اردو
Wednesday 24th of July 2024
اسلامی خبریں
ارسال پرسش جدید

خبررساں ایجنسی شبستان ایران اور وینزویلا کے درمیان صیہونی حکومت پرسیاسی دباو ڈالنے کیلئے اتفاق

خبررساں ایجنسی شبستان ایران اور وینزویلا کے درمیان صیہونی حکومت پرسیاسی دباو ڈالنے کیلئے اتفاق
بین الاقوامی:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد اور وینزویلا کے صدر ہوگو چاوزنے صیہونی حکومت کے حالیہ جرم کی مذمت کے اقدامات کی پیروی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہےکہ غزہ کے عوام کو صیہونی محاصرےسے نجات دلاناضروری ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان ...

استنبول ؛ عالم اسلام كی اختراعات اور علوم كے اٹلس كی تدوين كا جائزہ

استنبول ؛ عالم اسلام كی اختراعات اور علوم كے اٹلس كی تدوين كا جائزہ
بين الاقوامی گروپ : تركی كے دار الحكومت استنبول میں گروہ مديريت مشترك (JMT) كی تيسری نشست گيارہ اور بارہ جون كو منعقد ہوئی جس كا ہدف جہان اسلام كی اختراعات اور علوم كا اٹلس تدوين كرنے كا جائزہ لينا تھا ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اسلامی ...

نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام

نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام
آٓئندہ سال نيوزی لينڈ میں پہلا اسلامك اسٹڈی سنٹر قائم كيا جائے گا۔ "ODT" سائٹ كے نے رپورٹ دی ہے كہ اس سنٹر كا افتتاح " اوٹاگو" اور " وكٹوريا" يونيورسٹيز كےعہديداروں كی كوششوں سے ہو گا اور اس سنٹر كی تاسيس كا مقصد دين اسلام سے آگاہی ہے۔ مذكورہ ...

رینڈسبرگ جرمنی میں آوائے اذان کی گونج

رینڈسبرگ جرمنی میں آوائے اذان کی گونج
جرمن کے شمالی شہر رینڈسبرگ (Rendsburg) کے میئر نے آخر کار مسجد کے لاؤڈ اسپیکر سے آوائے اذان نشر کرنے کی اجازت دے دی. اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق جرمن کے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن اور  رینڈسبرگ کے مئیر آندرياس بريٹنر (Andreas Breitner) نے ...

اٹلی میں پہلی مرتبہ اسلامی کنفیڈریشن کی تاسیس

اٹلی میں پہلی مرتبہ اسلامی کنفیڈریشن کی تاسیس
بین الاقوامی: اٹلی کے مسلمانوں نے ایک تاریخی اقدام کے تحت اس ملک میں اسلامی کنفیڈریشن کوتاسیس کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں مساجد کے قائدین نے اس ملک کی ۲۵۰مساجد کوباہم متحد کرنے کے لیے ایک "مساجد کونسل" یا اسلامی ...

بحرین کے شیعہ پارلیمنٹ ممبروں کو حراست میں لے لیا گیا

  بحرین کے شیعہ پارلیمنٹ ممبروں کو حراست میں لے لیا گیا
رسا نیوزایجنسی – گذشتہ شب بحرینی انتظامیہ کے ذریعہ بحرین کے دو شیعہ پارلیمنٹ ممبروں کو حراست میں لے لیا گیا ۔ رسا نیوزایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، بحرینی انتظامیہ نے گذشتہ شب « مطرابراهیم مطر» اور« جواد فیروز» بحرین کے دو شیعہ پارلیمنٹ ممبروں کو ...

كويت كے علمی انسٹیٹيوٹز میں شعبہ اسلامی ثقافت كے افتتاح كی تجويز

كويت كے علمی انسٹیٹيوٹز میں شعبہ اسلامی ثقافت كے افتتاح كی تجويز
ثقافتی گروپ: كويت پارليمنٹ كےركن " وليد الطباطبائی" نے اس ملك كے تمام سركاری اور نجی علمی اور اكیڈمك انسٹیٹيوٹز میں شعبہ اسلامی ثقافت كے افتتاح كا مطالبہ كيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ 'الرای" كے حوالے سے نقل كيا ...

عشق نبی پر ہر کلمہ گو مرمٹنے کو تیار ہے

عشق نبی پر ہر کلمہ گو مرمٹنے کو تیار ہے
نبی کریم کی شان میں گستاخی کرنے والی ویب سائٹ فیس بک کے خلاف احتجاج کو ناکام بنانے کے لیے کراچی میں بیرونی آلہ کاروں نے قادیانیوں کو خوش کر نے کے لیے بڑے پیمانے پر ٹارگٹ کلنگ کی۔ پیپلز پارٹی کو عوامی خدمت سے کوئی دلچسپی نہیں حکومت کے لیے دہشت گردوں کو ...

داعش کو ختم نہ کیا گیا تو تمام ممالک کی سلامتی خطرے میں ہو گی

داعش کو ختم نہ کیا گیا تو تمام ممالک کی سلامتی خطرے میں ہو گی
عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر داعش دہشت گردوں کو عراق میں ختم نہ کیا گیا تو دیگر عرب ممالک کی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جائے گی۔عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم نے کویتی حکام کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس کے ...

ہندوستان ؛ غير مسلموں كو قرآن كريم كے نسخے ہدیہ كیے گئے

ہندوستان ؛ غير مسلموں كو قرآن كريم كے نسخے ہدیہ كیے گئے
بين الاقوامی گروپ : ہندوستان كے صوبہ بہار كے شہر سيوان میں جماعت اسلامی كے مقامی دفتر كی جانب سے غير مسلم شہريوں كو قرآن كريم كے نسخے تحفے میں دئیے گئے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے اطلاع رساں ويب سایٹ «Two Circles» سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ ...

