
  اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے عراق میں ہونے والے سلسلے وار دہشتگردانہ بم دھماکوں کی شدید مذّمت کی ہے۔  ابنا: مرضیہ افخم نے ایک بیان میں عراق کی حکومت اور عوام سے ایران کی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کے بےگناہ عوام ...

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جان خطرے میں ہے: بحرین 14 فروری تحریک کا انتباہ

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی جان خطرے میں ہے: بحرین 14 فروری تحریک کا انتباہ
بحرین کی 14 فروری نامی تحریک کے نوجوانوں نے اپنے رہبر اعلیٰ شیخ عیسی قاسم کی مسلسل نظر بندی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ان کی زندگی خطرے میں ...

جنت البقیع کے مسمار شدہ مزار کی پرانی تصویر کی رونمائی

جنت البقیع کے مسمار شدہ مزار کی پرانی تصویر کی رونمائی
آٹھ سال قبل اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل حجۃ السلام و المسلمین محمد حسن اختری نے جنت البقیع کے قبرستان اور چار اماموں کے روضے کی بے مثال تصویر کی رونمائی ...

یہودیوں نے تاریخی مسجد کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کر دیا

یہودیوں نے تاریخی مسجد کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کر دیا
  بین الاقوامی: الاقصی محکمہ اوقاف نے خبر دی ہے کہ چند شدت پسند یہودیوں نے تاریخی مسجد حضرت داوود کے بعض حصوں کو مسمار کیا ہے اور اس کے بعض حصوں کو یہودی عبادت گاہ میں تبدیل کر دیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق الاقصی محکمہ اوقاف نے ایک ...

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر مراجع عظام کی پرزور تاکید

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر مراجع عظام کی پرزور تاکید
مراجع عظام کے بیانات میں آیا ہے کہ انقلاب اسلامی کا تحفظ اہم ترین واجبات میں سے ہے لہذا انقلاب کی کامیابی کے موقع پر منعقد کئے جانے والے پروگراموں میں عوام کی بھرپور شرکت انقلاب کے تحفظ کے مصادیق میں شامل ...

کشمیر؛ سرینگر میں فوج اور عسکری پسندوں کے مابین جھڑپ، دو جنگجو ہلاک

کشمیر؛ سرینگر میں فوج اور عسکری پسندوں کے مابین جھڑپ، دو جنگجو ہلاک
ہندوستان کے زیر کشمیر کے شہر سرینگر کے ایک مضافاتی علاقہ وانہامہ حضرت بل میں قابض فورسز اور عسکری پسندوں کے مابین مختصرجھڑپ کے بعد جنگجو جائے واردات پر ایک رائفل چھوڑ کر فرار ہوگئے ہیں۔ ادھر پدگام پورہ پلوامہ میں شہتوت کی ایک نرسری میں فوج اور ...

ماہ رمضان المبارک کی آمد؛ اسٹاک ہوم میں «ریڈیو معارف» کا افتتاح

ماہ رمضان المبارک کی آمد؛ اسٹاک ہوم میں «ریڈیو معارف» کا افتتاح
عوامی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئےسوئیڈن کے شھر اسٹاک ہوم میں مذہبی تعلمیات کے فروغ کی خاطر اسلامی اور ثقافتی پروگرام نشر کرنے اور معارف اسلامی اور تعلیمات آل محمد(ع) پھیلانے کے لیے ریڈیو معارف کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اس ریڈیو کے پروگراموں میں تمام ...

تيونس میں اسلامی مقدسات كی توہين پر مظاہرہ

تيونس میں اسلامی مقدسات كی توہين پر مظاہرہ
بين الاقوامی گروپ: تيونس میں نمائش گاہ میں اسلامی مقدسات كی توہين پر "تطاوين" كے شہريوں نے مظاہرہ كيا ۔ ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی (ايكنا) نے "tunisienumerique" نیٹ ورك سے نقل كيا ہے كہ المرسی شہر میں ہونے والی نمائش گاہ میں موجود توہين آميز آرٹ كے بينر پر ...

" اسلامی جمہوریہ ايران اور عالم اسلام كا مستقبل" كے عنوان سے نشست

سياسی گروپ: اسلامی جمہوریہ ايران اور عالم اسلام كا مستقبل كے عنوان سے یہ نشست ۲۳ مئی كو منعقد ہو گی ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق علوم حديث كالج كے زير اہتمام منعقد ہونے والی اس نشست میں عالم اسلام میں رونما ہونے والی ...

امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی

امریکا میں قرآن نذرآتش کرنے کی دھمکی
حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ صافی نے پوپ اور امریکی حکومت کو خبردار کیا امریکا کے ایک گرجا گھر کی جانب سے قرآن کریم کو نذرآتش کرنے کی منصوبے کی ہولناک خبر ان کے شرارت، خباثت اور مکتب انسانیت کے اقدار سے ان کی دشمنی کا پتہ دیتی ہے، اور یہ چرچ کی غلط تعلیمات ...

"ھاورڈ" يونيورسٹی میں نماز جمعہ كی ادائيگی

سماجی: ھاورڈ يونيورسٹی "امريكہ" كے طلباء نماز جمعہ اس يونيورسٹی كی مسجد میں ادا كی۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "risalehaber" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن اسلامی اور يونيورسٹی انتظامیہ كے مابين ايك معاہدہ ہوا ہے۔ جس كی بناء پر مسلمان ...

مساجد میں خواتین امامہ کا تقر دینی معاملا ت کیلئے نہ نماز پڑھانے کیلئے ، ڈائریکٹر فیتھ میڑز

مساجد میں خواتین امامہ کا تقر دینی معاملا ت کیلئے نہ نماز پڑھانے کیلئے ، ڈائریکٹر فیتھ میڑز
لندن فیتھ میٹرز کے بانی اور ڈائریکٹر فیاض مغل نے بعض اخبارات میں دی ٹائمز کے حوالے سے شائع ہونے والی اس خبر کی تردید کی ہے کہ مختلف مساجد میں نماز پڑھانے کے لئے خواتین امامہ کا تقرر کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ غلط فہمی دی ٹائمز میں شائع ہونے ...

عالمی شیعہ شناسی فورم کے سربراہ: شیعہ شناسی کے موضوع پر دس ہزار کتابیں اکٹھی کی گئی ہیں

عالمی شیعہ شناسی فورم کے سربراہ:  شیعہ شناسی کے موضوع پر دس ہزار کتابیں اکٹھی کی گئی ہیں
انھوں نے کہا: عالمی شیعہ شناسی فورم دنیا کا پہلا تخصصی مرکز ہے جس کے کتب خانے میں شیعہ شناسی کے موضوع پر دس ہزار کتابیں رکھی گئی ہیں۔ اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عالمی شیعہ شناسی فورم کے سربراہ حجت الاسلام والمسلمیں علی انصاری ...

شیعہ مساجد بنانا منع ہے.سعودی قانون

 شیعہ مساجد بنانا منع ہے.سعودی قانون
اہل تشیع کے خلاف سعودی اقدامات جاری ہیں اور اب ایک نیا قانون بنایا گیا ہے جس کے تحت شیعہ علاقوں سے باہر شیعہ مساجد، امامبارگاہوں اور قبرستانوں کی تعمیر پر پابندی لگائی گئی ہے. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق الراصد نیوز ویب سائٹ ...