اديان كی اہانت كے خلاف ہيومن رائٹس كی بين الاقوامی كونسل میں قرارداد كی منظوری

 اديان كی اہانت كے خلاف ہيومن رائٹس كی بين الاقوامی كونسل میں قرارداد كی منظوری
سياسی گروپ: OIC نے ۲۰ جون كو اپنے ايك بيانیے میں ہيومن رائٹس كی بين الاقوامی كونسل میں اديان كی اہانت پر پابندی كی قرارداد كی منظوری كی خبر دی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے بين الاقوامی روزنامہ "الشرق الاوسط" كے حوالے سے نقل كيا ہے ...

بے پردگی، ثقافتی یلغار کا آشکار ترین نمونہ ہے: آیت اللہ ھادی باریک بین

بے پردگی، ثقافتی یلغار کا آشکار ترین نمونہ ہے: آیت اللہ ھادی باریک بین
سماجی: نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ قزوین نے کہا سیاسی اور ازمی شکستوں کے بعد دشمن نے ثقافتی یلغار کا آغاز کیا ہے۔  خبررساں ایجنسی شبستان کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ ھادی باریک بین نے گزشتہ روز "ہفتہ زن" کی مناسبت سے قزوین کی خواتین کے ایک گروہ سے ...

نماز جماعت قائم کرنے کی ممانعت شیعوں پر بہت بڑا ظلم ہے

نماز جماعت قائم کرنے کی ممانعت شیعوں پر بہت بڑا ظلم ہے
سعودی عرب خبر کے امام جمعہ نے اس ملک میں شیعوں کی طرف سے نماز جماعت کے منعقد کرنے پر لگائے گئی پابندی پر شدت سے تنقید کی ہے اور اس قانون کو شیعوں پر کئے گئے عظیم ظلم بتایا ہے رپورٹ کے مطابق سعودی عرب خبر کے امام جمعہ، حجت الاسلام سید محمد باقر الناصر ...

ایڈوانی: بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کیا جائے

ایڈوانی:  بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کیا جائے
بھارت کی مرکزی حزب اختلاف اور ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر رہنما ایل کے ایڈوانی نے ایک مرتبہ پھر بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا شوشہ چھوڑا ہے۔         ریاست گجرات کے شہر جونا گڑھ میں تاریخی سومنات مندر کے دورے پر لال کرشن ...

بلغارستانی مسلمانوں نے دار الحكومت میں ايك جديد مسجد كی تعمير كا مطالبہ كر ديا

بلغارستانی مسلمانوں نے دار الحكومت میں ايك جديد مسجد كی تعمير كا مطالبہ كر ديا
بين الاقوامی گروپ : صوفیہ شہر كی تنہا مسجد كے امام جماعت نے نسل پرست گروپوں كی جانب سے اس مسجد كے نمازيوں پر حملے كے بعد صوفیہ میں ايك اور مسجد كی تعمير كا مطالبہ كر ديا ہے ۔ ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے مسجد صوفیہ كے امام جماعت سے نقل كرتے ...

توہين قرآن سے مسلمانوں كے اتحاد میں استحكام آيا ہے

توہين قرآن سے مسلمانوں كے اتحاد میں استحكام آيا ہے
قرآنی سرگرمياں گروپ: توہين قرآن سے نہ صرف مسلمانوں میں اختلاف پيدا نہیں ہوا ہے بلكہ مسلمانوں كی صفوف میں مزيد استحكام آيا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك تبليغات ادارہ شہر خرمدرہ كے سربراہ حجۃ الاسلام "علی ...

حیدرآباد دکن: مکہ مسجد، اجمیر شریف دھماکوں میں ہندوتنظیم ملوث ہے ،بھارتی ٹی وی

حیدرآباد دکن: مکہ مسجد، اجمیر شریف دھماکوں میں ہندوتنظیم ملوث ہے ،بھارتی ٹی وی
بھارتی ٹی وی نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حیدرآباد دکن کی مکہ مسجد اور اجمیر شریف میں ہونے والے دھماکوں میں بھارت کی انتہا پسند تنظیم آرایس ایس کے ہندو دہشت گرد کارکن دیوندرگپتا اور چندرشیکھر ملوث ہیں لیکن بھارتی پولیس نے ہندو دہشتگردوں ...

امريكی كليسا میں قديمی قرآن كريم كی دريافت

امريكی كليسا میں قديمی قرآن كريم كی دريافت
قرآنی سرگرمياں گروپ: امريكی رياست مساچوسٹس كے شہر "مدفورڈ" كے "يونيورسالسٹ" كليسا میں قرآن كريم كا ايك قديمی نسخہ دريافت ہوا ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "The Boston Channel" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكی محقق "ہنك پيرس" نے ...

کھیل چھوڑ سکتے ہیں، حجاب نہیں

کھیل چھوڑ سکتے ہیں، حجاب نہیں
  اسلامی جمہوریہ ایران کی لڑکیوں کی فٹبال ٹیم کو حجاب پہننے کی سزا کے طور پر سنگاپور میں یوتھ اولمپک گیمز سے باہر کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق اس سلسلے میں ایران کی جانب سے پابندی پر نظرثانی کی اپیل فیفا نے مسترد کردی ۔ایشین فٹب ال فیڈریشن نے ایک ...

تھائی لينڈ میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد

تھائی لينڈ میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر تصويری نمائش كا انعقاد
فن وثقافت گروپ: تھائی لينڈ میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے ۵ سے ۷ مارچ كو اس ملك كی "الخيریہ" مسجد میں حضرت محمد(ص) كی ولادت با سعادت كے موضوع پر ايك تصويری نمائش لگائی گئی ہے۔ بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش ...